Bharat Express

سیاست

نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس):   بی جے پی نے گجرات قانون ساز اسمبلی انتخابات کے لیے 160 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کر دی ہے۔  وزیر اعلی بھوپیندر پٹیل اپنے موجودہ اسمبلی حلقہ گھاٹلوڈیا سے الیکشن لڑیں گے۔  ہندوستانی  کرکٹر رویندرا جڑیجہ کی اہلیہ ریوابا جڈیجہ کو جام نگر نارتھ اور ہاردک پٹیل کو …

(بھارت ایکسپریس ) 10 نومبر۔دہلی میں ایم۔سی۔ ڈی انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہو چکا ہے۔4 دسمبر سے انتخابات کا اعلان ہوگا۔اور نتیجہ 3 دن بعد  معلوم ہوگا۔انتخابات کے اعلان کے بعد ہی تمام سیاسی پارٹی عوام کو اپنی طرف راغب کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔ اسی انتخابات سے متعلق جب جعفراباد کے لوگوں سے …

نئی دہلی، 10 نومبر (بھارت ایکسپریس): اعظم خان کی ایم ایل اے کی رکنیت منسوخی کے معاملے میں سپریم کورٹ آج سماعت کرے گا۔ اس سے قبل سماعت کرتے ہوئے عدالت نے یوپی حکومت اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کیاتھا۔ اعظم خان کے وکیل پی چدمبرم نے پیر کی صبح درخواست دائر کرتے ہوئے …

 G-20   گرو پ کی صدارت کے لیے بھارت کی جانب سے تیار کیے گئے لوگو میں  کمل  کے    پھول کی تصویر کے استعمال نے تنازعہ کھڑا کر دیا ہے، کیونکہ کمل کا پھول بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کا انتخابی نشان ہے۔ کانگریس نے اس پر سخت تنقید کی ہے اور بی جے …

سبودھ جین ،  09 نومبر 2022  ڈھائی دہائیوں سے دہلی اسمبلی میں کمل نہ کھلانے والی بھارتیہ جنتا پارٹی نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے اپنے قلعے کو محفوظ رکھنے کے لیے پوری طاقت جھونک دی ہے۔  جس کے باعث قومی قیادت نے اس بار امیدواروں کے انتخاب کے لیے رائے شماری کی کمان بھی سنبھال …

نئی دہلی، 9 نومبر (بھارت ایکسپریس): وزیر اعظم  نریندر مودی آج ہماچل پردیش دورے پر ہیں۔ ہماچل پردیش کے کانگڈا میں وزیر اعظم نے عوام سے خطاب کیا۔عوام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کانگریس سرکار کو نشانہ بنایا اور کہا کہ،  ہماچل میں اگر کانگریس کی سرکار آئی تو  ریاست کی ترقی رک …

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): آج دہلی بی جے پی کے ریاستی دفتر میں بی جے پی کے ترجمان یاسر جیلانی نے اقلیتی ووٹ بینک کے بارے میں کہا کہ بی جے پی کا بنیادی منتر سب کا ساتھ، سب کا وکاس اور سب کا وشواس ہے۔  یاسر جیلانی کے مطابق وزیراعظم جب بھی …

 بھارت ایکسپریس / 9 نومبر :مرکزی وزارت داخلہ نے اپنی سالانہ رپورٹ میں بتایا کہ نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این پی آر) کے ڈیٹا بیس کو آسام کے علاوہ پورے ملک میں اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہوگی ۔ وزارت نے کہا ہے کہ پیدائش، موت اور ہجرت کی وجہ سے   اس میں جو تبدیلیاں …

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): الیکشن کمیشن نے منگل کو اعلان کیا کہ اتر پردیش کے کھتولی اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے جبکہ نتائج 8 دسمبر کو آئیں گے۔  یہ سیٹ بی جے پی ایم ایل اے وکرم سنگھ سینی کی نااہلی کے بعد خالی ہوئی تھی۔ اتر پردیش …

نئی دہلی، 8 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی جے پی کے سینیر لیڈر ایل کے آڈوانی کے 95 وے یوم ولادت پر وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی  وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ان کے گھر پر جاکر مبارک باد پیش کی۔ راج ناتھ سنگھ نے اپنے ٹویٹر سے ان کے ساتھ سفر کی کچھ …