Bharat Express

سیاست

اوکھلا کے ذاکر نگر، وارڈ نمبر 189 سے نازیہ دانش نے عام آدمی پارٹی کی سلمہ خان کو 473 ووٹ سے شکست دی ہے۔ 4 دسمبر کو ایم سی ڈی انتخابات کے لئے ووٹنگ ہوا تھا جن کے نتائج آج آئے ہیں۔

عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کی انتخابی جنگ جیت لی، جس سے بی جے پی کی 15 سالہ حکمرانی ختم ہو گئی۔

وہ اکثرت کے کافی قریب ہیں۔ بی جے پی نے 103سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب  کہ آپ کی جھولی میں134سیٹیں آئیں   ہیں

دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے انتخابات کے لیے 4 دسمبر کو ہونے والے ووٹوں کی گنتی 42 مراکز پر جاری ہے، جس میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے 104 وارڈوں پر کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ بی جے پی نے 83 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

ایم سی ڈی کی اب تک 134سیٹیوں کے نتائج حاصل ہوچکے  ہیں۔ بی جے پی نے 84سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب  کہ آپ کی جھولی میں106سیٹیں آئیں ہیں ۔ کانگریس نے بھی اپنا کھاتا کھول دیا ہے اس کو 5 سیٹ حاصل ہوئی ہے۔دو سیٹ آزاد امیدوار نے حاصل کی۔ابولفضل سے کانگریس کی …

جیسے جیسے رجحانات سامنے آرہے ہیں، دہلی کے شہری انتخابات کے نتائج AAP اور بی جے پی کے درمیان قریبی لڑائی کو ظاہر کرتے ہیں،

ایم سی ڈی کے نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں اور کئی ایسی سیٹوں کے نتائج بھی آ چکے ہیں جن کا بہت چرچا تھا۔ ان میں سے ایک، سلطان پوری-اے وارڈ نمبر 42 میں، بوبی کنر، ایک مشہور امیدوار، جیت گئ ہیں۔

AAP نے اعتماد ظاہر کیا کہ ابتدائی رجحانات کے باوجود وہ MCD انتخابات میں کل 250 سیٹیوں میں سے 180 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گی۔

AAP نے اعتماد ظاہر کیا کہ ابتدائی رجحانات کے باوجود وہ MCD انتخابات میں کل 250 سیٹیوں میں سے 180 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گی۔

دہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابی نتائج کے لئے ووٹوں کی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ ابتدائی رجحانات میں عام آدمی پارٹی اور بی جے پی کے درمیان سخت مقابلہ دیکھا جا رہا ہے۔ ایم سی ڈی کے کل 250 وارڈوں کے 1,349 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ آج ہوگا۔