Ganesh Chaturthi 2025: گنیش چترتھی کے موقع پر دروپدی مرمو، پی ایم مودی اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: ملک اور بیرونِ ملک بسنے والے تمام بھارتیوں کو گنیش چترتھی کی دلی مبارکباد،
Virar Building Collapse: مہاراشٹر کے وسئی – ورار میں چار منزلہ عمارت گرنے سے 3 افراد جاں بحق، متعدد ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ
علاقے کی تنگ گلیوں کے باعث امدادی کاموں میں شدید دشواری کا سامنا ہے۔ جائے حادثہ تک نہ تو ایمبولینس پہنچ پا رہی ہے، نہ ہی ریسکیو گاڑیاں۔ این ڈی آر ایف اہلکاروں کو ہاتھوں سے ہی ملبہ ہٹانا پڑ رہا ہے، جس کے باعث کام میں تاخیر ہو رہی ہے۔
30 killed in landslide on Vaishno Devi route: قدرتی آفت یا حکومتی نااہلی؟ ویشنو دیوی سانحے میں 30 سے زائدلوگوں کی موت، ٹرینیں منسوخ ہونے سے پھنسے مسافر
رہائشی علاقوں میں ندی نالوں کا پانی داخل ہونا، موبائل اور انٹرنیٹ خدمات کا بند ہونا، اور اسکولوں کا بند ہونا، عوام کی زندگی کو معطل کر دیتی ہے۔ مگر نہ تو شہری منصوبہ بندی میں کوئی بہتری آتی ہے، نہ ہی انفرااسٹرکچر کو آفات کے مطابق تیار کیا جاتا ہے۔
Tariff on India:بھارت پر آج صبح ساڑھے 9 بجے سے 50فیصد ٹیرف نافذ، کن اشیاء پر پڑے گا اثر؟
پہلے ان پر 2.1فیصد ٹیرف تھا، جو اب بڑھ کر 52فیصد ہو جائے گا۔ یہ شعبہ بھی بھارت میں بڑے پیمانے پر روزگار فراہم کرتا ہے، جس میں 50 لاکھ سے زائد افراد کام کرتے ہیں۔
Vibrant Village Program: وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی میں وائبریٹ ولیجز پروگرام پر منعقدہ ورکشاپ میں شرکت کی
وائبریٹ ولیجز پروگرام، جو کہ 2022 کے مرکزی بجٹ میں ایک مرکزی امدادی اسکیم کے طور پر اعلان کیا گیا تھا،اس کا بنیادی مقصد بین الاقوامی سرحدوں کے قریب واقع دیہاتوں میں بنیادی ڈھانچے، سڑکوں سے رابطہ، رہائش، توانائی
Fiji PM Rabuka Meets Indian PM Modi: بھارت-فجی کے رشتوں نے پورے پیسیفک خطے کے ساتھ ہمارے تعلق کو نئی طاقت دی: پی ایم مودی
اس ملاقات کے بعد پی ایم مودی نے کہا:"2014 میں 33 سال بعد کسی بھارتی وزیر عظم نے فجی کی سرزمین پر قدم رکھا تھا۔ مجھے یہ خوشی اور فخر حاصل ہوا کہ وہ موقع مجھے ملا۔ اس وقت ہم نے 'فورم فار انڈیا-پیسفک آئی لینڈ کوآپریشن' یعنی ایف آئی پی آئی سی کا آغاز کیا تھا۔
Delhi Chief Minister Rekha Gupta: ریکھا گپتا کی سیکورٹی پر بڑا یو ٹرن، حکومت نے CRPF کا کور واپس لیا، اب کس کے حوالے سیکورٹی
ریکھا گپتا پر حملے اور اس کے بعد سیکورٹی میں بار بار تبدیلی نے دہلی کی سیاسی اور حفاظتی صورتحال کو ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا دیا ہے۔ اب دہلی پولیس پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ کی مکمل حفاظت کو یقینی بنائے اور کسی بھی ممکنہ خطرے کا پیشگی سدباب کرے۔
PM Modi Gujarat Visit: آج 25 اگست اور کل 26 اگست کو میں گجرات میں رہوں گا، پی ایم نریندر مودی نے دورے کے بارے میں سوشل میڈیا پر کیا پوسٹ
26 اگست کو صبح تقریباً 10:30 بجے، پی ایم مودی احمد آباد کے ہنسل پور میں ہائبرڈ بیٹری الیکٹروڈ کے مقامی پیداوار کا افتتاح کریں گے اور 100 ممالک کو بیٹری الیکٹرک گاڑیوں کی برآمدات کے آغاز کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔ وہ اس موقع پر موجود عوام سے بھی خطاب کریں گے۔
Trump extra Tariffs Effect: بھارت ٹیرف کے دباؤ کے آگے نہیں جھکا، ٹرمپ کو کرارا جواب – ہم تیل وہیں سے خریدیں گے جہاں ملے گا سستا
بھارت خام تیل درآمد کرتا ہے اور ریفائن شدہ پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرتا ہے۔ آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ امریکہ بھی ان ممالک میں شامل ہے جو بھارت سے ریفائنڈ پیٹرولیم مصنوعات خریدتے ہیں۔
Amit Shah on Jagdeep Dhankhar: جگدیپ دھنکڑ کے استعفیٰ پر امت شاہ کی پہلی بار وضاحت –صحت وجوہات کی بنا پر دیا گیا استعفیٰ، افواہوں پر یقین نہ کریں
ایک نجی نیوز ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں امت شاہ نے کہا:"دھنکڑ کا استعفیٰ خود میں واضح ہے۔ انہوں نے اپنے خط میں صحت کی خرابی کو وجہ بتایا ہے اور اپنی شاندار مدتِ کار کے لیے وزیراعظم، وزراء اور حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔"





