نئی دہلی : گووند پورم، غازی آباد میں ‘ہے دل کی بات’ کی کتاب کی ریلیز تقریب کے ساتھ ایک ‘دیویا کوی سمیلن’ کا انعقاد کیا گیا، جس میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے مہمان خصوصی کے طور پر موجود تھے۔ اس اہم پروگرام کی صدارت سابق وزیر تعلیم (اتر پردیش) بلیشور تیاگی نے کی۔
مشہور شاعرہ ڈاکٹر مدھو چترویدی نے بھی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی ۔ پروگرام کے دوران ادب اور شاعری سے محبت کرنے والوں نے ادیبوں اور شاعروں سے مکالمہ کیا۔ پروگرام کا مقصد ادب کے تئیں بیداری بڑھانا اور نوجوان نسل کو متاثر کرنا تھا۔
کوی سمیلن کی چند جھلکیاں-





بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔



