Bharat Express Urja Summit: ’میں نئے دور کا ابھیمنیو ہوں،چکرویہ توڑنا اچھی طرح جانتا ہوں،بھارت ایکسپریس’اُرجا سمٹ’ میں دیویندر فڑنویس کا بیان
ممبئی میں بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ارجا سمٹ میں شرکت کرنے والے مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم دیویندر فڈنویس نے کہا کہ آج ہم ایک توانا ہندوستان دیکھ رہے ہیں، جس کی شروعات 2014 میں ہوئی تھی۔
Bharat Express Urja Summit: پروجیکٹ مہاراشٹر سے نکل کر گجرات اور کرناٹک کیوں گئی؟ بھارت ایکسپریس ’اُرجا سمٹ’ میں دیویندر فڑنویس نے وجہ بتائی
ممبئی میں بھارت ایکسپریس کی جانب سے منعقد اُرجا سمٹ میں مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے شرکت کی ۔ انہوں نے کہا کہ میں 2014 میں وزیر اعلیٰ بنا اور 2015 سے 2019 تک مہاراشٹر ہر سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (FDI) میں پہلے نمبر پر رہا۔
Bharat Express Urja Summit: سی ایم ڈی اوپیندر رائے کے ساتھ مخاطب ہوئے مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس، بتائیں اپنی حکومت کی حصولیابیاں
مہاراشٹر میں آج بدھ، 7 اگست کو شام 4 بجے سے ہندوستان ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کا اُرجا سمٹ ہوا۔ اس سمٹ میں ریاست کے نائب وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس اور اہم نوکرشاہوں، صںعتی ماہرین سمیت کئی دیگر شعبوں کی اہم شخصیات شامل ہوئیں۔
Bharat Express Urja Summit: بھارت ایکسپریس ارجا سمٹ میں مہاراشٹر کے ڈپٹی سی ایم دیویندرفڑنویس نے کہا- اٹل سیتو کو کاغذ سے نکال کر زمین پرلایا گیا
بھارت ایکسپریس انرجی سمٹ نے حکومت اوراپوزیشن کے ساتھ ساتھ اہم بیوروکریٹس، صنعت کے ماہرین اور اس شعبے سے متعلق اہم اسٹیک ہولڈرز کوجمع کیا تاکہ مہاراشٹرکی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات اوراس کوپورا کرنے کے لئے کئے جا رہے مؤثراقدامات پر تبادلہ خیال کیا جا سکے۔
Bharat Express Urja Summit: ممبئی میں 7 اگست کو بھارت ایکسپریس ‘ارجا سمٹ’ تقریب کا ہوگا انعقاد، معزز شخصیات کی ہوگی شرکت
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک 7 اگست کو ممبئی میں ارجا سمٹ منعقد کرنے جا رہا ہے۔
Bharat Express CMD Upendrra Rai starts tree plantation drive: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے محمد آباد سے شروع کیا شجرکاری مہم، سبھی سے کی درخت لگانے کی اپیل
پریس کانفرنس میں اوپیندرا رائے نے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ایک سال کے اندر پانچ لاکھ درخت لگانے کے ہدف کا اعلان کیا۔ انہوں نے نیٹ ورک کے اندر موجود تمام ساتھیوں پر زور دیا کہ وہ اس گرین مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
Mumbai Kargil Soldierathon: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے نے ONGC ممبئی کارگل سولڈیراتھون میں شرکت کی، کہا – اس پروگرام کا حصہ بننے پر فخر محسوس کر رہا ہوں
سولڈیراتھون میں 10 کلو میٹر اور 5 کلو میٹر کی دو ریس کا انعقاد کیا گیا۔ جسے جنرل وی کے سنگھ اور سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس ریس میں 7 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔
Mumbai Kargil Soldierathon: ممبئی کارگل Soldierathon کا انعقاد آج، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے ہوئے شریک
ممبئی کارگل سولڈیراتھون صبح 6 بجے ملٹری اسٹیشن کولابا، ممبئی میں شروع ہوئی۔ یہ تاریخی تقریب کارگل جنگ میں پاکستان پر ہندوستان کی فتح کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کی جارہی ہے۔
CMD Upendra Rai Speech: انڈین جرنلزم فیسٹیول میں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے کا خطاب
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے اندور شہر میں منعقدہ انڈین جرنلزم فیسٹیول میں 'انڈیا کا مستقبل اور میڈیا' کے موضوع پر خطاب کیا۔ ان کی تقریر کی ویڈیو یہاں دیکھیں۔
Bharat Express CMD Upendra Rai Indore Visit: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے وزیر کیلاش وجے ورگیہ اور اندور کے میئر پشیامترا بھارگو سے کی ملاقات
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے ایک دن کے قیام پر اندور میں ہیں۔ انہوں نے انڈین جرنلزم فیسٹیول کے اختتامی سیشن میں مہمان خصوصی اور کلیدی مقرر کی حیثیت سے شرکت کی۔ شجرکاری میں بھارت ایکسپریس کی شرکت کو یقینی بنایا۔