Bharat Express

قومی

کانگریس جنرل سکریٹری نے کہا کہ کانگریس نے 'شہری روزگار گارنٹی' کا بھی وعدہ کیا ہے جس کے تحت شہری علاقوں کے لیے روزگار کی گارنٹیوں کا قانون لایا جائے گا۔

 لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانگریس لیڈر کنہیا کمار نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال سے ملاقات کی۔ اس وقت جب اروند کیجریوال دہلی شراب گھوٹالہ معاملے سے متعلق تہاڑ جیل میں بند ہیں، ایسے موقع پر کی گئی اس ملاقات کو کافی ضروری بتایا جارہا ہے۔

تلنگانہ کے وزیراعلیٰ کے وکیل کے مطابق وہ صرف دو ہینڈل چلاتے ہیں، ایک تلنگانہ چیف منسٹر آفس (سی ایم او) اور دوسرا ان کا اپنا اکاؤنٹ۔ ایسے میں دہلی پولیس کی طرف سے اٹھائے جانے والے سوال نا مناسب ہے ۔

عدالت نے کہا کہ کیس ابھی دستاویزات کی تصدیق کے مرحلے پر ہے اور ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا۔ کیس ابھی بھی 30 اکتوبر 2023 کے اسی مرحلے پر ہے ۔جس پر سپریم کورٹ نے ضمانت دینے سے انکار کر دیا تھا۔

سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ معاملے میں ایک ملزم نے خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ وہی شخص ہے، جس پر شوٹروں کو ہتھیار دلوانے کا الزام ہے۔ ملزم کی شناخت انوج تھاپن کے طور پر ہوئی ہے۔

سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کا پوتے پرجول ریونّا ملک کے سب سے بڑے سیکس اسکینڈل کا ملزم ہے۔ دعویٰ ہے کہ تقریباً 3000 ویڈیو وائرل ہو رہے ہیں، جس میں خواتین کا استحصال دکھائی دے رہا ہے۔

پولیس کو متوفی طالب علم کے کمرے سے ایک خودکشی نوٹ بھی ملا ہے۔ اس نوٹ میں طالبہ نے لکھا ہے کہ وہ کچھ عرصے سے ڈپریشن میں تھی اور اسی وجہ سے اب خودکشی کر رہی ہے۔ پولیس کے مطابق متوفی طالبہ کی عمر 21 سال تھی اور وہ بہار کے شیخ پورہ کی رہائشی تھی۔

درخواست میں کوویشیلڈ ویکسین کے مضر اثرات اور خطرے کے عوامل کی تحقیقات کرنے اور ویکسین سے ہونے والے نقصانات کا تعین کرنے کے لیے مرکز کو ہدایات جاری کرنے کی بھی مانگ کی گئی ہے۔

افسر نے بتایا کہ پولیس اس بات کی بھی تفتیش کر رہی ہے کہ اس معاملے میں مبینہ شوٹروں کو ہتھیار کہاں سے فراہم کیے گئے۔ اہلکار کے مطابق تفتیش کاروں کا خیال ہے کہ بشنوئی گینگ ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں دہشت پھیلانا چاہتا ہے۔

اے اے اے درجہ بندی کے ساتھ، اے پی ایس ای زیڈ کو پہلے بڑے پیمانے پر نجی انفراسٹرکچر ڈویلپر کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ اے پی ایس ای زیڈ کی ریٹنگ میں اپ گریڈ کمپنی کے مضبوط کاروباری ماڈل، منافع بخش آپریشنز میں مضبوط ترقی اور زیادہ لیکویڈیٹی کی وجہ سے ہے۔