Delhi MCD Mayor Election 2023: سپریم کورٹ نے پہلی میٹنگ میں دیا میئر کا الیکشن کرانے کا حکم، کہا- نامزد کونسلر نہیں کریں گے ووٹنگ
MCD Mayor Election: چیف جسٹس سپریم کورٹ آف انڈیا نے کہا ہے کہ میئر کی صدارت میں ہی ڈپٹی میئر اور باقی عہدوں کا الیکشن ہو۔
MCD Mayor Elections: امانت اللہ خان کا سنسنی خیز انکشاف- ایوان سے باہر رہنے کے لئے کانگریس کو بی جے پی نے دیا یہ بڑا تحفہ
Delhi MCD Election 2022: دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات میں عام آدمی پارٹی کے 134 کونسلر منتخب ہوئے ہیں جبکہ بی جے پی کو 104 سیٹوں پر کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ کانگریس کے 9 کونسلروں کے علاوہ تین آزاد امیدوار جیت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
MCD Mayor Election: ووٹنگ سے پہلے بی جے پی-عام آدمی پارٹی کے کونسلروں کے درمیان زبردست ہاتھا پائی، ایوان کی کارروائی ملتوی
MCD Mayor Election Update: دسمبر 2022 میں ہوئے دہلی میونسپل کارپوریشن الیکشن میں عام آدمی پارٹی نے 134 سیٹوں پر جیت درج کی تھی اور ایم سی ڈی میں بی جے پی کے 15 سالہ اقتدار کا خاتمہ ہوا تھا۔ بی جے پی نے 104 وارڈ میں جیت حاصل کی تھی۔
Sachdeva: عہدے، اقتدار کی خوشنودی کے لیے نہیں بلکہ ذمہ داری نبھانے کے لیے ہوتے ہیں، سچدیوا
ملک کی سیاست میں ہلچل پیدا کرنے والے اروند کیجریوال کے بارے میں سچدیوا کا کہنا ہے کہ ہم انہیں چیلنج نہیں سمجھتے۔ کیجریوال خوابوں کی دنیا دکھا کر اقتدار میں آئے ہیں۔ وہ دہلی میں ہر محاذ پر ناکام ثابت ہوئے۔
MCD Elections: ایم سی ڈی کے نتائج کے بعد کانگریس کے 3 رہنما AAP میں شامل ہوئے، پھر گھنٹوں بعد معافی مانگتے ہوئے ‘واپس’
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے دہلی ایم سی ڈی انتخابات میں اکثریت کے ساتھ کامیابی حاصل کی۔ اس کے بعد سے دہلی کی سیاست میں لیڈروں کے یہاں سے وہاں جانے کا سلسلہ تیز ہو گیا تھا۔ دراصل دہلی میونسپل کارپوریشن کے نتائج آنے کے بعد ہی کانگریس کے کچھ لیڈر عام آدمی پارٹی میں شامل ہو گئے تھے
MCD Elections: ایم سی ڈی میں آپ نے بی جے پی کی 15 سالہ حکمرانی کا کیا خاتمہ
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے بدھ کو میونسپل کارپوریشن آف دہلی (ایم سی ڈی) کی انتخابی جنگ جیت لی، جس سے بی جے پی کی 15 سالہ حکمرانی ختم ہو گئی۔
MCD Elections: اے اے پی نے 100 کا ہندسہ عبور کیا، بی جے پی 21 سیٹوں سے پیچھے
دہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) کے انتخابات کے لیے 4 دسمبر کو ہونے والے ووٹوں کی گنتی 42 مراکز پر جاری ہے، جس میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے 104 وارڈوں پر کامیابی حاصل کی ہے، جب کہ بی جے پی نے 83 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔
Delhi MCD Election Result Live: آپ کی جھولی میں106 بی جے پی کو 84اور کانگریس نے5سیٹیں حاصل کی
ایم سی ڈی کی اب تک 134سیٹیوں کے نتائج حاصل ہوچکے ہیں۔ بی جے پی نے 84سیٹیوں پر جیت حاصل کی ہے جب کہ آپ کی جھولی میں106سیٹیں آئیں ہیں ۔ کانگریس نے بھی اپنا کھاتا کھول دیا ہے اس کو 5 سیٹ حاصل ہوئی ہے۔دو سیٹ آزاد امیدوار نے حاصل کی۔ابولفضل سے کانگریس کی …