10th VIRASAT KAMALADEVI: کملا دیوی چٹو پادھیائے کی یاد میں 5 دہلی میں مارچ تا 14 دسویں وراثت کملا دیوی کے نام سے ثقافتی تقریب کا انعقاد
سرکردہ تنظیم کے طور پر، ہمیں آپ کی موجودگی کا اعزاز حاصل ہوگا۔اور 05 سے 14 مارچ 2024 تک ایونٹ کی کوریج۔ ہمارا میلہ ان کی یاد میں منعقد کیا گیا ہے
گجرات میں کانگریس کو بڑا جھٹکا، سابق ریاستی صدر اور موجودہ ایم ایل اے Arjun Modhwadia نے پارٹی چھوڑ دی
گجرات میں کانگریس کو ایک کے بعد ایک جھٹکا لگ رہا ہے۔ اس سال جنوری کے مہینے میں کانگریس کے ایک سینئر لیڈر اور ایم ایل اے نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
JMM Foundation Day: ہیمنت کی بیوی کلپنا مرمو سورین کی سیاست میں انٹری
کلپنا سورین نے اپوزیشن کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بہت بڑی سازش رچی ہے۔ یہ انتہائی نچلی سطح کی ناقص سوچ ہے۔
Jharkhand: ایم ایل اے کی شکایات کے درمیان کانگریس وزراء کے دہلی دورے نے قیاس آرائیوں کو جنم دیا
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ان غیر مطمئن ایم ایل اے کو مبینہ طور پر بات چیت کے بعد گھر واپس آنے کے لیے راضی کیا گیا۔
Mahua Moitra Summon: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مہوا موئترا کو پھر بھیجا سمن، جانیں کیا ہے پورا معاملہ؟
دوبے نے موئترا پر مالیاتی فائدے کے لیے قومی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے کا الزام بھی لگایا ہے۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ موئترا نے دعوی کیا ہے کہ انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے
BJP Leader Aswant Pijai: بی جے پی لیڈر اسونت پیجائی کی تصویر شیئر کرنے کے بعد پی ایم مودی نے کہا، ’’کارکنوں کی طرف سے اس طرح کا پیار دیکھ کر میں جذباتی ہو جاتا ہوں‘‘
پی ایم مودی نے اسی پوسٹ میں مزید لکھا کہ "یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ ہماری پارٹی میں بہت سے وقف اور وفادار کارکن ہیں۔ میں اپنے کارکنوں کی طرف سے اتنی محبت اور پیار دیکھ کر جذباتی ہو جاتا ہوں۔‘‘
Post Office Saving Schemes: پوسٹ آفس کی زبردست اسکیم! گھر بیٹھے ہر ماہ 20 ہزار روپے کمائیں، 8.2 فیصد کی شرح سے ملے گا انٹریسٹ
باقاعدہ آمدنی، محفوظ سرمایہ کاری اور ٹیکس میں چھوٹ کو ذہن میں رکھتے ہوئےپوسٹ آفس سینئر سٹیزن سیونگس اسکیم کو پسندیدہ ترین اسکیموں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔
Kala Jatheri:گینگسٹر کالا جٹھیڑی کی شادی ہوگی لیڈی ڈان انورادھا سے، عدالت نے کسٹیڈی پیرول کیا منظور
شروع شروع میں کالا جٹھیڑی ڈکیتی اور اقدام قتل جیسے جرائم کرتا تھا ۔لیکن آہستہ آہستہ کالا جٹھیڑی نے اپنا گینگ بنا لیا
Gurugram Mouth Freshener Case: گروگرام میں 5 دوستوں نے کھانا کھانے کے بعد کھایاماؤتھ فریشنر ، منہ سے نکلا خون
متاثرین نے الزام لگایا کہ ریسٹورنٹ میں بھی کسی نے ان کی مدد نہیں کی۔ اطلاع ملنے کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ متاثرہ افراد کی شکایت پر ریسٹورنٹ کے مالک اور عملے کے خلاف کھڈکیڈولا پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
SBI on Electoral Bonds: ایس بی آئی نے انتخابی بانڈز کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لیے 30 جون تک کا وقت مانگا، سپریم کورٹ نے 6 مارچ کی آخری تاریخ دی تھی
فروری 2024 کو سی جے آئی ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے الیکٹورل بانڈ اسکیم کو غیر آئینی اور آر ٹی آئی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے فوری اثر سے اس پر پابندی لگا دی تھی۔