Bharat Express

سیاست

کنزرویٹو پارٹی کے بھارتی نژاد سیاستدان 42 سالہ رشی سنک برطانیہ کے اگلے وزیر اعظم ہوں گے۔  وہ صرف سات سال پہلے ممبر پارلیمنٹ بنے تھے۔  وزیر اعظم بننے کے بعد اپنے پہلے مختصر عوامی بیان میں انہوں نے کہا کہ ، “میں آپ کی ایمانداری اور عاجزی کے ساتھ خدمت کرنے کا عہد کرتا …

بی جے پی صدر جے پی نڈا اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے راجستھان میں  بی جے پی کور کمیٹی کے رہنماؤں کے ساتھ میٹنگ کی تاکہ ریاستی اسمبلی انتخابات کے لیے حکمت عملی تیار کی جا سکے اور ریاست میں اشوک گہلوت کی قیادت والی حکومت کو گرایا جا سکے۔  جمعہ کو پارٹی …

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے پانچ رُکنی کمیشن نے متفقہ طور پر عمران خان کو آرٹیکل ’63 ون پی’ کے تحت نااہل قرار دیا۔  پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ایک …

2022 کے اتر پردیش اسمبلی انتخابات سے قبل کانگریس چھوڑ کر سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں شامل ہونے والے عمران مسعود نے پھر سے رخ بدل لیا ہے۔بروز  بدھ وہ بی ایس پی میں شامل ہو گئے۔  بی ایس پی میں شامل ہونے کے بعد انہوں نے کہا کہ انہوں نے کانگریس چھوڑ کر …

ملک کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس کے نئے صدر کا انتخاب ہو گیا ہے۔ 17 اکتوبر کو ہوئے صدر کے انتخاب کے لئے الیکشن کا نتیجہ آ گیا ہے۔ نتیجہ میں ملکارجن کھڈگے 7897 ووٹ حاصل کرکے کانگریس کے نئے صدر بن گئے ہیں۔ وہیں ششی تھرور کو 1072 ووٹ ملی ہیں۔ اس …

ہماچل پردیش کی 62 سیٹوں پر  ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی نے اپنے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ شملہ: ہماچل پردیش میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات کے مد نظر بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنےامیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ سراج اسمبلی سیٹ سے بی جے …

کانگریس کی سنٹرل الیکشن اتھارٹی کے چیئرمین مدھوسودن مستری  کے بقول تقریباً 96 فیصد ووٹنگ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ  مکمل اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد اس میں کچھ تبدیلیاں دیکھنے کو مل سکتی ہیں۔ ووٹنگ کے بعد مستری نے کہا کہ کسی بھی جگہ  سے کوئی شکایت نہیں آئی اور پورا …

آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ آسٹریلیا کے وزیر خارجہ  پینی وونگ نے بروز منگل اعلان کیا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا ارالحکومت گزشتہ حکومت نے تسلیم کیا تھا لیکن ہم اسے اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کے شہری …

دہلی شراب پالیسی میں گھوٹالہ کی تحقیقات کر رہی  سی بی آئی نے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے لگائے گئے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔  سی بی آئی نے کہا کہ سسودیا سے جو بھی پوچھ گچھ ہوئی ہے وہ مکمل طور پر پیشہ ورانہ اور قانونی طریقے سے کی گئی۔  پوچھ گچھ …

کانگریس صدر انتخاب کے لئے ووٹنگ شروع ہو چکے ہیں۔ کانگریس کا اگلا صدر کون ہوگا؟   ایک عرصے سے  جو سوال پوچھا جا رہا تھا آج اس سوال کے جواب کی تصویر  واضح ہوجائےگی۔ صدر کے عہدے کی دوڑ میں اب صرف دو امیدوار بچے ہیں۔  ششی تھرور اور ملکارجن کھڑگے۔ آج ملک بھر کے …