PM Krishi sinchayee Yojana: زراعت کے شعبے میں مزید بہتری کے لیے حکومت کا بڑا قدم، ’’پی ایم کرشی سینچائی یوجنا‘‘ کو کیا گیا مزید وسیع
مرکزی وزیر نے مزید بتایا کہ اس اسکیم کا مقصد آبپاشی کے پانی کی فراہمی کے نیٹ ورک کو جدید بنانا ہے تاکہ موجودہ نہروں یا دیگر ذرائع سے ایک نامزد کلسٹر میں آبپاشی کے پانی کی فراہمی کی جاسکے۔
Rs 1332 cr project: حکومت نے تروپتی-پاکلا-کٹپاڈی سنگل ریلوے لائن سیکشن کو ڈبل کرنے کی دی منظوری،1332 کروڑ روپے کا ہے پروجیکٹ
تروملا وینکٹیشور مندر سے رابطے کے ساتھ، پروجیکٹ سیکشن سری کالاہستی شیوا مندر، کنیپکم ونائیکا مندر، چندراگیری قلعہ جیسے دیگر مقامات کے لیے ریل رابطہ بھی فراہم کرتا ہے، جو ملک بھر سے یاتریوں اور سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتا ہے۔ ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹ سے تقریباً 400 گاؤں اور تقریباً 14 لاکھ آبادی تک رابطے بڑھیں گے۔
Government approves deal for 26 Rafale jets: حکومت نے 26 رافیل میرین جیٹ طیاروں کے لیے 64,000 کروڑ روپے کے بڑے سودے کو دی منظوری، جلد ہی معاہدے پر کیے جائیں گے دستخط
کابینہ کمیٹی برائے سیکورٹی نے فرانس کے ساتھ 26 رافیل-میرین لڑاکا طیاروں کے براہ راست حصول کے لیے 63,887 کروڑ روپے (6.6 بلین یورو) کے بڑے سودے کو منظوری دے دی ہے۔
Terrorist Tahawwur Rana india Return: دہشت گرد تہور رانا پہنچا ہندوستان، پالم ایئرپورٹ پر سیکورٹی کے پختہ انتظامات، این آئی اے کرے گی گرفتاری
تہور رانا کوسب سے پہلے این آئی اے 26/11 حملے سے متعلق درج اپنے کیس میں گرفتارکرے گی۔ اسے این آئی اے کے ہیڈ کوارٹرلے کرجایا جائے گا، جہاں اس کا میڈیکل ٹسٹ ہوگا۔ اس کے بعد تہوررانا کو عدالت میں پیش کرکے اس کی ریمانڈ مانگی جائے گی۔
India’s exports of goods and services crossed US$ 820 billion in 2024-25: ہندوستان کی اشیا اور خدمات کی برآمدات 2024-25 میں 820 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئیں، گزشتہ مالی سال کے مقابلے 6 فیصد اضافہ
وزارت تجارت نے بدھ کے روز کہا کہ ملک کی اشیا اور خدمات کی برآمدات 2024-25 میں 820 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں، جو عالمی اقتصادی غیر یقینی صورت حال کے باوجود گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں تقریباً 6 فیصد اضافے کی نمائندگی کرتے ہیں۔
Anant Ambani visited Shri Siddhivinayak: اننت امبانی نے شری سدھی ونائک کا دورہ کیا
اننت امبانی کے یوم پیدائش کے موقع پر مندر ٹرسٹ کی طرف سے ٹرسٹ کے خزانچی آچاریہ پون ترپاٹھی نے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور انہیں مبارکباد دی۔ اس موقع پر مندر کے ٹرسٹی مہیش مدلیار، گوپال دلوی، منیشا تپے، سدرشن سانگلے، ایگزیکٹیو آفیسر وینا پاٹل موجود تھے۔
Terrorist Tahawwur Rana to be taken from the Airport: آرمی کی اس بلیٹ پروف گاڑی میں ایئرپورٹ سے این آئی اے ہیڈکوارٹرلے جایا جائے گا دہشت گرد تہور رانا
تہوررانا کوایئرپورٹ سے این آئی اے ہیڈ کوارٹرلانے کے لئے بلیٹ پروف گاڑی اورمارکس مین گاڑی کا استعمال کیا جائے گا۔ دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کے کمانڈوزبھی سیکورٹی میں تعینات ہوں گے۔
India’s PLI Scheme: حکومت کی پی ایل آئی اسکیم برائے الیکٹرانک اجزاء مقامی مینوفیکچرنگ کو دے رہی ہے نئی رفتار
ہندوستان کے الیکٹرانکس سیکٹر میں ایک اہم تبدیلی کا آغاز ہونے والا ہے، جو حکومت کی نئی 2.7 بلین ڈالر کی پروڈکشن لنکڈ انسنٹو (PLI) اسکیم سے متحرک ہوگا۔
Israeli Minister Praises PM Modi for “True Friendship” with Israel: اسرائیلی وزیر نے وزیر اعظم مودی کو بتایا اسرائیل کا ’’سچا دوست‘‘، غزہ کے حوالے سے اسرائیل کے تین بنیادی مقاصد پر ڈالی روشنی
اسرائیل کے زراعت اور دیہی ترقی کے وزیر ابراہم موشے ’آفی‘ ڈیکٹر نے وزیر اعظم مودی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل پر 7 اکتوبر 2023 کے فلسطینی حملوں کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے سب سے پہلے اسرائیل کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو فون کیا تھا۔





