Mainpuri Bypolls: اکھلیش، شیو پال اور ڈمپل پہلی بار مین پوری میں ‘قلعہ’ بچانے کے لئے ایک اسٹیج پر
مین پوری لوک سبھا ضمنی انتخاب ایس پی خاندان کے لئے ساکھ کا سوال بن گیا ہے۔ سماج وادی پارٹی نے یوپی کے سابق وزیر اعلی اور ایس پی سرپرست ملائم سنگھ یادو کی موت کے بعد خالی ہونے والی سیٹ..
راہل گاندھی نے بھارت جوڑو یاترا میں کی سائیکل کی سواری
کانگریس کی 'بھارت جوڑو یاترا'، جو کنیا کماری سے شروع ہوئی، اس وقت مدھیہ پردیش میں ہے۔ مدھیہ پردیش میں کانگریس کی یہ پد یاترا ابھی جاری ہے
جب اچانک 500 راؤنڈ فائرنگ ہوئی اور بی جے پی ایم ایل اے سمیت 7 لوگ مارے گئے
تاریخ تھی 29 نومبر اور سال 2005 تھا۔ اس دن کچھ ایسا ہوا جس نے نہ صرف ایک پارٹی یا ریاست کو بلکہ پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ آخر معاملہ اے کے 47، مقننہ، جرائم اور لوگوں کی زندگیوں سے متعلق جو تھا۔
راج ناتھ نے پرائیویٹ سیکٹر پر زور دیتے ہوئے کہا کہ وہ ہر سال ریٹائر ہونے والے 60,000 فوجیوں کو ملازمتیں فراہم کرے
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے لوگوں سے آرمڈ فورسز فلیگ ڈے فنڈ میں فراخدلی سے حصہ لینےکی اپیل کی ہے اور نجی شعبے پر زور دیا ہے کہ وہ ہر سال ریٹائر ہونے والے تقریباً 60,000 فوجیوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرے۔
گجرات کا وہ گاؤں جہاں1983 سے سیاسی پارٹیوں کی انتخابی مہم پر ہے پابندی، ووٹنگ سے متعلق سخت قوانین
پارٹیاں گجرات اسمبلی انتخابات 2022 کی مہم میں مصروف ہیں، لیکن راجکوٹ ضلع کا ایک گاؤں ایسا ہے جہاں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم پر پابندی ہے۔
جنرل باجوہ نے آرمی چیف کی کمان اپنے جانشین جنرل عاصم منیر کو سونپی
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید منگل کو پاک فوج کے سربراہ کے طور پر اپنی چھ سالہ مدت کے اختتام پر اپنے جانشین جنرل سید عاصم منیر کو کمان سونپیں گے
شرمیلا کی گرفتاری، قافلے پر حملے سے کشیدگی
آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی۔ ایس جگن موہن ریڈی کی بہن شرمیلا کو ٹی آر ایس ایم ایل اے پی سدرشن ریڈی کے بارے میں مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔
مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری دے سکتے ہیں استعفی
مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ خبر ہے کہ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری استعفی دے سکتے ہیں۔
میں موت مانگنے آیا ہوں :اعظم خان
رام پور میں ایک بار پھر سیاسی لڑائی ہونے والی ہے کیونکہ اعظم خان کی سیٹ پر ضمنی انتخاب ہونے والا ہے۔ ایسے میں بی جے پی اور سماج وادی پارٹی دونوں آمنے سامنے ہیں
راجستھان: گہلوت سی ایم کی کرسی نہیں چھوڑنا چاہتے اور پائلٹ سی ایم سے کم کسی چیز کے لئے تیار نہیں
راجستھان میں وزیر اعلی اشوک گہلوت اور سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کے درمیان تنازعہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ بے وقعت، فضول کے بعد غدار جیسے الفاظ استعمال ہونے لگے ہیں۔