Bharat Express

سیاست

آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ وائی۔ ایس جگن موہن ریڈی کی بہن شرمیلا کو ٹی آر ایس ایم ایل اے پی سدرشن ریڈی کے بارے میں مبینہ طور پر قابل اعتراض تبصرہ کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔

مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہیں۔ خبر ہے کہ مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری استعفی دے سکتے ہیں۔

رام پور میں ایک بار پھر سیاسی لڑائی ہونے والی ہے کیونکہ اعظم خان کی سیٹ پر ضمنی انتخاب ہونے والا ہے۔ ایسے میں بی جے پی اور سماج وادی پارٹی دونوں آمنے سامنے ہیں

راجستھان میں وزیر اعلی اشوک گہلوت اور سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کے درمیان تنازعہ دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ معاملہ یہاں تک پہنچ گیا ہے کہ بے وقعت، فضول کے بعد غدار جیسے الفاظ استعمال ہونے لگے ہیں۔

ہریانہ میں حال ہی میں ختم ہوئے ضلع پریشد انتخابات میں حکمراں بی جے پی کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نے سات اضلاع کی 102 ضلع پریشد نشستوں میں سے صرف 22 پر کامیابی حاصل کی

تلنگانہ بی جے پی کے صدر باندی سنجے کمار کو پیر سے شروع ہونے والی پرجا سنگرام یاترا کے پانچویں مرحلے کے آغاز کے لئے بھینسہ شہر جانے سے روکنے کے لئے..

آل انڈیا مسلم اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اتوار کو اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی..

ارون گوئل کی تقرری کی فائل مانگنے پر حکومت کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو ایسا کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

اعظم گڑھ کی مٹی کے لال تھےپنچانن رائے ۔ پنچنن رائے کی پیدائش 28 نومبر 1942 کو اعظم گڑھ ضلع کی سگڑی تحصیل کے بھوانا گرام سبھا میں ہوئی تھی۔

دہلی پولیس نے اوکھلا حلقہ سے کانگریس کے سابق ایم ایل اے آصف محمد خان   کوگرفتار کیاکیونکہ ان پرقومی راجدھانی کے شاہین باغ علاقے میں ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے کا الزام ہے ۔ پولیس نے بتایا کہ خان کے علاوہ منہاج (28) اور صابر (38) کو بھی حراست میں لیا گیا …