وزیر اعظم نریندر مودی نے اجمیر شریف درگاہ کے لئے بھیجی چادر، مسلم طبقے سے متعلق کہی یہ بڑی بات
وزیراعظم مودی نے ایکس (ٹوئٹر) پرلکھا کہ میں نے مسلم طبقے کی نمائندوں سے ملاقات کی۔ میں نے اس دوران چادر پیش کی، جسے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس کے دوران اجمیر شریف درگاہ پرچڑھایا جائے گا۔
UP Politics: سماجوادی پارٹی کے ہیڈکوارٹر کے باہر ہورڈنگ میں ڈمپل یادو کو بتایا گیا مستقبل کا سی ایم… سیاست تیز
ایس پی کے درمیان پوسٹر وار جاری ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں ایک کارکن نے سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے لکھنؤ دفتر میں اکھلیش یادو سے متعلق ہورڈنگ لگا دی تھی، جس پر اکھلیش یادو کو مستقبل کا وزیر اعظم بتایا گیا تھا۔
KK Pathak Resigns: کیا سچ میں کے کے پاٹھک نے اپنے عہدے سے دے دیا ہے استعفیٰ،جانئے پوری حقیقت
استعفیٰ سے متعلق وائر خط پرجب ان سے بات کی گئی تو انہوں نے بتایا کہ وہ فی الحالطویل چھٹی پر ہیں۔ لیکن ان کا تبادلہ نہیں کیا گیا۔کے کے پاٹھک محکمہ تعلیم میں مسلسل کئی بڑی تبدیلیاں کر رہے تھے۔ اس حوالے سے کئی تنازعات بھی سامنے آئے۔ اس دوران وہ 9 جنوری سے چھٹی پر چلے گئے ہیں۔
Swachh Survekshan 2023: یوپی کے 2 شہروں کو ملا سوچھ سرویکشن 2023 کے لیے ایوارڈ، صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے وزیر اے کے شرما کو پیش کیا ایوارڈ
ایوارڈ حاصل کرنے کے بعد اے کے شرما نے کہا کہ یوپی نے ایک تاریخ رقم کی ہے، کیونکہ یہ پہلا موقع ہے جب اتر پردیش کے دو بڑے شہروں کو قومی ایوارڈ ملا ہے۔
Atal Setu: ملک کا سب سے لمبا سمندری پل اٹل سیتو تیار، 12 جنوری کو پی ایم مودی کریں گے افتتاح
کہا جا رہا ہے کہ ایک بار افتتاح ہونے کے بعد ایم ٹی ایچ ایل کو سیوری اور شیواجی نگر انٹرچینج کے درمیان روزانہ 39,300 گاڑیاں چلنے کی امید ہے، جب کہ شیواجی نگر اور چرلے انٹرچینج کے درمیان 9,800 گاڑیاں چلیں گی۔
Mehbooba Mufti Meets With Road Accident: محبوبہ مفتی کی کار حادثے کی شکار، کار میں سوار میں تھیں محبوبہ مفتی،ڈرائیو ر زخمی
خبر ہے کہ محبوبہ مفتی اننت ناگ جارہی تھیں اسی دوران یہ حادثہ پیش آیا ۔ اس حادثے میں محبوبہ مفتی کی کار چلانے والے ڈرائیور کے زخمی ہونے کی خبر مل رہی ہے ۔ یہ حادثہ جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سونہ مرگ میں پیش آیا ہے۔
Earthquake tremors felt in Delhi-NCR: پاکستان،افغانستان،جموں کشمیر اور دہلی این سی آر میں زلزلے کے تیز جھٹکے،آفس اور گھروں سے باہر نکلے لوگ
دہلی این سی آر میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ۔ جیسے ہی زلزلہ کا جھٹکا محسوس ہوا ،لوگ اپنے دفاتر اور گھروں سے تیزی سے باہر نکلے اور کھلی جگہ پر جمع ہونا شروع ہوگئے ۔ فی الحال یہ تصویر صاف نہیں ہو پائی ہے کہ زلزلہ کا مرکز کہاں ہے اور کس رفتار سے زلزلہ کا جھٹکا آیا تھا اور کتنی دیر تک یہ زلزلہ کا جھٹکا محسوس کیا گیا ۔
Budget 2024: بجٹ 2024 کی تاریخ آئی سامنے، اس دن وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن پیش کریں گی عبوری بجٹ
مرکز میں مودی حکومت کے دوسرے دور میں عبوری بجٹ کس تاریخ کو پیش کیا جائے گا اس کا اعلان ہوگیا ہے۔ عبوری بجٹ اور اقتصادی سروے پارلیمنٹ کے بجٹ اجلاس کے دوران پیش کیا جائے گا۔
Ram Mandir Inauguration: ‘صحیفوں کے خلاف نہیں جا سکتے’، دو شنکراچاریہ کا دعویٰ – رام مندر کے افتتاح میں قواعد کی ہو رہی ہے خلاف ورزی
اتراکھنڈ کے جیوتش پیٹھ کے شنکراچاریہ نے کہا، 'متنازع ڈھانچے میں بھگوان رام کی مورتی 22 دسمبر 1949 کی آدھی رات کو نصب کی گئی تھی اور اس ڈھانچے کو 1992 میں گرا دیا گیا تھا، اس لیے رام للا کی مورتی کو دوسری جگہ نصب کیا گیا تھا۔
Dr. TS Sethuratnam Passed Away: توانائی کے شعبے میں الگ شناخت حاصل کرنے والے ڈاکٹر ٹی ایس سیتھورتنم کا انتقال، 95 سال کی عمر میں لی آخری سانسیں
ڈاکٹر ٹی ایس سیتھورتنم کے آخری لمحات میں ان کی اہلیہ شکنتلا سیتھورتنم، ان کے دونوں بیٹے اور بہو اور ان کے تین پوتے (ابھیشیک روی، اکشے روی اور چنمے واسودیون) ان کے ساتھ موجود تھے۔ ڈاکٹر سیتھورتنم 80 کی دہائی تک کام میں سرگرم رہے۔