Hemant Soren Gift: جھارکھنڈ میں ہیمنت سورین حکومت کا وکلاء ‘خاص تحفہ، ملک کی بنی پہلی ریاست ، وکلاء کو انشورنس اور الاؤنس بھی
وکلاء کی مختلف تنظیموں نے اس فیصلے کو سراہا ہے۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ ریاستی حکومت کے اس فیصلے سے انہیں کافی راحت ملے گی۔ وکلاء کا نام بھی قانون کے رکھوالوں میں شمار ہوتا ہے۔ ایسے میں جھارکھنڈ حکومت کا یہ فیصلہ قابل ستائش ہے۔
Haryana Assembly Elections 2024: ہریانہ اسمبلی انتخابات میں کانگریس ،عام آدمی پارٹی کے درمیان کیااتحاد ہوگا یا نہیں، جانئے آخر کیا ہے پورا معاملہ
ذرائع کے مطابق عام آدمی پارٹی ہریانہ میں 10 سیٹوں کا مطالبہ کر رہی تھی، وہیں کانگریس عام آدمی پارٹی کو 10 سیٹیں دینے کو تیار نہیں ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عام آدمی پارٹی کانگریس کے فارمولے کو نہیں مانتی۔
Haryana Elections 2024: کیا ہریانہ کی اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور اے اے پی کا ہوگا اتحاد؟سسپنس برقرار
میڈیا رپورٹس کے مطابق 10 سیٹیں چھوڑنے پر کانگریس کی ہچکچاہٹ کے باعث بات چیت تعطل کا شکار ہوگئی ہے۔ عام آدمی پارٹی اب 50 سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کی فہرست تیار کر رہی ہے۔
Vinesh Phogat resigns from railway job: ونیش پھوگاٹ ریلوے کی نوکری سے مستعفی، کانگریس کے ٹکٹ پرلڑیں گی الیکشن !
ونیش پھوگاٹ نے خود کو ریلوے سروس سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اپنا استعفیٰ انڈین ریلوے کے حکام کو پیش کر دیا ہے۔ میں ہمیشہ ہندوستانی ریلوے خاندان کا شکر گزار رہوں گا کہ ریلوے نے مجھے ملک کی خدمت کرنے کا یہ موقع دیا ہے۔
Kolkata Rape Murder Case: آر جی کار کالج کے سابق پرنسپل سندیپ گھوش کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، عدالت نے درخواست کر دی مسترد
سندیپ گھوش کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل کا مطالبہ تھا کہ بائیو میڈیکل ویسٹ سے متعلق بدعنوانی کی تحقیقات کو عصمت دری اور قتل کیس کی تحقیقات سے الگ کیا جائے۔
AAP leader and ex-minister Rajendra Pal Gautam joins Congress: ہریا نہ میں اتحاد پر بات چیت ، دہلی میں عام آدمی پارٹی کو لگا جھٹکا ، ایم ایل اے راجندر گوتم کانگریس میں شامل
ذرائع کے مطابق کئی لیڈرآج کانگریس ہیڈکوارٹر میں پارٹی کی رکنیت لے لی ہے۔ راجندر پال گوتم بھی اس میں شامل ہیں۔ ہریانہ انتخابات سے پہلے پہلوان ونیش پھوگاٹ اور بجرنگ پونیا بھی آج کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔
Mohammad Yunus on Sheikh Hasina : بھارت شیخ حسینہ کو چپ کرے نہیں تو… ،محمد یونس نے دی دھمکی
شیخ حسینہ نے 13 اگست کو ایک بیان دیا تھا، جس میں شیخ حسینہ نے بنگلہ دیش میں ہلاکتوں اور تشدد کو دہشت گردی کے واقعات قرار دیا تھا۔
Harris Or Trump? کملا ہیرس ہو ں گی اگلی صدر؟ ‘نوسٹراڈیمس’ نے امریکی انتخابات میں کی یہ پیشین گوئی
ان کی واحد ناکامی 2000 میں ہوئی، جب انہوں نے پیشن گوئی کی کہ ال گور جارج بش کے خلاف جیت جائیں گے اور تکنیکی طور پر وہ وہاں بھی صحیح تھے، یہ دیکھتے ہوئے کہ گور نے پاپولر ووٹ جیتا تھا اور انتخابی ووٹ کا فیصلہ امریکی سپریم کورٹ نے کیا تھا۔
Mumbai-Malad Workers Fall from Building: ممبئی کے ملاڈ میں زیر تعمیر عمارت کا ایک حصہ گرنے سے تین مزدوروں کی موت
برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ رات تقریباً 12:09 بجے ملاڈ ایسٹ کے گووند نگر علاقے میں نوجیون عمارت میں پیش آیا۔
Kolkata doctor’s rape-murder: کولکاتہ عصمت دری-قتل کیس میں ای ڈی کی انٹری، ملزم سندیپ گھوش کے ٹھکانوں پر چھاپہ ماری
سی بی آئی نے آر جی کار میڈیکل کالج اور اسپتال کے سابق پرنسپل ڈاکٹر سندیپ گھوش اور تین دیگر کو مالی بے ضابطگیوں میں مبینہ طور پر ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔