Bharat Express DD Free Dish

CMD Upendra Rai

غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 جو ادب اور ثقافت کے ورثے کے لیے وقف ہے کا افتتاح بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے نے بڑی شان و شوکت کے ساتھ کیا۔

وارانسی میں غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 کا افتتاح کیا گیا۔ آچاریہ پون ترپاٹھی نے ادب اور روحانیت کے رشتے پر زور دیتے ہوئے نوجوانوں کو کتابیں پڑھنے اور ثقافت کو سمجھنے کا مشورہ دیا۔

اپیندر رائے نے بھارت ایکسپریس اور بھارت ڈائیلاگ کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انہیں اپنی بات ہندی زبان میں کہنا زیادہ سہل لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ادب انسان کے سچ، حسن اور خیر کی بہترین تعبیر ہے

بی جے پی کے قومی ترجمان پریم شکلا نے غازی پور لٹریچر فیسٹیول میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اوپیندر رائے کی تعریف کی اور اس تقریب کو نوجوانوں کے لیے ایک تحریک قرار دیا۔

ونے کمار (بہار ڈی جی پی) نے کہا ہم نے قتل کی وارداتوں پر فوراً کارروائی کرتے ہوئے، ملزمین کو گرفتار کرکے ان کے خلاف سخت کارروائی کی ہے ۔ سائبر کرائم اب ہمارا سب سے بڑا مسئلہ ہے ۔

اس موقع پر بھارت ایکسپریس کے CMD اپیندر رائے کو ان کی خدمات کے اعتراف میں اعزاز سے نوازا گیا۔ انہوں نے اس موقع پر کہا:"میں اور سُبودھ 2009 سے ایک ساتھ کام کر رہے ہیں۔ اچھے اور برے وقت میں بھی ہمارا ساتھ رہا ہے۔ میں سُبودھ جین اور تبسم حق دونوں کو بطور جوڑا مبارکباد دیتا ہوں۔

اپیندر رائے نے بیرونِ ملک بسے بھارتیوں کی قیادت پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا: سندر پچائی یا ستیا نڈیلا نے کبھی بھارت کی بات نہیں کی۔ کیونکہ وہ خود کو بھارتی مانتے ہی نہیں۔ بھارت کی بات وہی کرے گا، جو دل سے بھارتی ہو۔

بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور سینئر صحافی اُپیندر رائے بھگوان کھاٹوشیام کے دربار میں حاضر ہوئے۔اس موقع پر معروف شاعر اور مقرر ڈاکٹر کمار وشواس بھی ان کے ہمراہ موجود تھے

یہ پروگرام گورکھپور بی جے پی کے ضلع نائب صدر دیاشنکر رام ترپاٹھی اور ہریکیش رام ترپاٹھی کے بیٹے یوگانک رام ترپاٹھی کو جنیو پہنانے کی تقریب کے سلسلے میں رکھا گیا تھا۔

اپیندر رائے نے تہور رانا کے ہندوستان حوالگی کو ایک بڑی حصولیابی بتاتے ہوئے کہا ”میں اسے ابھی تک کی سب سے بڑی اسٹریٹجک جیت مانتا ہوں۔ اس کے لئے وزیرداخلہ امت شاہ اور وزیراعظم نریندر مودی کو مبارکبا دینا چاہتا ہوں۔“ انہوں نے وزیرداخلہ کے کام کرنے کے طریقے کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ امت شاہ نے ذاتی طور پراس معاملے کو سپروائز کیا اور ہندوستانی ایجنسیوں نے ٹھوس ثبوتوں کے ساتھ اسے انجام تک پہنچایا۔