Chhattisgarh Naxal Encounter: دنتے واڑہ-بیجاپور سرحد پر پولیس اور نکسلیوں کے درمیان تصادم، 9 نکسلی ہلاک
اگست میں، سیکورٹی فورسز نے نکسل مخالف آپریشن کے ایک حصے کے طور پر کارروائی کرتے ہوئے، بہت سے نکسلیوں کو پکڑا اور مار ڈالا۔ اگست کے شروع میں بھی دنتے واڑہ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی تھی۔ انکاؤنٹر میں ایک کٹر نکسلی مارا گیا۔
Caste Census Survey: آرایس ایس نے دی ذات پرمبنی مردم شماری کی اجازت، کانگریس برہم، حکومت سے پوچھ لیا یہ بڑا سوال
کیرلا میں آرایس ایس کی تین دنوں کی اہم میٹنگ میں ذات پرمبنی مردم شماری پربات چیت ہوئی۔ آرایس ایس کا کہنا ہے کہ ہندوسماج میں ذات اور ذات سے متعلق ایک حساس معاملہ ہے، یہ ہمارے قومی اتحاد کا بھی اہم موضوع ہے۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ اسمبلی الیکشن میں کانگریس سے الائنس پر عام آدمی پارٹی کے لیڈر سنجے سنگھ کا بڑا بیان، کہی یہ بڑی بات
راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کو ہرانا ہم سب کی ترجیح ہے۔ ان کی نفرت کی سیاست، عوام مخالف، کسان مخالف، نوجوانوں کے خلاف بی جے پی کی پالیسی اورمہنگائی سے متعلق ہمارا محاذ ہے۔
Jammu and Kashmir Assembly Election: آر ایل ڈی نے بی جے پی کو دیا جھٹکا! اتحاد توڑکر الگ الیکشن لڑنے کا اعلان
جموں و کشمیر کے انتخابات میں آر ایل ڈی اور بی جے پی نے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ مانا جا رہا ہے کہ آر ایل ڈی 15-20 اسمبلی سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہے۔ اس کے لیے پارٹی کے جنرل سکریٹری ترلوک تیاگی نے 23 اسٹار مہم چلانے والوں کی فہرست جاری کی ہے۔
Caste Census: این ڈی اے اتحاد ذات پات کی مردم شماری کرائے گا، اوم پرکاش راج بھر کا دعویٰ
اتر پردیش حکومت میں وزیر اور سبھا ایس پی کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ذات پات کی مردم شماری کی بات کی ہے۔ ہم ان کی حمایت کرتے ہیں۔
Rain in Andhra-Telangana: آندھرا تلنگانہ میں بارش کی وجہ سے اب تک 31 لوگوں کی موت، 432 ٹرینیں منسوخ، ضروری خدمات کے لیے جدوجہد کر رہے لوگ
ایک سرکاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سب سے زیادہ متاثر ہونے والے اضلاع میں این ٹی آر، گنٹور، کرشنا، ایلورو، پالناڈو، باپٹلا اور پرکاشم شامل ہیں۔ ایس ڈی آر ایف کی 20 ٹیمیں اور این ڈی آر ایف کی 19 ٹیمیں راحت اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں۔
Mayawati on Bulldozer Action: بلڈوزر کارروائی پر سپریم کورٹ کے سخت تبصرہ کے بعد مایاوتی کا سخت ردعمل، کہی یہ بڑی بات
بلڈوزر کارروائی کے بارے میں مایاوتی نے کہا کہ ملک میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہئے اوران کے خاندان اورقریبی لوگوں کو ان کے جرائم کی سزا نہیں ملنی چاہئے۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ میں عام آدمی پارٹی کے ساتھ الیکشن لڑنے کے حق میں راہل گاندھی! انڈیا الائنس میں دیکھنے کو ملے گا اتحاد؟
کانگریس لیڈر راہل گاندھی ہریانہ میں الائنس کے ساتھ الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے پیر کو سی ای سی کی میٹنگ میں اس کے اشارے دیئے۔ راہل گاندھی نے سوال کیا کہ کیا اکیلے الیکشن لڑنے سے نقصان نہیں ہوگا۔ اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا کانگریس اورعام آدمی پارٹی کے درمیان الائنس بن سکتا ہے؟
Haryana: فرید آباد میں گائے کی اسمگلنگ کے شبہ میں 12ویں کلاس کے طالب علم آرین مشرا کا گولی مار کر قتل
پولیس سے موصولہ اطلاع کے مطابق پوچھ گچھ کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ 23 اگست کی رات ملزم گائے کے محافظوں کو ایک مخبر سے اطلاع ملی تھی کہ ڈسٹر اور فارچیونر کار سوار گھوم رہے ہیں۔
Weather Update: محکمہ موسمیات نے دہلی-این سی آر میں جاری کیا بارش کا یلو الرٹ، جانئے دیگر ریاستوں میں کیسا رہے گا موسم کا حال
دہلی این سی آر میں ابھی موسم خوشگوار رہے گا۔ وقفے وقفے سے بوندا باندی کے باعث درجہ حرارت میں گراوٹ ریکارڈ کی جائے گی۔ تاہم اس کے ساتھ ہی محکمہ موسمیات نے بارش کے لیے یلو الرٹ بھی جاری کر دیا ہے۔





