Bharat Express

قومی

 دہلی پولیس اسپیشل سیل اورگینگسٹرس کے درمیان تصادم کے دوران لارنس بشنوئی گینگ کے دو شوٹرس کو گرفتار کرلیا۔ دونوں شوٹرس گولڈی برار گینگ سے بھی وابستہ ہیں۔

تفتیشی افسران یہ بھی معلوم کر رہے ہیں کہ ان نوجوانوں کو داعش کے ماڈیول کے ذریعے دہشت گرد تنظیم میں بھرتی کیا گیا ہے۔ دہشت گرد نوجوانوں کو بھرتی کرکے بھارت مخالف سرگرمیاں انجام دینا  چاہتے ہیں۔

کل وسندھرا راجے نے دہلی میں بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی تھی۔ ملاقات کے بعد وسندھرا اپنے بیٹے دشینت کے ساتھ مسکراتے ہوئے باہر آئیں۔ سیاسی ماہرین بھی ان کی مسکراہٹ کے پیچھے کی وجہ تلاش کر رہے ہیں ۔لیکن کسی کو اندازہ نہیں کہ ہائی کمان کا فیصلہ کیا ہو گا۔

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے طالبات کی پڑھائی سے متعلق اہم بیان دیا ہے، جس پرتنازعہ ہوگیا ہے۔ حالانکہ وہ مخلوط تعلیم سے متعلق تبادلہ خیال کر رہے تھے۔

سہ روزہ جشن کا آغازمحفل خانہ کے عظیم پنڈال میں ادارہ کے بانی سنجیو صراف نے کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ریختہ کی سرگرمیوں سے حاضرین کو واقف کرایا۔

پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو صرف تلنگانہ میں ہی کامیابی ملی ہے اور اسے اس کے لیے تسلی قرار دیا جا رہا ہے۔پی ایم مودی نے پوسٹ میں کہا، ''وہ اپنی انا، جھوٹ، مایوسی اور جہالت میں خوش رہیں۔ لیکن… ان کے تفرقہ انگیز ایجنڈے سے ہوشیار رہیں۔ 70 سال پرانی عادت اتنی آسانی سے نہیں ٹوٹ سکتی۔

یوگی آدتیہ ناتھ حکومت کی طرف سے بڑا فیصلہ لیا گیا ہے۔ دراصل، اترپردیش میں ہونے والی رجسٹریوں کے لئے سال 1908 میں بنائے گئے رجسٹریشن ایکٹ میں حکومت کے ذریعہ تبدیلی کی جارہی ہے۔

آل انڈیا ریڈیواردو سروس کے پاس مالی سال 2023-24 کے لیے 6 کروڑ روپے کا بجٹ تھا، جس میں سے تمام خرچ نہیں ہوپایا۔اگر ایسا ہی رہا تو پھر سرکار اے آئی آر اردو کے سالانہ بجٹ کو آئندہ کے برسوں میں بہت تیزی سے کم کرسکتی ہے چونکہ یہاں بجٹ کا بیشتر حصہ باقی ہی رہ جارہا ہے۔ اس کو خرچ ہی نہیں کیا جارہا ہے۔

اتراکھنڈ میں دو روزہ گلوبل انویسٹرس سمٹ کا آغاز ہو گیا ہے، پروگرام کا افتتاح پی ایم مودی نے کیا، اس دوران اڈانی گروپ نے سب سے پہلے اتراکھنڈ میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔اڈانی انٹرپرائز کے ڈائریکٹر پرنب اڈانی کانفرنس میں مدعو کرنے  ریاستی سرکارکا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ دہرادون میرے دل میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔

Mahua Moitra profile: ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ مہوا موئترا کی رشوت سے متعلق سوال پوچھنے کے معاملے میں لوک سبھا رکنیت منسوخ کردی گئی ہے۔ آئیے ان کے بارے میں بتاتے ہیں۔