Shankaracharya on Alankar Agnihotri Resignation: “چلو کوئی تو ہندو دھرم کا اَلنکار(زیور) نکلا…” سٹی مجسٹریٹ اَلنکار اگنی ہوتری کے استعفے پر شَنکراچاریہ نے یوگی حکومت کو گھیرا
اَلنکار اگنی ہوتری کے استعفے پر اوی مکتیشورانند نے افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ اتنے بڑے عہدے تک پہنچنے کے لیے لوگ برسوں محنت کرتے ہیں۔ ایک سٹی مجسٹریٹ کا استعفیٰ اس بات کی علامت ہے کہ ان کے دل میں سناتن دھرم کے لیے کتنا احترام ہے۔
Padma Shri award: پانچ ممتاز شخصیات کو پدم شری ایوارڈ ملنا گجرات کے لیے باعثِ فخر ہے: امت شاہ
گجرات کے وڈودرا کے رہائشی 94 سالہ مان بھٹ لوک کتھا کار دھرمکلال پانڈیا کو صدیوں پرانی کہانی سنانے کی روایت کو زندہ رکھنے کے لیے پدم شری ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔
Jamia Hamdard Celebrates the 77th Republic Day: جامعہ ہمدرد میں 77واں یومِ جمہوریہ قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا، وائس چانسلر پروفیسر (ڈاکٹر) ایم افشار عالم کی قیادت میں تقریب منعقد
جامعہ ہمدرد (حکومتِ ہند کی معاونت سے چلنے والی ڈیِمڈ ٹو بی یونیورسٹی) میں 77واں یومِ جمہوریہ انتہائی جوش و خروش اور حب الوطنی کے جذبے کے ساتھ ہمدرد کنونشن سینٹر، نئی دہلی میں منایا گیا۔ تقریبات کا آغاز صبح 10 بجے جامعہ کے معزز وائس چانسلر پروفیسر (ڈاکٹر) ایم افشار عالم کے ہاتھوں قومی پرچم لہرانے سے ہوا، جس کے بعد قومی ترانہ پیش کیا گیا۔
Budget-2026, direct vs indirect tax: بجٹ 2026: جیب پر کیسے پڑے گا ٹیکس کا اثر؟ آسان زبان میں سمجھیں ڈائریکٹ اور ان ڈائریکٹ ٹیکس کا پورا کھیل
بجٹ میں انکم ٹیکس اور جی ایس ٹی کے درمیان فرق سمجھنا کیوں ضروری ہے؟ جانیے یہ ٹیکس آپ کی بچت، اخراجات اور روزمرہ اشیاء کی قیمتوں کو کیسے متاثر کرتے ہیں۔
JEE Student Committed Suicide: راجستھان کے شہر کوٹہ میں جے ای ای کے طالب علم کی خودکشی، گھر جانے کے لیے نکلا تھا، ریلوے ٹریک پر ملی لاش
راجستھان کے تعلیمی شہر کوٹہ میں طلبہ کی خودکشی کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ تازہ واقعے میں جے ای ای کی تیاری کر رہے بارہویں جماعت کے ایک طالب علم نے ٹرین کے آگے کود کر اپنی جان دے دی۔
India-EU trade deal: بھارت-یورپی یونین ٹریڈ ڈیل: گاڑیوں پر درآمدی ڈیوٹی میں کمی، آٹو سیکٹر میں نئی ہلچل
بھارت اور یورپی یونین کے درمیان دہائیوں سے زیرِ التوا فری ٹریڈ ایگریمنٹ اب آخری مرحلے میں، جانیے اس ڈیل سے آٹو سیکٹر اور تجارتی تعلقات پر کیا اثر پڑے گا؟
Bharat-America trade deal 2026: بھارت-امریکہ تجارتی معاہدے پر تنازعہ، جے ڈی وینس اور ناوارو پر الزامات، ٹرمپ کا بھی ذکر
بھارت اور امریکہ کے درمیان فری ٹریڈ ایگریمنٹ پر اتفاقِ رائے نہیں بن سکا ہے۔ ایکسیوس (Axios) کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے اندر سے ہی اس معاہدے کی مخالفت ہو رہی ہے۔
National War Memorial: وزیر اعظم مودی نے نیشنل وار میموریل میں شہید فوجیوں کو پیش کیا خراجِ عقیدت
وزیر اعظم مودی نے پیر کے روز قومی دارالحکومت نئی دہلی میں واقع نیشنل وار میموریل پہنچ کر 77ویں یومِ جمہوریہ کی تقریبات کا باضابطہ آغاز کیا۔ انہوں نے ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر شہید فوجیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
Note throwing by rich youths: سڑک کے درمیان ہُلڑبازی اور تھانے میں نوٹوں کی بارش… فرید آباد کے ان رئیس زادوں نے یومِ جمہوریہ پر جو کیا، دیکھ کر آپ بھی ہو جائیں گے حیران
یوم جمہوریہ کی پیشگی شام فرید آباد میں امیری کا نشہ قانون پر بھاری پڑ گیا۔ شراب کے نشے میں دھت نوجوانوں نے پولیس چوکی کے اندر نوٹوں کی گڈیاں اچھال کر خاکی کی توہین کی، تاہم پولیس نے فوری طور پر سخت کارروائی کی ہے۔
Republic Day Celebration in Madarsa: یومِ جمہوریہ کے موقع پر مدرسہ فیض العلوم میں لہرایا گیا ترنگا پرچم، قومی ترانے سے گونج اٹھا پوا کیمپس
77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر اترپردیش کے رامپور کی قدیم اور معروف دینی درس گاہ اسلامیہ عربیہ فیض العلوم میں پوری شان و شوکت کے ساتھ ترنگا لہرایا گیا۔اس موقع پر قومی ترانے کی گنگناہٹ نے پورے کیمپس کو حب الوطنی کےجزبے سے سرشار کر دیا۔





