Discussions on Digital Media: عالمی کتاب میلے میں قومی اردو کونسل کے زیر اہتمام ’میرا تخلیقی سفر‘ اور ’ڈیجیٹل میڈیا:چیلنجز اور مواقع‘ کے عنوان سے مذاکرے
عالمی کتاب میلے میں ’ڈیجیٹل میڈیا: چیلنجز اور مواقع‘ کے عنوان سے ایک مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں محمد نسیم نقوی، اشرف بستوی، ڈاکٹر خالد رضا خان اور ڈاکٹر شگفتہ یاسمین نے بطور پینلسٹ شرکت کی، جبکہ نظامت ڈاکٹر مسعود احمد نے کی۔
PM Modi at Bharat Mandapam: اسٹارٹ اپ انڈیا کا مہاکُمبھ،10 برس میں 4 سے 120 یونیکارن تک کا سفر، پی ایم مودی منائیں گے جشن
وزیر اعظم اس تقریب میں نہ صرف خطاب کریں گے بلکہ ان نوجوانوں کے تجربات بھی سنیں گے جنہوں نے صفر سے شروعات کر کے کامیابی کی بلندیوں کو چھوا ہے۔ پی ایم مودی نے اس موقع پر ملک کے نوجوانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن بھارتی نوجوانوں کی ’کین ڈو اسپرٹ‘ اور خطرہ مول لینے کی صلاحیت کا جشن ہے۔
PM Modi paid tribute: وزیراعظم نریندر مودی نے تروولور کو پیش کیا خراج عقیدت، تروکرل پڑھنے کی اپیل
تروولور دوس کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی نے عظیم تمل شاعر و مفکر کو یاد کیا، نوجوانوں سے تروکرل سے زندگی کے اسباق سیکھنے کی درخواست۔
BMC Election 2026: رام داس اٹھاولے نے کہا – ممبئی کا میئر مہایوتی اتحاد سے ہی ہوگا اور وہ مراٹھی بولنے والا ہوگا
رام داس اٹھاولے نے مزید کہا کہ 2012 سے ریپبلکن پارٹی آف انڈیا (اے) بھی اُدھو ٹھاکرے کے ساتھ تھی، جس کے باعث وہ اقتدار میں برقرار رہے، لیکن اب نہ بی جے پی ان کے ساتھ ہے اور نہ ہی آر پی آئی (اے)۔ اٹھاولے کے مطابق اب اُدھو ٹھاکرے نے راج ٹھاکرے کی ایم این ایس کے ساتھ اتحاد کیا ہے،
Bansera International Kite Festival: دہلی کے آسمان پر سجے گی رنگوں رونق : امت شاہ آج ’بانسیرا‘ بین الاقوامی پتنگ میلے کا افتتاح کریں گے
آج بانسیرا میں تقریباً 30 فٹ سے زیادہ بلند 30 ہزار بانس کے درخت، مقامی پودے، سرسبز گھاس، پھول اور آبی ذخائر موجود ہیں۔ یہ مقام اب دہلی کا ایک منفرد تفریحی مرکز اور ماحولیاتی توازن کی کامیاب مثال بن چکا ہے۔
Maharashtra civic polls: مہاراشٹر بلدیاتی انتخابات میں ریاست بھر میں زعفرانی لہر کے آثار، مہایوتی کی بڑی جیت کے امکانات، ابتدائی رجحانات میں بی جے پی–شیوسینا کو واضح برتری
ایگزٹ پولز کے مطابق بی جے پی–شیوسینا اتحاد کی واضح جیت متوقع ہے، جبکہ ٹھاکرے برادران دوسرے نمبر پر رہ سکتے ہیں۔ کانگریس اور اس کی اتحادی جماعتوں کی کارکردگی کمزور بتائی جا رہی ہے۔
Vote Chori is an anti-national act: ’’ووٹ چوری ایک ملک مخالف عمل ہے‘‘: بی ایم سی ووٹوں کی گنتی کے دوران راہل گاندھی کا الزام
ابتدائی گنتی کے مطابق بی جے پی 53 نشستوں پر سبقت حاصل کیے ہوئے ہے، جبکہ شیوسینا کو 25 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔ ادھو ٹھاکرے گروپ کی شیوسینا (یو بی ٹی) 45 نشستوں پر آگے ہے، راج ٹھاکرے کی مہاراشٹر نونرمان سینا (MNS) 8 نشستوں پر سبقت رکھتی ہے، جبکہ کانگریس کو اب تک ایک سیٹ پر کامیابی مل چکی ہے۔
BMC Election Result Live: ممبئی پر کس کا ہوگا راج؟، اُدھو، راج، شیو سینا، بی جے پی، این سی پی یا کانگریس، کس کے سر سجے کا تاج
انتخابی کمیشن کے مطابق مجموعی طور پر تقریباً 55 فیصد ووٹنگ درج کی گئی، جو گزشتہ انتخابات کے آس پاس ہی رہی۔ دادر، پریل اور بوریولی جیسے سیاسی طور پر سرگرم علاقوں میں لمبی قطاریں دیکھنے کو ملیں،
BMC Election Results 2026: بی ایم سی انتخابات میں سے امیر امیدوار مکرند نارویکر، 14 سالوں میں دولت میں 1900 فیصد ہوا اضافہ
حیران کن بات یہ ہے کہ سال 2012 میں مکرند نارویكر کی کل دولت صرف 3.67 کروڑ روپے تھی۔ 2017 میں یہ بڑھ کر 6.32 کروڑ روپے ہو گئی، جب کہ 2026 میں ان کی جائیداد کا حجم 124 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔
Weather Forecast: دہلی- این سی آر میں کہرے اور سرد لہر سے لوگوں کا ہوا براحال، 72 گھنٹوں میں 6 ریاستوں میں بارش کا امکان، آئی ایم ڈی کی وارننگ
محکمہ موسمیات نے آئندہ 72 گھنٹوں کے دوران شمالی بھارت کی 6 ریاستوں میں بارش کی وارننگ جاری کی ہے۔ 16 سے 20 جنوری کے درمیان جموں و کشمیر اور ہماچل پردیش میں بارش کا امکان ہے،





