Bharat Express

قومی

کوچنگ سینٹرز کو ریگولیٹ کرنے کی ایک اور دلیل طالب علموں کی خودکشیوں کا تشویشناک رجحان ہے، جو بچوں پر بہت زیادہ دباؤ کو واضح کرتا ہے۔ 2022 کے قومی جرائم کے اعدادوشمار کے مطابق 13,044 طلباء نے خودکشی کی۔

دراصل، بی جے پی نے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ بھارت جوڑو نیا ئےیاترا کے دوران راہل گاندھی نے کتے کو دیا گیا بسکٹ پارٹی کے ایک کارکن کو دیا تھا۔ اس واقعے سے متعلق ایک ویڈیو بھی شیئر کی۔

کانگریس لیڈر آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ بڑے لیڈر کو اپنے وقار اور زبان کا خیال رکھنا چاہئے۔ کارکنان سے پارٹی بنتی ہے۔ کارکنان محنتی اور دلیر ہوتے ہیں۔

ہندوستانی عوام مورچہ کے سربراہ جیتن رام مانجھی مان گئے ہیں۔ یہ سوال اس وجہ سے اٹھ رہا ہے کیونکہ مانجھی کے بیٹے سنتوش سمن نے وزارت کی ذمہ داری سنبھال لی ہے۔ وہ ایک ہی وزارت ملنے سے ناراض بتائے جا رہے تھے۔

یونیفارم سول کوڈ جیسے ہی قانون بنے گا، ویسے ہی اسے نافذ کرنے والا اتراکھنڈ پہلا صوبہ بن جائے گا۔

اتر پردیش حکومت نے یوپی بورڈ کے امتحانی مراکز کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے - ایک حساس اور دوسرا انتہائی حساس۔ اس بار یوگی حکومت حساس اور انتہائی حساس امتحانی مراکز کی نگرانی کے لیے مقامی انٹیلی جنس یونٹوں کو تعینات کرے گی۔

لوک سبھا میں پی ایم مودی نے صدر دروپدی مرمو کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پیش کی تھی۔ اسی دوران، اپنے دور حکومت کی کامیابیوں  کا ذکر کرتے ہوئے، پی ایم نے کہا تھا کہ ملک میں ایک ایسا مندر بنایا گیا ہے جو برسوں تک ملک کی عظیم روایت کو توانائی دیتا رہے گا۔ ہماری حکومت کی تیسری مدت زیادہ دور نہیں ہے۔

انتظامیہ کے اعلیٰ ا فسران بھی موقع پر پہنچ گئے ہیں۔ حالانکہ اس فیکٹری کے اندر کتنے لوگ ہیں، اس کی کوئی جانکاری نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اولین ترجیح فیکٹری میں آگ سے کسی بھی طرح قابو پایا جائے۔

سی ایم ریڈی کے مطابق، "سونیا گاندھی سے تلنگانہ سے الیکشن لڑنے کی درخواست کی گئی تھی کیونکہ تلنگانہ کے لوگ انہیں ماں کے طور پر دیکھتے ہیں۔" درحقیقت تلنگانہ کو علیحدہ ریاست کا درجہ دلانے میں سونیا گاندھی کا اہم رول مانا جاتا ہے۔

اس وائرل ویڈیو کو پلوی نامی خاتون نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا تھا۔ اسی ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے آسام کے وزیر اعلیٰ نے لکھا، "پلوی جی نہ صرف راہل گاندھی بلکہ پورا خاندان مجھے وہ بسکٹ نہیں کھلا سکا