Bharat Express

قومی

جدیدیت کی دوڑ میں جب کوئی بھی حکومت ثقافت اور ترقی کے درمیان ہم آہنگی قائم کرکے کام کرتی ہے تو یہ فطرت کے ساتھ ساتھ شہریوں کے لیے بھی بہتر ہوتی ہے۔

کانگریس کے سینئر لیڈر راشد علوی نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر بنائے جانے پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اب رام جنم بھومی-بابری مسجد فیصلے سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔

سپریم کورٹ نے جموں وکشمیر میں اسمبلی سیٹوں کی حد بندی کو صحیح ٹھہراتے ہوئے عمل کو چیلنج دینے والی عرضی کو خارج کردیا ہے۔

لوک سبھا سکریٹریٹ نے وزیراعظم مودی سے متعلق کئے گئے تبصرہ کی وجہ سے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو نوٹس بھیج کر جواب طلب کیا گیا ہے۔

لوگوں نے اس خوفناک منظر کو دیکھتے ہی پولیس کو فون کراس کی اطلاع دی۔ پولیس نے کسی طرح ڈرائیور کو روکا اور اسے حراست میں لے لیا

سپریم کورٹ کے سابق جج ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر بنایا گیا ہے۔ اس پر اپوزیشن، مرکزی حکومت کو گھیرتا ہوا نظرآیا۔ کانگریس اورآل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے لیڈر نے اس کے خلاف ناراضگی ظاہرکی۔

G-20 سمٹ لکھنؤ: راجدھانی لکھنؤ میں ہونے والی G-20 سمٹ کے لیے پورے شہر کو سجا دیا گیا ہے۔

کافی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا ہے۔ تاہم آگ لگنے کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے

ایشیا کا سب سے بڑا ایرو شو، یلہنکا کے ایئر فورس اسٹیشن پر 17 فروری تک جاری رہےگا، اس شو کا آغاز وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر سے ہوا جس میں ’میک ان انڈیا‘ مہم کو تقویت ملے گی اور گھریلو ہوا بازی کے شعبے کو ایک نئی اڑان ملے گی۔

آپ کیا چاہتے ہیں ؟ آپ خود سمجھدار ہیں۔دیکھ  لیں؟ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ  ٹھنڈی ہواؤں کے باعث درجہ حرارت ایک بار پھر نیچے آگیاہے