Transformation in Jammu and Kashmir Under BJP’s Central Government: بی جے پی کی مرکزی حکومت کے تحت جموں و کشمیر میں آئی نئی تبدیلی
جموں و کشمیر کے بارے میں پی ایم مودی کے نقطہ نظر کی بنیادوں میں سے ایک ان کا ترقی اور امن کا ایجنڈا رہا ہے۔اگست 2019 میں آرٹیکل 370 کی منسوخی خطے کے لیے ایک تاریخی موڑ ثابت ہوا ہے۔
Supreme Court: اے ایس جی راجو نے کویتا کے فون کی فارمیٹنگ پر اٹھائے سوال تو سپریم کورٹ نے پوچھا- پھر آپ بحث کر رہے ہیں، کیا کوئی ثبوت ہے یا…
اے ایس جی راجو نے کہا کہ کے کویتا نے دوسرے ملزمین سے بھی بات کی تھی، لیکن ای ڈی کے بلائے جانے سے پہلے ہی اس نے تمام ریکارڈ کو ڈیلیٹ کر دیا ت گیاتھا۔
Sanjiv Bhatt: سابق آئی پی ایس افسر سنجیو بھٹ کی درخواست پر گجرات حکومت کو نوٹس، ایل کے اڈوانی کی رتھ یاترا سے متعلق معاملہ
بنچ نے اس درخواست کو کیس میں زیر التوا دیگر درخواستوں کے ساتھ درج کیا۔ سنجیو بھٹ نے گجرات ہائی کورٹ کے 9 جنوری 2024 کے حکم کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے
Champai Soren in BJP: جھارکھنڈ میں چمپئی سورین کے ساتھ چلنا نہیں ہوگا آسان!جانئے کیا ہے پاور گیم
چمپئی سورین کے بی جے پی میں شامل ہونے کی خبروں کے بعد بابولال منراڈی کی ناراضگی کی خبریں تو سامنے آرہی ہیں، لیکن پارٹی کو اس فیصلے سے کافی فائدہ ضرور ہوسکتا ہے۔
CM Arvind Kejriwal Judicial Custody: سی ایم اروند کیجریوال کی عدالتی حراست میں توسیع، 21 مارچ کو کیا تھا گرفتار
سی بی آئی نے 23 اگست کو عدالت کو بتایا تھا کہ ایکسائز پالیسی کیس میں سی ایم اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے درگیش پاٹھک کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری دی گئی ہے۔
JNU Agrees To Students Demand: طلباء کے مطالبات کے آگے جھکی جے این یو، مردم شماری کی فہرست ہوگی جاری، ان مطالبات پر بھی اتفاق
میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی حکام کا کہنا ہے کہ ان مطالبات پر صرف طلبہ کے مفاد میں غور کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد کسی کو سیاسی فائدہ پہنچانا نہیں ہے۔
Champai Soren: بی جے پی میں شامل ہونے پر چمپئی سورین کا آیا پہلا ردعمل، کہا پی ایم مودی اور امت شاہ…
چمپئی سورین نے کہا، ’’ہم نے ریٹائر ہونے کا سوچا تھا، لیکن عوام کے مطالبے کی وجہ سے میں سیاست میں ہوں۔
Rahul Gandhi Wedding: کیا راہل گاندھی جلد کرنے والے ہیں شادی ؟ کشمیر کی طالبات کے سوالوں کے دئے جواب
راہل گاندھی اپنی ٹریڈ مارک سفید ٹی شرٹ پہن کر سری نگر پہنچے اور کشمیر میں طالبات نے ان سے سیاست، تعلیم، روزگار کے ساتھ ساتھ ان کی شادی سے متعلق مسائل پر بات کی۔ راہل گاندھی نے ہنستے ہوئے طالبات کے ہر سوال کا جواب دیا۔
Rakesh Tikait On Kangana Ranaut: کنگنا رناوت کے بیان پر راکیش ٹکیت برہم، کہا- تحریک طویل چلی کیونکہ حکومت تانا شاہ تھی
کنگنا کے اس بیان پر تمام پارٹیوں کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔ اس پر کانگریس اور ایس پی سمیت اپوزیشن جماعتوں نے حملہ کیا ہے۔
Delhi Politics: بی جے پی نے عام آدمی پارٹی میں لگائی سیندھ ، پانچ کونسلر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل
سچدیوا نے کہا کہ پی ایم نریندر مودی کی قیادت میں ترقیاتی کاموں میں تیزی آئی ہے کیونکہ یہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔