Delhi Police Traffic Advisory: دو دن کے لیے بند دہلی کا منٹو روڈ، ٹریفک پولیس نے جاری کی ایڈوائزری
دہلی پولیس کی ٹریفک ایڈوائزری کے مطابق منٹو برج کے نیچے گڑھوں کی مرمت کے کام کی وجہ سے دونوں کیرج ویز 30 اگست کی رات 10 بجے سے 2 ستمبر کی صبح 7 بجے تک بند رہیں گے۔ اس دوران منٹو روڑ پر ٹریفک ڈائی ورٹ رہے گا۔
Chhatrapati Shivaji Maharaj: چھترپتی شیواجی مہاراج کے مجسمے کو لے کر سی ایم شندے کا بڑا اعلان، ‘جلد ہی راجکوٹ قلعے میں…’
ساحلی سندھو درگ ضلع کے راجکوٹ قلعے میں مراٹھا واریرچھترپتی شیواجی مہاراج کا 35 فٹ اونچا مجسمہ گر گیا تھا۔ بھارتی بحریہ کی جانب سے بنائے گئے اس مجسمے کی تقریباً 9 ماہ قبل وزیراعظم نریندر مودی نے نقاب کشائی کی تھی۔
Assam Jumma Break: سی ایم سرما نے آسام میں جمعہ کے 2 گھنٹے کے وقفے کو ختم کرنے پر کہاایک اور نشان مٹا دیا
اس بارے میں وزیر اعلیٰ ہمانتا بسوا سرما نے کہا تھا کہ "ہمارا مقصد صرف بچوں کی شادی کو ختم کرنا نہیں ہے بلکہ قاضی نظام کو بھی ختم کرنا ہے۔ ہم مسلم شادی اور طلاق کی رجسٹریشن کو سرکاری نظام کے تحت لانا چاہتے ہیں۔
BJP On Mamata Banerjee Letter: ممتا نے پی ایم مودی کو خط لکھا تو بی جے پی نے گھیرا، جھوٹا بتایا، کہا سوالوں کے جواب دیں
بنگال کی سی ایم نے پی ایم کو لکھے اپنے خط میں کہا کہ میں نے ایک خط لکھا تھا جس میں عصمت دری جیسے مجرمانہ معاملات میں سخت مرکزی قانون بنانے کی ضرورت پر زور دیا گیا تھا۔
PM Modi in FinTech Fest: ‘جب سرسوتی راستے میں کھڑی تھی تو وہ…’، پی ایم مودی نے اس دانشور کا ذکر کرتے ہوئے کسا طنز ، کہی یہ بڑی بات!
وزیر اعظم نے ہندوستان میں سستے موبائل فون، ڈیٹا اور زیرو بیلنس ،جن دھن بینک اکاؤنٹ کا ذکر کیا اور پھر اپوزیشن کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ آپ لوگوں کو یاد ہوگا کہ پہلے کچھ لوگ پارلیمنٹ میں کھڑے ہو کر سوال کرتے تھے
Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کا پتلا جلانے آئے کسان لیڈر، پولیس نے روکا اور پتلا لے کر بھاگ گئی، ویڈیو وائرل
اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کسان کنگنا رناوت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔ اس دوران جیسے ہی کسان گاڑی سے کنگنا رناوت کا پتلا نکالتے ہیں، پولیس اسے چھیننے کی کوشش کرنے لگتی ہے۔
Manipur Violence: منی پور میں کب ختم ہوگا تشدد ؟ شرپسندوں نے Meitei تنظیم کے دفتر پر بم دھماکے اور گولیاں چلائیں
دکن ہیرالڈ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کی رات آٹھ بجے پیش آیا۔ یونائیٹڈ کمیٹی منی پور کا دفتر امپھال ویسٹ کے لمفیل پت علاقے میں واقع ہے۔
President Says Many Rapes Forgotten Since Nirbhaya: ‘اب بس بہت ہو ا، بیٹیوں کے خلاف جرائم برداشت نہیں، صدر دروپدی مرمو کا کولکتہ عصمت دری کیس پر چھلکادرد
خواتین کے خلاف مظالم پر صدر دروپدی مرمو نے کہا کہ بہت ہو چکا ہے۔ انہوں نے کہا، "یہاں تک کہ جب کولکتہ میں طلباء، ڈاکٹر اور شہری احتجاج کر رہے تھے، تب بھی مجرم دوسری جگہوں پر گھات لگا ئے بیٹھے تھے ۔"
PM Jan Dhan Yojana: پی ایم مودی کی میگا اسکیم جن دھن یوجنا کے 10 سال مکمل…کتنے لوگوں کو ملا کتنا فائدہ ؟
اس میں کوئی شک نہیں کہ پی ایم جن دھن اسکیم کے بعد غریبوں کے بینکوں تک رسائی بڑھی ہے۔ غریب اور کم آمدنی والے لوگوں کی بڑی تعداد نے اکاؤنٹ کھولے ہیں
Jammu Kashmir Election 2024: ‘انتخابات حرام تھے اب حلال ہو گئے ہیں’ عمر عبداللہ کا الیکشن لڑنے والے جماعت اسلامی کے رہنماؤں پر طنز
عمرعبداللہ نے مزید کہا کہ 35 سال تک جماعت اسلامی ایک مخصوص سیاسی نظریے کی پیروی کرتی رہی جو اب بدل چکی ہے۔ اچھا ہے ہم چاہتے تھے کہ جماعت پر پابندی ختم ہو اور وہ اپنے انتخابی نشان پر الیکشن لڑیں لیکن ایسا نہیں ہوا۔