Bharat Express

قومی

عبداللہ نے کہا کہ اگر بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں جن کا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں تو پھر ہم ہندوستان میں کیسے رہ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا، ''کیا یہ مہاتما گاندھی کا ہندوستان ہے جہاں ہم امن سے رہ سکتے ہیں؟ نفرت اتنی بڑھ گئی ہے کہ ہندو اور مسلمان سمجھتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے کے دشمن ہیں۔''

وزیراعظم نریندر مودی پہلے ایسے لیڈر بن گئے ہیں، جن کے یوٹیوب چینل پرسبسکرائبرس 2 کروڑ کے اعدادوشمار کو پارکرگئے ہیں۔

وزیر دفاع نے کہا، “ہندوستان کے سمندری علاقے میں ہنگامہ آرائی تیز ہو گئی ہے۔ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی معاشی طاقت کچھ لوگوں کو چبھ رہی ہے۔

یوپی کے قنوج میں انکاؤنٹر کے دوران گولی لگنے سے کانسٹبل سچن راٹھی کی موت ہوگئی۔ گولی لگنے کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

تنازعہ کو حل کرنے کے لئے پاکستان سے بات نہیں کرنے کے لئے مودی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے فاروق عبداللہ نے کہا کہ جب تک بات چیت شروع نہیں ہوتی، ہمارا بھی غزہ جیسا ہی حشرہوسکتا ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ آزادی کے امرت دور میں ویر بال دیوس کی شکل میں ایک نیا باب شروع ہوا ہے۔ پچھلے سال ملک نے پہلی بار ویر بال دیوس منایا۔ پورے ملک نے بڑے جذبات سے صاحبزادوں کو سنا۔

امریکہ کی فوج نے ایران سے اپنا بدلہ لینے کی بات کہی ہے۔ جوبائیڈن کے حکم کے بعد پنٹاگن نے ایئراسٹرائیک کی ہے۔

قابل ذکربات یہ ہے کہ ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس سے کسی کی موت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔ منگل کو کیرالہ میں کوئی نیا کیس نہیں ملا۔

دہلی ہوائی اڈے کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری میں تمام ہوائی مسافروں کو ملکی اور بین الاقوامی سفر میں ممکنہ تاخیر کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔

30 دسمبر کو پی ایم مودی ان ٹرینوں کو ملک کے نام وقف کریں گے۔ قبل ازیں مرکزی وزیر ریلوے اشونی وشنو نے پیر کو نئی دہلی ریلوے اسٹیشن پر امرت بھارت ٹرین کے ریک کا معائنہ کیا۔