Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

نیتا امبانی نے 28 چوک جال رنگ کٹ ساڑھی پہنی تھی جو نازک پھولوں کی شکلوں اور زری کے رنگوں سے مزین تھی، جسے منیش ملہوترا نے سودیش کے تعاون سے ڈیزائن کیا تھا۔

آر ایل ایم کے سربراہ اوپیندر کشواہا نے جمعہ کو لالو یادو پر جوابی حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لالو کو بد عنوانی سے متعلق معاملہ  پر بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔

فی الحال، ہندوستان کی 25% کنٹینر ٹریفک اس سمندری راستے سے منتقل ہوتی ہے۔ اب تک، دنیا کے ساتھ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی تجارت کے باوجود، ملک کے پاس ٹرانس شپمنٹ پورٹ نہیں تھی۔

پریم کمار نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے بہار کو خصوصی مدد فراہم کرنے کا کام کیا ہے۔ گزشتہ 10 سالوں میں پی ایم مودی نے ریاست کی ترقی کے لیے 1 لاکھ 65 ہزار کروڑ روپے کا خصوصی پیکیج دیا۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ 25 جون 1975 کو اس وقت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے اپنی آمرانہ ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی لگا کرہندوستانی جمہوریت کی روح کا گلا گھونٹ دیا۔

ریاست کے پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ یعنی پی ڈبلیو ڈی کو یہ کام سونپا گیا ہے۔ محکمہ نے اب تک 700 سے زائد پرانے پلوں کا سروے کیا ہے جن میں سے تقریباً 80 ناکارہ یا بڑی مرمت کے محتاج پائے گئے ہیں۔حکام نے بتایا کہ ابھی سروے جاری ہے اور حتمی رپورٹ اگلے ہفتے تک تیار ہونے کا امکان ہے۔

اس سے قبل 6 جولائی کو عدالت نے ویبھو کمار کی عدالتی تحویل میں 10 دن کی توسیع کی تھی۔ ویبھو کمار پر 13 مئی کو سواتی مالیوال پر حملہ کرنے کا الزام ہے۔ اس دن ویبھو کمار اور سواتی مالیوال دونوں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر موجود تھے۔

لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بی جے پی لیڈراسمرتی ایرانی سے متعلق کانگریس لیڈران کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بلاوجہ کوئی تبصرہ نہ کیا جائے۔

ذرائع کے مطابق ایس آئی ٹی نے مرکزی ملزم ستیہ نارائن ورما (36 سال) کو 13 جون کو حیدرآباد میں گرفتار کیا تھا۔ پولیس نے 8.2 کروڑ روپے نقد ضبط کیے، جو مبینہ طور پر کارپوریشن سے تعلق رکھتے تھے۔

راؤز ایوینیو کورٹ نے سی بی آئی معاملے میں دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی عدالتی حراست 25 جولائی تک بڑھا دی ہے۔