Elon Musk:ایلون مسک قتل کے خوف سے پریشان ہیں، کہا کوئی مجھے گولی مار سکتا ہے
ٹوئٹر اسپیس پر 2 گھنٹے طویل آڈیو چیٹ میں ایلون مسک نے کہا کہ سچ پوچھیں تو میرے ساتھ کچھ برا ہونے یا واقعی گولی لگنے کا بڑا خطرہ ہے۔ اگر کوئی کسی کو مارنا چاہے تو یہ اتنا مشکل کام نہیں ہے۔ حالانکہ مجھے امید ہے کہ میرے ساتھ ایسا کچھ نہیں ہو۔ایلون مسک نے کہا کہ میں یقینی طور پر کھلی گاڑی میں نہیں گھوم سکتا۔
Himachal Election 2022:انوراگ ٹھاکرہماچل پردیش کی ہار پرسوشل میڈیا پر ٹرینڈ ہورہے ہیں
کانگریس امیدوار سجن پور سیٹ سے 399 ووٹوں سے کامیابی حاصل کی، جہاں سے انوراگ ٹھاکر کے والد اور سابق وزیر اعلیٰ پریم کمار دھومل نے الیکشن لڑتے تھے۔ اس بار پریم کمار دھومل کو ٹکٹ نہیں دیا گیا۔ پارٹی اور دھومل نے خودہی کہا تھا کہ انہوں نے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کیا ہے
Shivpal Yadav: شیو پال کے ساتھ آنے سے ایس پی کا رویہ بدلے گا، 2024 میں بی جے پی کا تناؤ بڑھ سکتا ہے
ملائم سنگھ یادو کی موت کے بعد شیو پال یادو اور اکھلیش یادو کے درمیان فاصلے کم ہو گئے ہیں۔ شیو پال یادو نے حال ہی میں کئی مواقع پر عوامی فورم میں کہا ہے کہ ان کا خاندان متحد ہے اور وہ اکھلیش کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کے لیے تیار ہیں۔
Gujarat: مسلم اکثریتی علاقوں میں بھی کھلا بی جے پی کا کمل لیکن کیسے؟
گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے شاندار جیت درج کی ہے۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ بی جے پی کو سب سے زیادہ ووٹ مسلم اکثریتی علاقوں سے ملے ہیں ۔ گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے ایک بھی مسلم امیدوار نہیں دیا ۔ گجرات میں مسلم اکثریتی علاقو0 میں سے دس میں سے آ ٹھ سیٹوں پر بی جے پی نے قبضہ کر لیا ہے
Gujarat Elections:گجرات الیکشن 6 بار ایم ایل اے کا ٹکٹ کاٹنا پڑا بھاری، اس باغی نے غرق کی بی جے پی کی لٹیا
Gujarat Elections: گجرات کے وڈودرا ضلع کی وگھوڈیا اسمبلی سیٹ کا نتیجہ اس بار اتار چڑھاؤ سے بھرا رہا۔ آزاد امیدوار دھرمیندر سنگھ واگھیلا نے یہ سیٹ چھین لی ہے، جو 1998 سے مسلسل بی جے پی کے پاس ہے۔ بی جے پی یہاں دوسرے نمبر پر آئی ہے۔ بی جے پی نے یہاں اشون …
Sonia Gandhi Birthday : سونیا گاندھی کی سالگرہ پر پی ایم مودی نے کیا نیک خواہش کا اظہار
کانگریس لیڈر سونیا گاندھی راجستھان کے رنتھمبھور میں اپنی 76ویں سالگرہ منائیں گی۔ وہ چار روزہ دورے پر راجستھان آئی ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ سونیا گاندھی بھی بھارت جوڑو یاترا میں حصہ لیں گی
Baspa: بی ایس پی کے سابق ایم ایل اے کو 7 سال کی سزا، عصمت دری کاتھا الزام
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کے سابق ایم ایل اے ستیہ نارائن سنتو اور ان کے چھ ساتھیوں کو 16 سال پرانے عصمت دری کیس میں سات سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
Narendra Modi: وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنایا اور کہا کہ عوام کی بی جے پی سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے ہماری جیت
گجرات کی تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ بی جے پی کو دے کر، ریاست کے لوگوں نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ذات ، برادری اور سبھی طرح کی تقسیم سے اٹھ کر بی جے پی کو ووٹ دیا ہے۔ گجرات کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے عام آدمی کی خواہش کتنی مضبوط ہے
Gujarat Election 2022(State Profile):گجرات کی تاریخی جیت میں مودی فیکٹر(Modi Factor) ہی پوری طرح سے چھایا رہا،کانگریس ایک بار پھر ناکام
گجرات کےریاستی وزیر داخلہ ہرش سنگھوی نے کہا کہ گجرات نے یہ پیغام دیا ہے کہ گجرات کے لوگ اور بی جے پی ساتھ رہیں گے۔ گجرات کے عوام نے ریاست کی توہین کرنے والوں کو منہ توڑ جواب دیا۔ ہم گجرات کی ترقی کے لیے مزید کام کرنے کا ارادہ رکھیں گے۔
Himachal Pradesh Election 2022(State Profile):ہماچل پردیش میں کانگریس کا اقتدار پر لہرا یا پرچم
Himachal Pradesh Election 2022(State Profile):ہماچل میں 12 نومبر کو ووٹنگ ہوئی تھی، جہاں 24 خواتین سمیت 412 امیدواروں کی انتخابی قسمت ای وی ایم میں سیل کی گئی تھی۔ انتخابات میں 75.60 فیصد ووٹ ڈالے گئے، جو 2017 کے 75.57 فیصد کے ریکارڈ کو توڑتے ہیں۔ ووٹوں کی گنتی صبح 8 بجے سے 59 مقامات پر 68 مراکز پر شروع ہوئی۔