Sanjay Raut: …قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوول بھی سنجے راوت کے نشانے پر، کہا منی پور میں جو کچھ ہو رہا ہے’
قابل ذکر بات یہ ہے کہ سنجے راوت منی پور میں جاری تشدد کے بارے میں بات کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کے وزیر داخلہ امت شاہ دو دن کے لئے ممبئی میں ہیں۔ انتخابات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ لیکن وہ منی پور نہیں جاپارہے ہیں۔
Jammu Kashmir Election 2024: افضل گرو کے بھائی اعجاز گرو سوپور سے الیکشن لڑنے کا کیا اعلان ،جانئےکس پارٹی سے ملاٹکٹ ؟
سوپور کی سیٹ کو کسی زمانے میں علیحدگی پسند رہنما اور جماعت کے نظریاتی رہنما سید علی شاہ گیلانی کا گڑھ سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ افضل گرو کے بھائی اعجاز گرو کو کسی پارٹی نے ٹکٹ نہیں دیا ہے،
Kolkata Rape Case: سندیپ گھوش کا نیا سچ آیا سامنے ،ای ڈی کا دعویٰ – ممتا حکومت سے نہیں لی تھی منظوری
ای ڈی نے سی بی آئی ایف آئی آر کا نوٹس لینے کے بعد سندیپ گھوش کے خلاف مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ درج کیا ہے۔ سابق پرنسپل 9 اگست کو اسپتال میں 31 سالہ خاتون ٹرینی ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کے بعد نگرانی کے دائرے میں آئے تھے۔
Rahul Gandhi in on Reservation: امریکہ سے راہل گاندھی کا ریزرویشن پربڑا اعلان، کانگریس حکومت اقتدار میں آنے پر…؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ راہل گاندھی نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران منگل کو جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں طلباء سے بات کی۔ اس دوران ان سے پوچھا گیا کہ ہندوستان میں کب تک ریزرویشن جاری رہے گا۔
Haryana Assembly Election 2024: ونیش پھوگاٹ کے خلاف جولانہ سے ٹکٹ ملنے پر کپتان یوگیش بیراگی کا سامنے آیا یہ ردعمل
اس دوران کیپٹن یوگیش بیراگی نے کانگریس امیدوار ونیش پھوگاٹ کے بارے میں کہا، "وہ ہماری بہن کی طرح ہیں اور جب تک انہوں کھیلا ہے، انہوں نے ملک کا نام روشن کیا ہے، اب وہ کانگریس کی امیدوار ہیں اور میں بی جے پی کا امیدوار ہوں
Sushil Kumar Shinde: ’’میں کس کو بتاؤں کہ جب میں لال چوک گیا تو میں کتنا خوفزدہ تھا؟‘‘، سابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کے اعتراف پر بی جے پی نےکیا طنز
سابق وزیر داخلہ سشیل کمار شندے کا یہ بیان سن کر ہال میں موجود سبھی لوگ زور سے ہنس پڑے۔ قابل ذکربات یہ ہے کہ اس کے بعد انھوں نے یہ بات صرف آپ کو ہنسانے کے لیے کہی۔ سشیل کمار شندے نے یہ باتیں رشید قدوائی کی کتاب کی ریلیز کے موقع پر کہی۔
Santosh Yadav Resigns: ہریانہ میں بی جے پی کو ایک اور جھٹکا، سابق ڈپٹی اسپیکر اور مہیلا مورچہ کی نائب صدر سنتوش یادو نے دیا استعفی
سنتوش یادو نے مزید لکھا، "ایسے وقف کارکنوں کو ۔طر انداز کیا جا رہا ہے اور ان لوگوں کو ترجیح دی جا رہی ہے جنہوں نے نہ تو پارٹی کے لیے کام کیا ہے اور نہ ہی اپنے اسمبلی حلقے کی عوام کے لیے۔
Kolkata Doctor Rape Case: ممتا بنرجی نےآر جی اسپتال میں ہڑتال ختم کرنے کا تیار کیا پلان، ڈاکٹروں نے ملنے سے کردیا انکار
احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں نے منگل 10 ستمبر کو کہا کہ یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وہ آج رات ہڑتال پر رہیں گے اور صحت کی عمارت سے نہیں ہٹیں گے۔ محکمہ صحت کی جانب سے بھیجی گئی ای میل کو قابل اعتراض قرار دیتے ہوئے...
Manipur Violence: منی پورمیں حالات پھر خراب! حکومت نے 5 دن کے لیے انٹرنیٹ پرلگائی پابندی
منی پور حکومت کے فیصلے کے مطابق ریاست میں انٹرنیٹ اور موبائل ڈیٹا 15 ستمبر کی سہ پہر 3 بجے تک بند رہیں گے ۔
Kolkata Rape Case: سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے سندیپ گھوش کو 23 ستمبر تک عدالتی حراست بھیجا، مالی بے ضابطگیوں کے لگےالزامات
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سابق پرنسپل سے بھی تفتیش کر رہا ہے۔ ای ڈی نے 11 مقامات پر چھاپے مارے ہیں ،جن میں گھوش کی بیلیا گھاٹہ رہائش گاہ