Eid Milan function 2025: سابق مرکزی وزیر شاہنواز حسین کی عید ملن تقریب میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کی شرکت، سرکردہ شخصیات نے دی عید کی مبارکباد
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے قومی ترجمان شاہنواز حسین کی رہائش گاہ پر عید ملن تقریب میں تمام مذاہب کی سرکردہ شخصیات نے شرکت کی اور ایک دوسرے کو عیدالفطر کی مبارکباد دی۔
Bharat Literature Festival: بھارت لٹریچر فیسٹیول میں اپنے خیالات پیش کریں گے بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے، خواتین کو با اختیار بنانے سے متعلق تقریب میں شرکت کریں گی یہ شخصیات
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک اور بھارت لٹریچرفیسٹیول کے ذریعہ دہلی واقع مرنڈا ہاوس میں ثقافتی تقریب منعقد کی جائے گی۔ سی ایم ڈی اور چیئرمین اپیندر رائے اور کئی نامور ادیب شرکت کریں گے۔
SATCAB SYMPOSIUM 2025: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے SATCAB سمپوزیم 2025 میں کریں گے شرکت، نشریات اور ڈیجیٹل میڈیا میں تبدیلیوں پر ہوگا تبادلہ خیال
اس تقریب کو انڈین براڈکاسٹنگ ورلڈ (IBW) کی شکل میں ڈیجیٹل پارٹنر کی مدد حاصل ہے، جو میڈیا اور براڈکاسٹنگ سے متعلق تازہ ترین خبریں اور اپ ڈیٹس فراہم کرنے میں ایک رہنما ہے۔ اس کے علاوہ، اوشکار اور اوشکار پروگرام گائیڈ پرنٹ میڈیا پارٹنرز کے طور پر ایونٹ کو وسیع کوریج فراہم کریں گے۔
Ghazipur: شیرپور کلاں میں ریاستی سطح کے والی بال مقابلے کا انعقاد، جیتنے والے کھلاڑیوں کو ٹرافی کے ساتھ انعامی رقم، ترقی پسند کسانوں کو بھی نوازا گیا
اترپردیش میں غازی پور ضلع کے شیرپور کلاں گاؤں میں ریاستی سطح کے والی بال مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلہ کا افتتاح جمعہ 28 فروری کو بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے کیا۔
Kalki Dham: کلکی دھام یوم تاسیس: گورنر آنندی بین پٹیل نے کھدائی کے کام کا افتتاح کیا، بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے موجود تھے
سنبھل کے مشہور کالکی دھام میں پہلے یوم تاسیس کی شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے شرکت کی۔
ایڈوکیٹ وشنوشنکر جین اور پشپندر کلشریشٹھ نے بھارت ایکسپریس کے کانکلیو میں ’سناتن دھرم‘ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا، سی ایم ڈی اپیندر رائے نے کہا- موکش صرف ہمارے یہاں…
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی جانب سے آج قومی دارالحکومت دہلی میں ’نئے بھارت کی بات ، دہلی کے ساتھ‘کے عنوان سے ایک کانکلیو کا انعقاد کیا گیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل وشنوشنکر جین اور قوم پرست مفکر پشپندر کلشریشٹھ نے بھی اس میگا کانکلیو میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Bharat Express 2nd Anniversary: وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت ایکسپریس کو دوسری سالگرہ پر دی مبارکباد، ذمہ داریوں کو تعلق سے کہی یہ بڑی بات
وزیر اعظم نریندر مودی نے صحافتی ادارہ بھارت ایکسپریس کو دوسری سالگرہ پر مبارکباد دی اور اس کے تعاون کی تعریف کی۔
Second Anniversary of Bharat Express: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی دوسری سالگرہ پر 11 فروری کو منعقد ہوگا میگا کانکلیو،متعدد سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیات ہوں گی شامل
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کی اس کامیابی پر، بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے کہاکہ آج، ہندوستان اس ترقی کا تجربہ کر رہا ہے جس کی مثال کسی دوسرے ملک میں نہیں ملتی۔
Delhi Election 2025: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے ڈالا اپنا ووٹ
دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے 70 سیٹوں کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ سہ پہر 3 بجے تک یہاں 46.55 فیصد ووٹنگ ریکارڈ کی گئی۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے نے بھی اپنا ووٹ ڈالا۔
بھارت ایکسپریس کے بھارت لٹریچر فیسٹیول میں پہنچے بالی ووڈ اسٹار پنکج ترپاٹھی، سی ایم ڈی اپیندر رائے نے پیش کیے اپنی کتابوں کے ایڈیشن
اداکار پنکج ترپاٹھی نے آج بھارت لٹریچر فیسٹیول میں اپنے تجربات شیئر کئے۔ اس موقع پر انہیں بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے کی طرف سے کتابیں ’ہستکشیپ‘ اور ’نظریہ‘ پیش کی گئیں۔





