Bharat Express DD Free Dish

Delhi MCD Election Result Live: آپ کی جھولی میں106 بی جے پی کو 84اور کانگریس نے5سیٹیں حاصل کی

گجرات میں بی جے پی آگے، ہماچل میں کانگریس سے سخت مقابلہ

ایم سی ڈی کی اب تک 134سیٹیوں کے نتائج حاصل ہوچکے  ہیں۔ بی جے پی نے 84سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب  کہ آپ کی جھولی میں106سیٹیں آئیں ہیں ۔ کانگریس نے بھی اپنا کھاتا کھول دیا ہے اس کو 5 سیٹ حاصل ہوئی ہے۔دو سیٹ آزاد امیدوار نے حاصل کی۔ابولفضل سے کانگریس کی عریبہ خان نے جیت حاصل کی ۔ دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین کے اسمبلی علاقہ شکور بستی میں تینوں سیٹیں  بی جے پی نے حاصل کی ہیں۔ سرسوتی وہار ، پچم وہار اور رانی باغ جیت لی ہے۔ ان نے  رجحانات میں آپ 130سیٹیوں پر آگے بنی ہوئی ہے۔ جب دوسرے نمبر پر 104سیٹیوں پر بی جے پی آگے ہے۔

AAP نے اعتماد ظاہر کیا کہ ابتدائی رجحانات کے باوجود وہ MCD انتخابات میں کل 250 سیٹیوں میں سے 180 سے زیادہ سیٹیں جیت لے گی۔

–بھارت ایکسپریس



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read