Bharat Express

قومی

انہوں نے کہا کہ نائب وزیر اعلی  کی حیثیت سے میں نے اپنے دور میں ایک ہی دن میں 2 لاکھ بیروزگاروں کو سرکاری ملازمتوں کے تقرر نامہ تقسیم کرکے ایک ریکارڈ بنایا ہے۔

اکھلیش پرساد سنگھ نے’بڑھتا بہارکانکلیو‘ میں بھارت ایکسپریس کے اینکرسمت جھا سے بات چیت میں پٹنہ یونیورسٹی کو سینٹرل یونیورسٹی کا درجہ دیئے جانے کا موضوع اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ بہارتعلیمی سطح پرمسلسل پیچھے ہورہا ہے۔

۔ اس دوران ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے جینت چودھری کے 'چونی' بیان پر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب وہ جینت چودھری سے دوبارہ ملیں گے تو پوچھیں گے کہ وہ کیوں چلے گئے تھے۔

سماجوادی پارٹی کے لیڈر اکھلیش یادو نے اے آئی ایم آئی ایم کی پانچ سیٹوں کے مطالبہ پر ردعمل کا اظہارکیا ہے۔ اس کے علاوہ سماجوادی پارٹی نے سی بی آئی کی نوٹس پر بھی تبصرہ کیا ہے۔

Bharat Express News Network ‘Badhta Bihar’ Conclave: بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے بڑھتا بہار کانکلیو کا بہارکی راجدھانی پٹنہ میں آج انعقاد کیا جا ئے گا۔ پروگرام میں بہارکی سیاست سے متعلق کئی شخصیات بھی شامل ہوں گی۔

بہار کی نالندہ یونیورسٹی کو دکشیلا کے بعد دنیا کی دوسری سب سے بڑی یونیورسٹی سمجھا جاتا ہے۔ یہ گپتا دور (5ویں صدی) میں قائم ہوئی تھی۔ نالندہ یونیورسٹی کو دنیا میں تعلیم کا سب سے بڑا مرکز سمجھا جاتا ہے۔

فادر مونسیریٹ ان کی تمام سرگرمیوں کے گواہ تھے۔ وہ شاہی عبادت خانہ میں ہونے والے مذہبی اجتماع میں بھی اہم شریک تھے۔ اب سوال یہ ہے کہ یہ ایک اعلیٰ تعلیم یافتہ گھرانے میں کیسے ہو سکتا تھا جہاں سخت تیموری روایت میں ایک شہزادے کو پڑھنے لکھنے اور خطاطی کی تربیت کے ساتھ ساتھ بہت سے دوسرے مضامین بھی دیے جاتے تھے۔

بہار کی عوام کی یہی آواز بن کر بھارت ایکسپریس پہنچا ہے  آج بہار کی راجدھانی پٹنہ میں۔ جہاں ’بڑھتا بہار کانکلیو‘ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

ویب سائٹ کو ہیک کرتے وقت ہیکرز نے انڈین ایئر فورس کے ابھینندن کا ایک کارٹون بھی پوسٹ کیا تھا اور اس کے ساتھ لکھا تھا کہ یہ لاجواب تھا۔ ہیکرز نے ویب سائٹ کے نیچے پاکستان زندہ باد بھی لکھا۔

اجمیر کی ٹاڈا کورٹ نے 1993 کے سیریل بم دھماکہ معاملے میں عبدالکریم ٹنڈا کو بری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ دو ملزمین عرفان اور حمیدالدین کو سزا سنائی گئی ہے۔