World Urdu Day 2024:عالمی یوم اردو کے موقع پر تقریب کا اہتمام، اردو صحافت کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں ڈاکٹر خالد رضا خان کو ’’مولانا عبدالماجد دریابادی عالمی یومِ اردو ایوارڈ 2024 برائے صحافت‘‘ سے نوازا گیا
ڈاکٹر خالد رضا خان ملک کے مختلف میڈیا ہاؤس میں الیکٹرا نک، پرنٹ اور دورجدید میں غیرمعمولی اہمیت کی حامل ڈیجیٹل میڈیا میں اپنی شاندر صحافتی خدمات کی بنیاد پر صحافی حلقوں میں ممتاز ونمایاں مقام رکھتے ہیں۔
All India Ahle Hadees Conference:پوری دنیا حسرت بھری نظروں ہندوستان کی طرف دیکھ رہی ہے،دو روزہ 35 ویں اہل حدیث کانفرنس سے امام حرم مسجد نبوی کا خطاب
مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے امیر اور دو روزہ 35 ویں اہل حدیث کانفرنس کے صدر مولانا اصغر علی امام سلفی مہدی نے اپنے خطاب میں اسلام کی روشنی میں انسانیت کے تحفظ اور خواتین بالخصوص بہنوں کے حقوق پر روشنی ڈالی۔
Uttar Pradesh News: ڈبر ڈیکر الیکٹرک بس ٹکٹ میں خواتین کے لیے 50 فیصد ڈسکاؤنٹ، ٰوزیر اعلی یوگی نے دیا تحفہ
وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کی پہلی ڈبل ڈیکر الیکٹرک بس سروس کے آغاز پر یہ تحفہ دیا۔ انہوں نے ہر ہفتہ کو ہیریٹیج مارگ پر خواتین کو مفت سہولیات فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
Gomti Book Festival: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے گومتی بک فیسٹیول کاکیا افتتاح، نوجوانوں سے کی یہ خاص اپیل
وزیر اعلیٰ نے نیشنل بک ٹرسٹ کے اس اقدام کی تعریف کی اور مشورہ دیا کہ اس طرح کے کتاب میلے اتر پردیش کے تمام 18 ڈویژنوں میں منعقد کئے جائیں۔
Maharashtra Election 2024:کیا دیویندر فڑنویس کی وجہ سے اپنے چچا سے الگ ہوئے تھے اجیت پوار؟ سپریا سولے نے دیا یہ بڑا بیان
چند ایا م قبل سپریا سولے نے کہا تھا کہ اجیت پوار کے ساتھ کوئی سیاسی اتحاد نہیں ہوگا اور نہ ہی سیاسی مفاہمت ممکن ہے۔ سپریہ سولے نے کہا کہ اجیت پوار کی پارٹی بی جے پی کی حلیف ہے اور ایسی صورت حال میں نظریاتی اختلافات ہوں گے۔
Maharashtra Elections 2024:’کانگریس نے دھوکہ دہی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے’، وزیر اعظم مودی نے مہاراشٹر کی ریلی میں راہل گاندھی کو بنا یا نشانہ
آرٹیکل 370 کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے مزید کہا، "آزادی کے بعد، کانگریس نے کشمیر میں بابا صاحب کے آئین کو دھوکہ دیا تھا، پورے ملک نے آئین کو تسلیم کیا تھا، لیکن کانگریس نے اپنا الگ آئین، الگ جھنڈا نافذ کیا ۔
Aakanksha Haat 2024: وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے آکانکشا ہاٹ 2024 کا کیا افتتاح ، کہا – ہمارے تہوار اور روایات ہماری وراثت کا حصہ ہی
پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی نے تمام خواتین کاروباریوں اور سیلف ہیلپ گروپس کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا، "خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے اکانکشا سمیتی کی یہ کوشش قابل ستائش ہے۔
Bihar politics:’ہم نے مسلمانوں کے لیے بہت کام کیا ہے، انہیں ادھر ادھر نہیں جانا چاہیے’، وزیر اعلی نتیش کمار کا بیان
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا، 'چاہے وہ ہندو ہوں، مسلم ہوں، اعلیٰ ذات ہوں، پسماندہ ہوں، انتہائی پسماندہ ہوں، دلت ہوں، مہادلت ہوں، ہم نے سب کے لیے کام کیا ہے۔ ہم نے مسلم طبقہ کے لیے بہت کام کیا ہے۔
Delhi Political News: دہلی میں عام آدمی پارٹی اور کانگریس کے بیچ کوئی اتحاد نہیں –دہلی کانگریس کے صدر دیویندر یادو
دیویندر یادو نے کہا کہ عام آدمی پارٹی اور بی جے پی گزشتہ 11 سالوں سے دہلی کے عوام سے جھوٹے وعدے کرکے دوہری پالیسی پر کام کررہے ہیں اور دہلی کےعوام سخت پریشان ہیں۔
Kalki Dham Shila Daan Yagya: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کالکی دھام پہنچے، شیلادان مہایگ میں لیا حصہ
کالکی دھام میں 108 کنڈیا شیلادان مہایگ کے ساتھ شیلادان پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔