Bharat Express

سیاست

بھارت ایکسپریس /پی ٹی آئی کے صدر عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے جمعرات کو سوشل میڈیا پر ان نوجوانوں کی تعریف کی جنہوں نے گوجرانوالہ میں پارٹی  کے لانگ مارچ کے دوران سابق وزیراعظم پر حملہ کامیاب نہیں ہونے دیا۔ عمران خان کو اگرچہ متعدد گولیاں لگیں تاہم وہ خطرے سے …

بھا رت ایکسپریس /امریکہ نے جمعرات کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان پر انکے احتجاجی مارچ کے دوران حملے کی مذمت کی اور کہا کہ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے اور امریکہ ایک جمہوری اور پرامن پاکستان کے لیے پرعزم ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا، “امریکہ ایک …

کیرلہ، 3 نومبر(بھارت ایکسپریس): کیرلہ میں وائس چانسلر کا استعفیٰ لینے کا معاملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔  کیرلہ کے وزیر اعلیٰ پنرائی وجین نے الزام لگایا ہے کہ گورنر عارف محمد خان کیرلہ میں آر ایس ایس کے ایجنڈے کو نافذ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ کیرلہ کے وزیر اعلیٰ پنرائی وجین نے …

نئی دہلی، 3 نومبر (بھارت ایکسپریس):  عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ایم ایل اے راج کمار آنند کو جمعرات کو یہاں راج نواس میں لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے دہلی حکومت میں وزیر کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔  آنند نے چیف منسٹر اروند کیجریوال اور چیف سکریٹری نریش …

الیکشن کمیشن نے گجرات اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ انتخابات دو مرحلوں میں کرائے جائیں گے۔ پہلے مرحلہ میں 1 دسمبر کو ووٹنگ ہوگی اور دوسرے مرحلہ کے ووٹنگ 5 دسمبر کو ڈالے جائیں گے۔ نتائج کے بارے میں ECنے کہا ہے کے 8 دسمبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ Gujarat …

کولکتہ: شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے ممکنہ نفاذ کے لیے مرکز پر تنقید کرتے ہوئے، مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے بدھ کو دعویٰ کیا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) گجرات اسمبلی انتخابات سے قبل اس معاملے کو اٹھا رہی ہے۔ دوسری طرف، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نسیت …

الیکشن کمیشن (EC) جمعرات کی سہ پہر گجرات اسمبلی کے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے گا۔  انتخابی شیڈول کا اعلان کرنے کے لیے کمیشن  نے دوپہر 12 بجے سے پریس کانفرنس شروع کر دی ہے۔  انتخابات کا باضابطہ نوٹیفکیشن شائع ہونے کے بعد ریاست میں ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہو جائے گا۔ریاست میں دسمبر کے …

ملک کی چھ ریاستوں اتر پردیش، بہار، ہریانہ، مہاراشٹر، تلنگانہ اور اڈیشہ کی سات اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں ووٹنگ جاری ہے۔  اس ضمنی انتخاب میں بی جے پی اور کانگریس کے ساتھ ساتھ علاقائی پارٹیوں جیسے ایس پی، آر جے ڈی، شیو سینا (ادھو ٹھاکرے کا دھڑا)، ٹی آر ایس اور …

لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے بعد عمران خان کو پارٹی صدر کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست کی سماعت کے لیے بدھ کو اجازت دے   دی ہے۔ ڈان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ہونے والی سماعت جسٹس محمد ساجد محمود سیٹھی کریں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) …

ایس پی کے سینئر لیڈر اعظم خان کی نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں اب رکنیت بھی چلی گئی ہے۔  نیتا جی اب ایم ایل اے سے سابق ایم ایل اے بن گئے ہیں۔  لیکن ان کے رکنیت چھوڑنے کے بعد کئی سیاسی جماعتوں کے رہنما ان کی حمایت میں سامنے آئے ہیں۔  راشٹریہ لوک …