Chhath Mahaparv Celebrations: ہزاروں میل دور امریکہ میں بھی گونج رہے ہیں چھٹھی مئیا کے گیت، شکاگو میں سیوان کی پرینکا سنگھ منا رہی ہیں چھٹھ مہاپرو
بہار کے سیوان سے تعلق رکھنے والی پرینکا سنگھ اپنے شوہر راگھویندر سنگھ کے ساتھ امریکہ کے شکاگو میں پورے عقیدت و احترام سے چھٹھ پوجا کر رہی ہیں، آج ڈوبتے سورج کو پہلا سندھیہ ارگھ پیش کیا جائے گا۔
Chhath Mahaparva: ’سبھی کی زندگی سورج دیوتا کی کرپا سے روشن ہو‘، وزیر اعظم مودی نے اہل وطن کو چھٹھ مہاپرو کی مبارکباد دی
وزیر اعظم نے چھٹھ کے سندھیہ ارگھ کے موقع پر نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ فطرت کی پوجا کا یہ پون تہوار سب کی زندگی میں نئی توانائی اور تازگی لائے۔ امت شاہ، راج ناتھ سنگھ، نتن گڈکری اور یوگی آدتیہ ناتھ سمیت کئی لیڈروں نے بھی ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔
Janjatiya Gaurav Diwas: برسا منڈا کی تحریک ’الگلان‘ نے انگریزوں کی بنیادیں ہلا دیں، ’جن جاتیہ گورو دیوس‘ پر امت شاہ نے پیش کیا خراج عقیدت
وزیر داخلہ نے یوم پیدائش پر دھرتی آبا برسا منڈا کو کیا نمن، کہا- ان کی جدوجہد آج بھی ملک کی خدمت اور قربانی کا جذبہ پیدا کرتی ہے
UP Election 2027 BJP Strategy: اتر پردیش انتخابات میں بی جے پی کا بڑا منصوبہ! ایم ایل سی لیڈروں کو براہِ راست اسمبلی انتخاب لڑانے کی تیاری
2027 کے یوپی اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی نئی حکمت عملی بنانے میں مصروف، نائب وزیر اعلیٰ کیشو پرساد موریہ اور اے کے شرما سمیت 6 سینئر ایم ایل سی لیڈروں کو انتخابی میدان میں اتارنے پر غور۔ خراب کارکردگی والے تقریباً 30 سے 40 فیصد موجودہ اراکین اسمبلی کے ٹکٹ کٹنے کا امکان۔
Janjatiya Gaurav Divas 2026: اپنی وراثت اور ہیروز کو فخر کے ساتھ یاد کر رہا ہے ملک: پی ایم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ آزادی کی جدوجہد میں قبائلی سماج نے ہمیشہ ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائی۔ گووند گرو کے پیروکاروں نے قربانیاں دیں۔ کئی بہادروں اور بہادر خواتین نے اپنی جرأت سے ملک کو ترغیب دی۔
PM Modi Address on Janjatiya Gaurav Diwas: ’جن جاتیہ گورو دیوس‘ پر وزیر اعظم مودی کا خطاب، 12 برس میں 50 کروڑ افراد غربت سے باہر نکلے، نکسلزم کے خاتمے کا دعویٰ
ترقی، غربت سے نجات اور نکسلزم کا خاتمہ، مہاراشٹر کے گڑچرولی سے وزیر اعظم نے گنوائیں حکومت کی حصولیابیاں۔
Home Minister Amit Shah: امت شاہ نےجھارکھنڈ کے یومِ تاسیس پر دی مبارکباد، برسا منڈا اور سدو کانہو کی قربانیوں کو کیا یاد
وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ جھارکھنڈ کی یہ سرزمین بھگوان برسا منڈا اور امر شہید سدو۔کانہو جیسے عظیم عوامی رہنماؤں کی بے مثال بہادری، ناقابل تسخیر حوصلے اور عظیم قربانیوں کی شاندار وراثت کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے، جس پر پورے ملک کو فخر ہے۔
Janjatiya Gaurav Diwas 2026: نکسلی تشدد نے سب سے زیادہ نقصان قبائلی سماج کو پہنچایا: وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں مرکزی حکومت نے قبائلیوں کی فلاح و بہبود کے لیے جو فیصلے کیے اور جو اسکیمیں بنائیں، ان کا بھی بہت بڑا کردار رہا ہے۔ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کا غربت سے باہر نکلنا اپنے آپ میں ایک بہت بڑی تبدیلی ہے۔
Rohini takes a dig at Nitish Setu: ’’اے ڈی بی کا قرض، بہار کا پیسہ اور بی جے پی کا گن گان…‘‘، ’نتیش سیتو‘ پر روہنی آچاریہ کا طنز
روہنی آچاریہ نے دعویٰ کیا کہ کچا درگاہ-بیدوپور پل کی تعمیر کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) سے 3 ہزار کروڑ روپے کا قرض لیا گیا، جبکہ 2 ہزار کروڑ روپے بہار کے داخلی وسائل سے فراہم کیے گئے۔ اس کے باوجود بی جے پی اور مرکزی حکومت کے لیڈران اس منصوبے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔
PM Modi Extends Wishes on Jharkhand Foundation Day: وزیر اعظم مودی نے جھارکھنڈ کے یومِ تاسیس پر عوام کو دی مبارکباد، کہا- بھگوان برسا منڈا کی بہادری ہمیشہ تحریک دیتی رہے گی
وزیر اعظم نریندر مودی نے جھارکھنڈ کے یومِ تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ بھگوان برسا منڈا کی بہادری اور قربانی کی داستانیں جھارکھنڈ کی روایات کو مسلسل تحریک دیتی رہیں گی۔





