Delhi Weather Update: موسلا دھار بارش سے کپکپائی دہلی! یکم فروری کو پھر بدلے گا موسم، آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی علاقے میں اچھی بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ 28 سے 31 جنوری کے درمیان کم از کم درجۂ حرارت میں ہلکا سا اضافہ ہو سکتا ہے۔ وہیں، یکم فروری سے ایک بار پھر موسم کروٹ لے گا اور سردی کا اثر برقرار رہے گا۔
A successful actress: وراثت نہیں، صلاحیت کے بل پر خود کی شناخت قائم کرنے والی اداکارہ شرتی کمل ہاسن
شرتی ہاسن کا سفر اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ شناخت وراثت سے نہیں بلکہ محنت، صلاحیت اور لگن سے بنتی ہے۔ سُر، اسکرین اور جذبات کا یہ حسین امتزاج ابھی جاری ہے اور آنے والے وقت میں ان کے فن کے کئی اور رنگ سامنے آنے کی امید ہے۔
West Bengal Assembly Election 2026: بنگال میں اے آئی ایم آئی ایم اور سی پی آئی (ایم) کے ساتھ اتحاد! ہمایوں کبیر نے بتایا اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا منصوبہ
مغربی بنگال کی سیاست میں اسمبلی انتخابات سے قبل نئی سیاسی سرگرمی تیز ہو گئی ہے۔ ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) سے معطل رکنِ اسمبلی ہمایوں کبیر نے اپنی نئی جماعت ’’جنتا اُنین پارٹی‘‘ تشکیل دے کر ریاست کی سیاست میں ہلچل مچا دی ہے۔
India-EU natural partners in changing world:’’بدلتی دنیا میں بھارت اور یورپی یونین فطری شراکت دار‘‘ وزیراعظم نریندر مودی کا بھارت۔یورپی یونین سمٹ میں بیان
وزیراعظم نریندر مودی کی دعوت پر یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر ارسولا فان ڈر لیئن 25 سے 27 جنوری تک بھارت کے سرکاری دورے پر رہے۔ دونوں معزز رہنما بھارت کے 77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر مہمان خصوصی تھے۔
UP Congress President slams Centre: ’’یو جی سی کے ذریعے عوام کو تقسیم کرنے کی سازش‘‘ اترپردیش کانگریس صدر اجے رائے کا مرکز پر سنگین الزام
لکھنؤ: ذات پات کی بنیاد پر امتیاز سے نمٹنے کے لیے یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) کی جانب سے جاری کیے گئے نئے ضوابط پر سیاسی تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے رائے نے مرکزی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یو جی سی کے ذریعے …
Congress Budget Session Strategy: بجٹ سیشن میں ذات پر مبنی مردم شماری، منریگا، خارجہ پالیسی اور روپے کی گراوٹ پر حکومت کو گھیرے گی کانگریس
پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن سے قبل کانگریس نے حکومت کو گھیرنے کے لیے اپنی حکمتِ عملی طے کر لی ہے۔ کانگریس پارلیمانی اسٹریٹیجی گروپ کی ایک اہم میٹنگ کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی، جس میں بجٹ سیشن کے دوران اٹھائے جانے والے اہم قومی، معاشی اور سماجی مسائل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔
Nation First, Religion Last: ’’پہلے قوم، پہلے ملت، پہلے وطن… مذہب سب کے بعد‘‘: لکھنؤ میں قومی سیمینار میں اتحاد اور شہری فرائض کی پکار
آرایس ایس لیڈر اور اتر پردیش کے وزیر نے ’ترقی یافتہ ہندوستان‘ کی تعمیر میں اجتماعی ذمہ داری پر زور دیا۔ سیمینار متحدہ قومی شناخت کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا، جس نے ’’ایک ہندوستان، عظیم ہندوستان‘‘ کے خواب کو ٹھوس عمل میں بدلنے کے عزم کو مزید پختہ کیا۔
UGC New Rules Controversy: ’’کسی کے ساتھ امتیازی سلوک نہیں ہوگا‘‘ یو جی سی ضوابط پر جاری تنازع کے درمیان دھرمیندر پردھان کا بڑا بیان
مرکزی وزیرتعلیم نے آئین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، کسی کو قانون کے غلط استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی، آئین کے دائرے میں کیا جائے گا سبھی کام، معاملہ سپریم کورٹ میں زیرسماعت۔
Telangana-Jharkhand Local Body Elections: تلنگانہ اور جھارکھنڈ میں بلدیاتی انتخابات کا اعلان، بیلٹ پیپر سے ووٹنگ پر تنازعہ، بی جے پی برہم
مہاراشٹر کے بعد اب تلنگانہ اور جھارکھنڈ میں بھی بلدیاتی انتخابات کا بگل بج چکا ہے۔ دونوں ریاستوں کے ریاستی الیکشن کمیشن نے مقامی شہری اداروں کے انتخابات کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
India-EU trade deal: بھارت-یورپی یونین فری ٹریڈ معاہدے سے امریکہ کی تشویش میں اضافہ، وزیراعظم مودی نے معاہدے کے بعد کیا کچھ کہا؟
وزیراعظم مودی نے بھارت-یورپی یونین ایف ٹی اے کو ’’نئے عہد کا منشور‘‘ قرار دیا۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ٹیرف پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ان اقدامات سے عالمی تجارت عدم استحکام کا شکار ہو رہی ہے۔





