World Book Fair 2024: بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اوپیندر رائے نے ورلڈ بک فیئر 2024 کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی
بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایڈیٹر اوپیندر رائے نے بھی ہفتہ کو ورلڈ بک فیئر 2024 میں شرکت کی۔
Lok Sabha Elections 2024: عام آدمی پارٹی نے بھی توڑا الائنس، اروند کیجریوال نے پنجاب کی سبھی سیٹوں پر امیدواراتارنے کا کیا اعلان
عام اآدمی پارٹی پنجاب کے سبھی سیٹوں پراپنے امیدوار اتارنے کی تیاری کر رہی ہے۔ اس کا اعلان دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے کردیا ہے۔
UP Politics: ’’پہلے اپنے آپ کو دیکھو…‘‘ اوم پرکاش راج بھر نے شیو پال یادو کے بیان پر دیا مشورہ، پوچھا یہ تلخ سوال
اوم پرکاش راج بھر نے کہا، '' سماج وادی پارٹی بھی کسی کی عزت نہیں کرتی ہے۔ اگر وہ ایک انگلی دوسری طرف اٹھاتا ہے تو چار انگلیاں اس کی طرف اٹھتی ہیں۔
NCP Leader Chhagan Bhujbal Gets Threat Call: این سی پی لیڈر چھگن بھجبل کو جان سے مارنے دی گئی 50 لاکھ کی سپاری، بھجبل نے کہا کہ دھمکیاں اور حملے پہلے بھی ہو چکے ہیں
چھگن بھجبل کے دفتر نے کہا کہ خط میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ٹھیکہ پانچ لوگوں کو دیا گیا ہے۔
Samrat Choudhary gave tension to Nitish Kumar: بی جے پی نے بڑھا دی نتیش کمار کی ٹینشن، سمراٹ چودھری کی اس بات سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم
بہار کے نائب وزیراعلیٰ سمراٹ چودھری کے ایک بیان سے وزیراعلیٰ نتیش کمار کی ٹینشن بڑھ گئی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ انہوں نے کیا کہا ہے۔
Ram Mandir Dhanyawad Prastav: بابری مسجد کی شہادت کا جشن مناکر مسلمانوں کو کیا پیغام دینا چاہتی ہے حکومت؟ اسدالدین اویسی نے پارلیمنٹ میں پوچھا بڑا سوال
اسدالدین اویسی نے کہا کہ 16 دسمبر، 1992 کو پارلیمنٹ میں ایک تجویزمنظورکرکے کہا گیا کہ کس طرح سے وی ایچ پی، بجرنگ دل اورآرایس ایس نے ملک میں فرقہ وارانہ تشدد پھیلایا اور مسجد کو گرایا گیا۔ اس لوک سبھا میں مسجد منہدم کرنے کی مذمت کی گئی تھی۔
‘One Nation, One Election’ Report Expected in March: ‘ایک قوم، ایک انتخاب’ رپورٹ مارچ میں متوقع: امت شاہ نے جی بی ایس 2024 میں اعلان کیا
امیت شاہ نے کہا، "میں امید کرتا ہوں کہ 'ایک قوم، ایک انتخاب' کمیٹی کی رپورٹ مارچ کے آغاز تک سامنے آجائے گی۔ یہ آخر میں لوگوں پر منحصر ہے کہ وہ 'ایک قوم، ایک انتخاب' چاہتے ہیں،" امت شاہ نے کہا۔
Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے CAA ہوگا نافذ-امت شاہ
امت شاہ نے کہا، "میں یہ واضح کرنا چاہتا ہوں کہ سی اے اے کسی بھی شخص کی شہریت نہیں چھینے گا۔ اس کا مقصد صرف پاکستانی، افغان اور بنگلہ دیشی اقلیتوں کو شہریت دینا ہے جو مذہبی ظلم و ستم کا سامنا کر رہے ہیں"۔
Himachal Pradesh: ہماچل پردیش کے نائب وزیر اعلی کی اہلیہ کا انتقال، پوری ریاست میں غم کی لہر
اطلاعات کی نشریات اور کھیل کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے سمی اگنی ہوتری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جیسے ہی مرکزی وزیر کو اس کا علم ہوا۔ انہوں نے تمام پروگرام اگلے تین دن کے لیے ملتوی کر دیے۔
Indian-Origin Man Assaulted: مظاہر علی کے بعد ایک اور ہندوستانی پر امریکہ میں حملہ، موت واقع،40 دنوں میں 5 انڈین کا قتل
میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ قتل میں ملوث ملزم کا پتہ لگانے میں عوام سے مدد مانگ رہا ہے۔ ایم پی ڈی دستاویزات کے مطابق، حملے کی اطلاع ملنے کے بعد افسران نے فوری ردعمل کا اظہار کیا۔ انہوں نے حملہ کے بعد متاثرہ شخص کو جان لیوا زخموں کے ساتھ پایا اور اسے علاج کے لیے مقامی ہسپتال لے جایا گیا۔