CJI Sanjiv Khanna Oath: جسٹس سنجیو کھنہ ملک کے 51 ویں چیف جسٹس بنے، صدر دروپدی مرمو نے دلایا حلف
جسٹس ایچ آر کھنہ نے 1976 میں ایمرجنسی کے دوران حکومت کے خلاف تاریخی فیصلہ دیا تھا۔ 5 ججوں کی بنچ میں وہ واحد جج تھے، جنہوں نے کہا تھا کہ ہنگامی حالات میں بھی شہریوں کی ذاتی آزادی کے بنیادی حق کو متاثر نہیں کیا جا سکتا۔
UP By Election 2024:سماجودی پارٹی مجرموں کی پروڈکشن ہاؤس، وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا بیان، جانئے سماجوادی پارٹی کے لیڈر کا دلچسپ جواب
رکن پارلیمنٹ ضیاء الرحمن برق نے لزام لگایا کہ کنڈرکی انتخابات میں پولیس انتظامیہ نے جمہوریت کو تباہ کیا ہے۔ پولیس نے یہاں دہشت کا ماحول بنا رکھا ہے۔
National Education Day 2024: گیارہ نومبر کو ہی کیوں مناتے ہیں قومی یوم تعلیم، جانئے مولانا ابوالکلام آزاد سے متعلق دلچسپ حقائق
بعد ازاں مولانا آزاد نے 1934 میں یونیورسٹی کیمپس کو نئی دہلی منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ آج کمپلیکس کا مین گیٹ ان کے نام سے منسوب ہے۔
UP ByPoll Election 2024: یوپی میں پوسٹر وار، ‘بی ایس پی سے جڑیں گے تو آگے بڑھیں گے اور محفوظ بھی رہیں گے
بی ایس پی سے جڑیں گے تو آگے بڑھیں گے اور محفوظ بھی رہیں گے '۔ اس سے پہلے بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے یہ نعرہ دیا تھا۔
Justice Sanjiv Khanna To Take Oath Today As 51st Chief Justice Of India: جسٹس سنجیو کھنہ ملک کے 51 ویں چیف جسٹس کے طور پر لیں گے راشٹرپتی بھون میں اپنے عہدے کا حلف
جسٹس کھنہ اتوار کو ریٹائر ہونے والے جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی جگہ لیں گے اور ان کی میعاد 13 مئی 2025 تک ہوگی۔
Baba Siddique Murder Case: بابا صدیقی قتل کیس میں پولیس کو ملی بڑی کامیابی، یوپی کے بہرائچ سے ملزم کو کیا گرفتار
مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل کے سلسلے میں مسلسل تفتیش جاری ہے اور ملزمین کو گرفتار کرکے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔
Nana Patole News: نانا پٹولے کا الیکشن کمیشن کو خط، ڈی جی پی سنجے کمار ورما کی مشروط تقرری پر اٹھائے سوالات
نانا پٹولے نے لکھا، ’’سنجے ورما کی مشروط تقرری سے پولیس فورس کی قیادت اور انتظامی تسلسل کو خطرہ ہے۔
PM Modi to hold mega roadshow in Ranchi:وزیر اعظم مودی کا رانچی میں 3 کلو میٹرطویل روڈ شو، لوگوں نے لگائے مودی زندہ باد کے نعرے
وزیراعظم نریندر مودی نے رانچی میں اس روڈ شو کے ذریعے جھارکھنڈ میں آئندہ اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے لیے مہم چلائی۔ شام کو رانچی میں اس روڈ شو کا اہتمام کیا گیا تھا۔
World Urdu Day: عالمی یوم اردو بین الاقوامی سطح پر شہرت یافتہ تقریب: حکیم سید احمد خاں
پروفیسر عبدالحق ( ریٹائرڈ شعبہ اردو دہلی یونیورسٹی ) نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ دور حاضر میں دنیا کی کسی بھی زبان میں ا قبال جیسا بلند پایہ شاعر ، فلسفی، مفکر نظر نہیں آتا۔ انھوں نے کہا کہ اقبال کو یاد کرنا ہمارا دینی فریضہ ہے اقبال کی شاعرانہ عظمت پیُمبر اسلام سے وابستہ ہے۔
Maharashtra Election 2024: نواب ملک کے بیان ‘نتائج کے بعد کون کس کے ساتھ ہوگا…’ نے مچائی سیاسی ہلچل
این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر لیڈر نواب ملک مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں خبروں میں ہیں۔ ایک بار پھر ان کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ ممبئی میں نواب ملک نے کہا کہ ووٹنگ کے نتائج کے اعلان کے بعد کوئی نہیں بتا سکتا کہ کون کس کے ساتھ ہوگا۔