Bharat Express CMD Upendrra Rai Honoured At ‘Hindi Meri Jaan’ Event: صحافت میں غیر معمولی قیادت کے لیے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے ’امیز ایوارڈ 2026‘ سے سرفراز، IICC میں سجی ادب و صحافت کی محفل
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر (IICC) میں منعقدہ ’ہندی میری جان‘ پروگرام میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کو صحافت میں غیر معمولی قیادت کے لیے ’امیز ایوارڈ 2026‘ سے نوازا گیا۔
Amaze Award 2026: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کو امیز ایوارڈ 2026 سے نوازا جائے گا، کوی سمیلن اور مشاعرے کا ہوگا انعقاد
’ہندی میری جان 2026‘ کے دوسرے ایڈیشن میں 22 ستمبر کو انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں کوی سمیلن اور مشاعرے کا انعقاد کیا جائے گا۔ جہاں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کو امیز ایوارڈ 2026 سے نوازا جائے گا۔
Kawan Kasoor: ‘کون قصور’ کے گرینڈ پریمیئر کے لیے سی ایم ڈی اپیندر رائے غازی پور پہنچے، بنارس ایئرپورٹ پر شاندار استقبال
فلم کی کہانی اور ہدایت کاری کی ذمہ داری بھارت ایکسپریس کے گروپ منیجنگ ایڈیٹر رادھے شیام رائے اور شیوراج سنگھ نے مشترکہ طور پر سنبھالی ہے۔ جبکہ رودر تیواری، رجت تیواری اور وندنا رائے اس فلم کے پروڈیوسر ہیں۔
SOLDIERATHON 2026: سولجراتھون صرف فوجیوں کے لیے نہیں، بلکہ فوجیوں کے ساتھ ہے، جنرل وی کے سنگھ نے دیا پیغام
جنرل وی نے کہا، "اٹھائیس سال کا شخص صرف نوجوان نہیں بلکہ ایک بالغ اور سمجھدار انسان ہوتا ہے۔ اگر اسے اپنی فوج کے بارے میں معلومات ہی نہیں اور وہ فوجیوں کے خلاف توہین آمیز زبان استعمال کرتا ہے تو ایسے لوگوں کی وضاحت کے لیے لغت میں کوئی لفظ نہیں ملتا۔"ملک کی ترقی کے حوالے سے اظہارِ خیال کرتے ہوئے جنرل وی کے سنگھ نے کہا کہ بھارت مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
SOLDIERATHON 2026: سولجراتھون بھارت کو منانے کا ایک جشن ہے، پروفیسر ڈاکٹر رچنا نے شرکاء کا حوصلہ بڑھایا
پروفیسر ڈاکٹر رچنا نے میراتھن میں شریک افراد کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام میں چھوٹے بچوں، خواتین، بزرگوں اور خصوصی افراد (دیویانگ) سمیت ہر طبقے کے لوگوں نے غیر معمولی جوش کے ساتھ حصہ لیا۔ انہوں نے خاص طور پر ان ماؤں کی تعریف کی جو اپنے ننھے بچوں کے ساتھ میراتھن میں شریک ہوئیں۔انہوں نے کہا، "یہاں لوگوں کا حوصلہ اور عزم دیکھ کر ہمارے اندر بھی نیا جذبہ اور خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے۔
SOLDIERATHON 2026: سولجراتھون 2026میں فوجیوں کے ساتھ دو قدم چلنا باعث فخر، سی ایم ڈی اپیندر رائے کا حب الوطنی کا پیغام
اپیندر رائے نے کہا کہ بھارت ایکسپریس خاندان کے لیے اس مہم کا حصہ بننا باعثِ اعزاز ہے۔ ان کے مطابق فوجیوں کے احترام میں ہونے والی اس مہم سے وابستگی ان کے لیے صرف ایک ذمہ داری نہیں بلکہ خوش نصیبی ہے، جو انہیں ہر بار نئی توانائی اور جذبہ عطا کرتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ سولجراتھون کا آغاز 2012 میں میجر ڈی پی سنگھ کی تحریک پر اس وقت ہوا تھا،
Padma Bhushan awardee Mahakavi Gopaldas ‘Neeraj’: مہاکوی گوپال داس نیرج نے ہندی سنیما کو 150 سے زائد لازوال نغمے دیے، جنہیں آج بھی ہر نسل پسند کرتی ہے- سی ایم ڈی اُپیندر رائے
صحافت پر گفتگو کرتے ہوئے اُپیندر رائے نے کہا کہ ان کے استاد اُدے شنکر نے انہیں سکھایا تھا کہ کبھی اپنا چہرہ نہ بیچو بلکہ نئے چہرے تیار کرو۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کی نئی نسل کو مواقع فراہم کرنا ہی اصل ذمہ داری ہے۔
Vagadhara Samman Samarooh 2026: واگدھارا سمان سماروہ کا گورنر شیو پرتاپ شکلا اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے دیپ جلا کر کیا پروگرام کا انعقاد
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف اُپیندر رائے بطور مہمان ذی وقار شرکت کی۔ وہ میڈیا، صحافت اور قومی تعمیر میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
CMD Upendra Rai thanked the people of Gorakhpur: گورکھپور میں سی ایم ڈی اپیندر رائے کا شاندار استقبال، عوام نے جوش و خروش سے کیا خیر مقدم
اپیندر رائے نے مزید کہا کہ بھارت ایکسپریس غیر جانبدار رپورٹنگ اور عوامی مفاد پر مبنی صحافت کے اصولوں پر کاربند رہے گا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ادارہ درست، شفاف اور عوامی مسائل پر مبنی خبروں کی فراہمی کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھے گا۔
CMD Upendrra Rai Warns On AI Fake News: لکھنؤ میں ’تہلکہ سنواد‘ کا انعقاد، اے آئی اور فیک نیوز پر سی ایم ڈی اپیندر رائے کی بڑی وارننگ
اپیندر رائے نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا نے جہاں عام لوگوں کو اظہارِ رائے کی طاقت دی ہے، وہیں فیک نیوز کا خطرہ بھی تیزی سے بڑھا ہے۔ انہوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اے آئی اس خطرے کو مزید سنگین بنا رہی ہے،





