UP ByPoll Election 2024: یوپی میں پوسٹر وار، ‘بی ایس پی سے جڑیں گے تو آگے بڑھیں گے اور محفوظ بھی رہیں گے
بی ایس پی سے جڑیں گے تو آگے بڑھیں گے اور محفوظ بھی رہیں گے '۔ اس سے پہلے بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے یہ نعرہ دیا تھا۔
Justice Sanjiv Khanna To Take Oath Today As 51st Chief Justice Of India: جسٹس سنجیو کھنہ ملک کے 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر لیں گے راشٹرپتی بھون میں اپنے عہدے کا حلف
جسٹس کھنہ اتوار کو ریٹائر ہونے والے جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی جگہ لیں گے اور ان کی میعاد 13 مئی 2025 تک ہوگی۔
Maharashtra Election 2024: ‘اگر لاڈلی بہن یوجناکے فائدہ اٹھانے والے ایم وی اے ریلی میں نظر آئے تو…’، متنازعہ بیان پر بی جے پی ایم پی کو دینی پڑی وضاحت
مہاوکاس اگھاڑی نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کے بیان پر جوابی حملہ کیا ہے۔ کانگریس لیڈروں کا کہنا ہے کہ ایم پی دھننجے مہادک کھلے پلیٹ فارم سے غنڈوں کی طرح خواتین کو دھمکیاں دے رہے ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: کیا ویرساورکر کے لئے اچھے الفاظ بول پائیں گے راہل ؟امت شاہ نے سی ایم چہرے کو لے دیا بیان
امت شاہ نے مزید کہا، "میں ادھو ٹھاکرے کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کہاں بیٹھنا ہے۔ لیکن میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ آپ 370 کی مخالفت کرنے والے، رام جنم بھومی اور وقف بورڈ کی اصلاحات کی مخالفت کرنے والوں کے ساتھ بیٹھے ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے نعرے بٹیں گےتو کٹیں گےپر این سی پی سربراہ اجیت پوار نے کی مخالفت
مہاراشٹرا انتخابات کی مہم کے دوران پی ایم مودی نے 'ایک ہیں تو سیف ہیں ' کا نعرہ دیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی یوگی آدتیہ ناتھ بھی اپنی ریلیوں میں لگاتار 'بٹیں گے تو کٹیں گے' کا نعرہ دے رہے ہیں۔
Sharad Pawar behind caste politics in Maharashtra- Raj Thackeray: راج ٹھاکرے کا شرد پوار پر طنز، کہا- مہاراشٹر میں ذات پات کی سیاست کے پیچھے ان کا ہاتھ
راج ٹھاکرے نے کہا، "شرد پوار نے مہاراشٹر میں ذات پات کی سیاست شروع کی۔ انہوں نے سماج میں نفرت اور تفرقہ پھیلانے کے لیے ذات پات کی بنیاد پر سیاست کرنا شروع کی۔
Deputy CM Brajesh Pathak: صحافی راگھویندر پرتاپ سنگھ راگھو کو کرکٹ کھیلتے وقت پڑا دل کا دورہ، ڈپٹی سی ایم برجیش پاٹھک کی وجہ سے بچی جان
برجیش پاٹھک نے راستے میں مریض راگھویندر پرتاپ کے داخلے کے عمل سے متعلق ہر چیز پر تبادلہ خیال کیا۔ متعلقہ ڈاکٹر پی جی آئی میں مریض کا انتظار کر رہے تھے۔ ان کے پہنچنے پر مریض کو پی جی آئی میں داخل کرایا گیا۔
Maharashtra Assembly Elections:امبیڈکر زندہ ہیں تو گوڈسے مر دہ ہے’، پی ایم مودی کے ایک ہیں تو سیف ہیں ‘پر اسد الدین اویسی نے کیا پلٹ وار
انہوں نے پی ایم مودی کے بیان 'اگر انصاف ہے تو بھارت سیف ہے، حال ہی میں مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے دھولے میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے ایک ہیں تو سیف ہے کا ' کا نعرہ دیا تھا۔
Delhi Political News: دہلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے بیچ کوئی اتحاد نہیں –دہلی کانگریس کے صدر دیویندر یادو
دیویندر یادو نے کہا کہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی گزشتہ 11 سالوں سے دہلی کے عوام سے جھوٹے وعدے کرکے دوہری پالیسی پر کام کررہے ہیں اور دہلی کےعوام سخت پریشان ہیں۔
India-Canada Tension: ہاں، کینیڈا میں خالصتانی ہیں،ٹروڈو نے خود بھارت کے الزامات پر لگائی مہر، کہا – تمام ہندو مودی کے فین نہیں
جسٹن ٹروڈو نے نے کہا کہ کینیڈا میں مودی سرکار کے حامی ہیں، لیکن وہ تمام ہندو کینیڈینز کی نمائندگی نہیں کرتے"۔ انہوں نے یہ بیان اوٹاوا میں پارلیمنٹ ہل میں دیوالی کی تقریبات کے دوران ہندوستانی برادری سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔