Bharat Express

قومی

ہمانتا بسوا شرما نے کہا کہ نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے اتحادی تمام 14 حلقوں میں ایک دوسرے کے امیدواروں کی حمایت کریں گے۔

بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان تیجویر سنگھ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے شوبھاکرن کو شہید کا درجہ دیا ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اہل خانہ کے لیے ایک کروڑ روپے کے معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔

مقررین نے کہا کہ موجودہ حالات ملک کے ہرباشندے کو متحدہ طورپرکام کرنے اورکوشش کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ جولڑائی کو متحد ہوکرلڑی جاتی ہے، اس میں کامیابی یقینی ہے اس لئے ضروری ہیکہ بلا تفریق ذات ومذہب ہم اپنے حقوق کے لئے آوازبلند کریں اوراپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا کہ تیسری سہ ماہی میں 8.4 فیصد کی شاندار اقتصادی ترقی کی شرح ہندوستانی معیشت کی مضبوطی اور صلاحیت کو ظاہر کرتی ہے

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی میٹنگ میں ممبران، اسمبلی کوٹے سے منتخب عام آدمی پارٹی کے ممبران اسمبلی عبدالرحمٰن اور حاجی یونس، کونسلر نازیہ دانش و اسلامک اسکالر محمد سعد نے شرکت کی۔

آزاد ایم ایل سی سچیدانند رائے، بی جے پی کے ایم ایل سی نول کشور یادو اور جے ڈی یو لیڈر سنجیو کمار نے 'بڑھتا بہار' کانکلیو تقریب میں حصہ لیا۔ انہوں نے تعلیمی نظام پر بات کی۔

ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران بنچ نے ہریانہ حکومت سے پوچھا کہ وہ بتائے کہ ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کی طرح کتنے اور قیدیوں کو اسی طرح پیرول دیا گیا ہے۔ ہائی کورٹ نے ہریانہ حکومت سے جانکاری مانگی ہے۔

ترنمول کانگریس نے سندیش کھالی معاملے کے اہم ملزم شیخ شاہجہاں کو پارٹی سے معطل کرتے ہوئے بی جے پی پرتنقید کی۔

مسٹر ابھیانند نے تعلیم کے میدان میں جو پہل کی ہے اس کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان کے پاس ہزاروں طلباء ہیں جو آئی آئی ٹی سے پاس ہوئے ہیں۔

ہماچل پردیش میں تین دنوں سے جاری رسہ کشی فی الحال ختم ہوگئی ہے۔ ناراض ہماچل پردیش کانگریس کی صدر پرتبھا سنگھ نے وزیراعلیٰ سکھویندر سنگھ کے ساتھ پریس کانفرنس کیا۔