Mann Ki Baat: پی ایم نریندر مودی آج ’من کی بات‘ کے 125ویں ایپیسوڈ سے قوم سے کر رہے ہیں خطاب
پروگرام میں اب تک صفائی مہم (سوچھ بھارت ابھیان)، ماحولیات، ڈیجیٹل تعلیم، خواتین کا بااختیار بنانا اور گراس روٹ سطح پر اختراعات جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی جا چکی ہے۔ اس کے اثرات کی بدولت کئی تحریکیں عوامی شمولیت کے ذریعے قومی سطح پر مؤثر ثابت ہوئیں۔
PM Modi China Visit SCO: تیانجن میں پی ایم مودی اور صدر شی جن پنگ کی میٹنگ جاری — این ایس اے اجیت ڈووال بھی موجود،اس ملاقات پر دنیا بھر کی نظریں
اس اہم ملاقات میں بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر (NSA) اجیت ڈووال بھی شریک تھے، جس سے اس بات کی اہمیت ظاہر ہوتی ہے کہ سیکیورٹی اور اسٹریٹیجک امور بھی ایجنڈے میں شامل تھے۔
PM Modi China Visit SCO: گلوان جھڑپ کے بعد پی ایم مودی کا پہلا چین کا دورہ، آخر SCO اجلاس اتنا خاص کیوں ہے؟
گلوان جھڑپ کے بعد بھارت اور چین کے تعلقات میں بہتری آئی ہے۔ سرحد پر کشیدگی میں کمی آئی ہے، اور براہ راست پروازیں بھی دوبارہ شروع ہو گئی ہیں۔ چین نے کئی سال بعد پہلی بار کالاش مانسروور یاترا کے لیے راستہ کھول دیا ہے۔
PM Modi Xi Jinping Meeting: چین میں پی ایم مودی کا شاندار استقبال، آج شی جن پنگ سے اہم ملاقات — بھارت-چین تعلقات میں نیا موڑ متوقع
یہ ملاقات مقامی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے (بھارتی وقت کے مطابق صبح 9:30 بجے) طے ہے اور اس کے لیے 40 منٹ کا وقت مخصوص کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات ایسے وقت پر ہو رہی ہے جب بھارت اور چین کے تعلقات میں کچھ حد تک بہتری آئی ہے۔
US-India Tension: بھارت کی روس سے تیل خریداری پر ٹرمپ برہم، یورپی ممالک کو دی سخت اقدامات کی ہدایت
امریکہ کا الزام ہے کہ بھارت روسی خام تیل خرید کر ماسکو کو اقتصادی مدد فراہم کر رہا ہے، اور اس طرح بالواسطہ طور پر یوکرین جنگ کو "ایندھن" فراہم کر رہا ہے۔ واشنگٹن نے بھارت پر 50 فیصد ٹیرف لگا دیا ہے۔
CM Yogi Adityanath: سیلاب سے متاثرہ افراد کو بروقت فراہم کی جائے خوراک، پانی اور صحت کی سہولیات- یوگی آدتیہ ناتھ
وزیراعلیٰ نے واضح کیا کہ ریاستی حکومت ہر شہری کے ساتھ کھڑی ہے اور اس آفت کی گھڑی میں کسی کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سی ایم یوگی نے مویشیوں کے چارے، پینے کے پانی کی صفائی اور صحت کی سہولیات پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت دی۔
PM Modi In Japan: پی ایم مودی نے جاپان کے سابق وزرائے اعظم یوشی ہیدے سوگا اور فومیو کشیدا سے کی ملاقات
وزیر اعظم مودی نے جاپان کے دو سابق وزرائے اعظم — یوشی ہیدے سوگا اور فومیو کشیدا — سے ملاقات کی۔ یہ ملاقاتیں اس بات کا ثبوت ہیں کہ بھارت-جاپان تعلقات کسی ایک رہنما یا حکومت تک محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد کی مضبوط بنیاد ہے۔
Delhi Electricity Bill: اب جلد ہی ہر مہینے بدلے گا آپ کا بجلی کا بل، جانئے کیا ہے دہلی الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن کا نیا فامولا
دہلی الیکٹریسٹی ریگولیٹری کمیشن نے 2017 کے ٹیرف قوانین میں ترمیم کی تجویز دی ہے تاکہ بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیاں ریگولیٹری منظوری کے بغیر یوزر کے بلوں میں ایندھن اور بجلی کی خریداری کا ایڈجسٹمنٹ خود شامل کر سکیں۔
Rahul Gandhi Tejashwi Yadav Bihar Yatra: اکھلیش یادو، راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کی ووٹر ادھیکار یاترا میں شامل، اکھلیش -بی جے پی کا بہار سے بھی ہوگا صفایا ، جیسے اودھ سے ہوا
اکھلیش یادو نے الزام لگایا کہ بی جے پی نہ صرف عوام کا حق چھین رہی ہے بلکہ ووٹ چوری جیسا سنگین جرم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا، "بی جے پی سب کی توہین کرتی ہے، ووٹ چوری سب سے بڑا اپمان ہے۔
PM Modi Japan Visit: بھارت-جاپان دوستی کی نئی اڑان، پی ایم مودی کا نوجوانوں کے لیے بڑا اعلان، بھارتی ہنر کی زبردست مانگ
مودی نے جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا کے ساتھ ملاقات کے دوران ایسے پروگراموں کا اعلان کیا جو تعلیم، اسکل ڈیولپمنٹ، ٹیکنالوجی، اور روزگار سے وابستہ ہیں۔





