CMD Upendrra Rai promotes India-Russia cultural relations: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندر رائے کی خصوصی پہل، ہندی تھیٹر کے ذریعے ہندوستان اور روس کے ثقافتی رشتوں کو ملی نئی منزل
روسی ادیب فیودور دوستوئیفسکی کے شہرۂ آفاق ناول ’وائٹ نائٹس‘ پر مبنی ہندی ڈراما ’چاندنی راتیں‘ سینٹ پیٹرزبرگ میں پیش کیا گیا، روسی سامعین نے فن کاروں کی اداکاری کو خوب سراہا۔ سی ایم ڈی اپیندر رائے کی اس پہل نے بین الاقوامی سطح پر ثقافت، ادب اور فنون کے ذریعے مکالمے کو فروغ دینے میں میڈیا کے کردار کو اجاگر کیا ہے۔
Excellent Presentation of Janata Raja: عظیم تاریخی ڈراما ’جانتاراجا‘ کے دوسرے دن سابق گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کی شرکت، کہا-’’چھترپتی شیواجی مہاراج کی زندگی نوجوان نسل کے لیے تحریک کا باعث‘‘
چھترپتی شیواجی مہاراج اور ان کے سپہ سالار تاناجی مالوسرے کی بہادری اور قربانی کے مناظر نے سامعین کو مسحور کیا۔ سوامی چدانند سرسوتی نے کہا کہ مضبوط قوم کی تعمیر کے لیے تلوار کی طاقت کے ساتھ اعلیٰ نظریات بھی ضروری ہیں۔
World Polio Day 2026: عالمی یومِ پولیو 2026: بچوں کے صحت مند مستقبل کی جانب ایک قدم، جانیں ٹیکہ کاری کی اہمیت
نئی دہلی، 23 اکتوبر (آئی اے این ایس): پولیو ایک انتہائی متعدی وائرل بیماری ہے، جو پولیو مائیلائٹس نامی وائرس کی وجہ سے ہوتی ہے۔ یہ بیماری بنیادی طور پر 5 سال سے کم عمر بچوں کو متاثر کرتی ہے۔ پولیو اعصابی نظام پر حملہ کرتا ہے اور بچوں میں مستقل معذوری، یعنی فالج کا سبب بن سکتا ہے۔ فی الحال اس بیماری کا کوئی علاج نہیں ہے، تاہم ویکسین کے ذریعے اس سے بچاؤ ممکن ہے۔
Delhi HC Dismisses Neha Bora’s Petition: دہلی ہائی کورٹ نے آئسا کی صدر نیہا بورا کی خارج کی عرضی، دستاویزات فراہم کرنے کی ہدایت
امن برقرار رکھنے کے لیے 10,000 روپے کے ذاتی مچلکے اور ایک ضامن سے متعلق نوٹس کو دیا گیا تھا چیلنج، عدالت نے کارروائی میں استعمال ہونے والے دستاویزات کی نقول فراہم کرنے کا حکم دیا
UAE’s Sheikh met with PM Modi: وزیراعظم نریندر مودی سے متحدہ عرب امارات کے شیخ ذیاب بن محمد بن زاید النہیان کی ملاقات
یو اے ای کے صدر کے دیوان میں ترقیاتی امور اور شہید ہیروز کے معاملات کے نائب صدر نے نئی دہلی میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطحی رابطوں اور اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر زور۔
Chandigarh News: شریمد بھاگوت کتھا کے اختتام پر جذباتی ہوئے بی پراک، کہا-گرو جی! ہم سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو معاف کر دیجیے
چنڈی گڑھ میں سات روزہ شریمد بھاگوت کتھا کا اختتام، بی پراک اور اندریش مہاراج نے بھجن گا کر عقیدت مندوں کو کیا مسحور، اگلے سال نو روزہ رام کتھا کے انعقاد کا اعلان
PM Modi Swami Chinmayananda Hologram Interaction: ’بھارت تمہارے ساتھ ہے، نریندر‘: وزیر اعظم مودی نے سوامی چنمیانند کے ہولوگرافک اوتار سے کیا مکالمہ
چنمیہ امرت مہوتسو عالمی کانفرنس میں ٹیکنالوجی اور روحانیت کا انوکھا امتزاج، وزیر اعظم نے سوامی چنمیانند سے آشیرواد لیا اور ہندوستان کی ثقافتی وراثت و تعلیمی نظام پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
Adani Green Earnings: اڈانی گرین کی آمدنی میں 41 فیصد کا اضافہ، لیکن 17,160 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری اور قرض کا دباؤ کتنا بڑا چیلنج؟
بجلی کی فروخت میں 32 فیصد اضافہ، آپریشنل صلاحیت 20.8 گیگاواٹ تک پہنچی، بیٹری اسٹوریج میں بھی نمایاں پیش رفت، تاہم بڑھتے سرمایہ جاتی اخراجات، قرض کی ادائیگی اور ٹرانسمیشن انفراسٹرکچر کی دستیابی کمپنی کے لیے اصل امتحان۔
Oil India Natural Gas Discovery: آئل انڈیا نے کرشنا گوداوری بیسن میں قدرتی گیس کا بڑا ذخیرہ کیا دریافت
جانچ کے دوران روزانہ 2 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک میٹر تک گیس کا بہاؤ ریکارڈ، یومیہ تقریباً 170 بیرل کنڈینسیٹ بھی حاصل
Dr. Naresh selected for Chandigarh Sahitya Akademi Award: ڈاکٹر نریش اردو ادب میںگراں قدر خدمات کے اعتراف میں چنڈی گڑھ ساہتیہ اکادمی کے اعزاز کے لیے منتخب
ڈاکٹر نریش کو چنڈی گڑھ ساہتیہ اکادمی کی جانب سے اردو ادب میںسال 2025 کے لائف ٹائم اچیومینٹ ایوارڈ کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔





