Amanatullah Khan sent to 4 days ED Custody: ای ڈی کو ملی امانت اللہ خان کی 4 دنوں کی ریمانڈ، منی لانڈرنگ معاملے میں ہوئی ہے گرفتاری
دہلی کی راوز ایوینیو کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو 4 دنوں کی ای ڈی کی حراست میں بھیجا ہے۔ انہیں منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
Supreme Court on Bulldozer Action: بلڈوزر کارروائی کے خلاف سپریم کورٹ تمام ریاستوں کے لئے گائڈ لائنس جاری کرنے کے لئے تیار، مولانا ارشد مدنی نے کیا خیر مقدم
جمعیۃ علما ء ہند کے صدر مولانا ارشدمدنی نے سپریم کورٹ کی جانب سے ریاستوں کے لئے گائیڈلائن مرتب کرنے کے فیصلے کوخوش آئند قراردیا ہے۔
Kolkata Rape Case: سی بی آئی کی بڑی کارروائی، آر جی کار اسپتال کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش گرفتار
کولکتہ کا آر جی کار میڈیکل کالج ان دنوں تنازعات میں گھرا ہوا ہے۔ یہاں 9 اگست کو رات کی ڈیوٹی کے دوران ایک جونیئر ڈاکٹر کی عصمت دری کی گئی۔
Azam Khan Dungarpur Case: الہ آباد ہائی کورٹ میں اعظم خان کی ضمانت پر 10 اکتوبر کو سماعت، اس معاملے میں ہیں قصوروار
الہ آباد ہائی کورٹ نے رامپور کے ڈونگرپور سانحہ میں سماجوادی پارٹی کے لیڈراعظم خان کو سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت کے لئے 10 اکتوبر کی تاریخ طے کی ہے۔ اس سے پہلے ہفتہ کو ہائی کورٹ نے اعظم خان کی ضمانت عرضی پر خارج کردی تھی۔
Rahul Gandhi On Bulldozer Action: ’ملک اقتدار کے چابُک سے نہیں چلتا ہے’’ ۔ بلڈوزر کاروائی کے تعلق سے سپریم کورٹ کے تبصرہ پر راہل گاندھی کا رد عمل
لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیر (02 اگست) کو کہا کہ سپریم کورٹ کے تبصرے خوش آئند ہیں۔ انہوں نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر بھی حملہ کیا اور کہا کہ ملک اقتدار کے کوڑے سے نہیں آئین سے چلے گا
Bulldozer Action News: ’کوئی قصوروار ہوتو بھی بلڈوزر کارروائی قانون کے خلاف‘، سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ، مولانا محمود مدنی کا لڑائی جاری رکھنے کا عزم
تین ریاستوں میں بلڈوزر کارروائی کے معاملے میں سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی، جمعیۃ علما ہند کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے سوال اٹھایا ہے کہ محض ملزم ہونے پر کسی کے خلاف بلڈوزر کارروائی کیسے کی جاسکتی ہے؟
Haryana Charkhi Dadri Mob Lynching: لنچنگ قابل مذمت ہے، اپوزیشن لیڈروں کو بھی ضبط کا مظاہرہ کرناچاہیے، ملک سے بڑا کچھ نہیں: مسلم راشٹریہ منچ
مسلم راشٹریہ منچ کا ماننا ہے کہ اگر گائے یا کسی بھی مذہب کے فرد کو مارا جاتا ہے تو یہ انتہائی قابل مذمت ہے اور اسے سخت ترین جرم کے زمرے میں رکھا جانا چاہیے۔
Delhi High Court : وزیر اعلی اروندکیجریوال کو دہلی ہائی کورٹ سے جھٹکا، مجرمانہ ہتک عزت کے معاملے میں عدالت کی طرف سے جاری سمن کو چیلنج کرنے سے متعلق درخواست مسترد
کیجریوال کے علاوہ آتشی، منوج کمار اور سشیل کمار گپتا کو 2019 میں دہلی بی جے پی لیڈر راجیو ببر کی طرف سے دائر درخواست میں ملزم بنایا گیا تھا۔
Asaduddin Owaisi on Waqf Board Bill: ‘ہم نے ایک مسجد کھو دی ہے مزید نہیں کھونا چاہتے…’، اویسی نے وقف بل سے متعلق کہا – جلد ہی کریں گے تحریک کا اعلان
اویسی نے پوچھا، وزیراعظم مودی، آپ مسلمانوں کے لیے سینٹرل وقف کونسل اور ریاستی وقف بورڈ میں غیر مسلموں کو ممبر کیوں بنانا چاہتے ہیں؟ اس ملک کی طاقت یہ ہے کہ ہر مذہب کے پیروکاروں کو اپنے اپنے مذاہب پر چلنا چاہیے۔
NEET UG 2024: نیٹ یوجی امتحان سے متعلق سپریم کورٹ میں نظرثانی سے متعلق درخواست دائر کی گئی، عرضی گزار نے عدالت سے کیا یہ مطالبہ
سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں این ٹی اے کو ہدایت کی تھی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائے کہ عدالت نے اپنے فیصلے میں جن خدشات کو اجاگر کیا ہے ان کو دور کیا جائے۔





