Sushil Kumar Modi Death: خصوصی طیارے کے ذریعے پٹنہ لائی جائے گی سشیل کمار مودی کی جسد خاکی، پٹنہ کے گلبی گھاٹ پر ادا کی جائیں گی آخری رسومات
سشیل کمار مودی کی جسد خاکی کو آج دوپہر 10 سے 12 بجے کے درمیان خصوصی پرواز کے ذریعے دہلی سے پٹنہ لایا جائے گا۔ سشیل کمار مودی کی آخری رسومات پٹنہ کے گلبی گھاٹ پر ادا کی جائیں گی۔
Mumbai Ghatkopar Incident: ممبئی میں طوفان سے زبردست تباہی، گھاٹ کوپر میں ہورڈنگز گرنے سے 14 افراد کی موت
ممبئی گھاٹ کوپر ہورڈنگ گرنے کے واقعہ میں مرنے والوں کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ اس واقعے میں 88 افراد متاثر ہوئے ہیں۔ ان میں سے 74 کو بچا لیا گیا۔ باقی لوگ زخمی ہیں اور ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
Umar Khalid Bail Plea: عمر خالد کو مل سکتی ہےضمانت، عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھا، 28 مئی کو کورٹ سنائے گا فیصلہ
عمر خالد کی درخواست ضمانت کی مخالفت کرتے ہوئے دہلی پولیس نے کہا تھا کہ اس کی چیٹس سے پتہ چلا کہ اسے ضمانت کی سماعت کو متاثر کرنے کے لیے میڈیا اور سوشل میڈیا میں بیانیہ تیار کرنے کی عادت ہے۔
Sushil Kumar Modi Passed Away: سشیل کمار مودی کا ہوا انتقال، دہلی ایمس میں لی آخری سانس، کینسر کے مرض میں تھے مبتلا،سینئر رہنماوں نے دکھ کا کیا اظہار
بہا رکے سابق نائب وزیراعلیٰ اور بی جے پی کے سینئر رہنما سشیل کمار مودی کا آج دہلی کے ایمس اسپتال میں انتقال ہوگیا ہے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور ان کا مسلسل علاج چل رہا تھا ، البتہ اب اس بیماری سے لڑتے لڑتے وہ زندگی کی جنگ ہار چکے ہیں اور دہلی کے ایمس میں انہوں نے آخری سانس لی ہے۔
New Delhi railway station: نئی دہلی سٹیشن پر کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت: عدالت نے ریلوے حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری کے معاملے میں فیصلہ محفوظ کر لیا
نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے احاطے میں کرنٹ لگنے سے خاتون کی موت کے ذمہ دار ریلوے حکام کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری نہ دینے کے معاملے میں عدالت نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔
Delhi High Court: سول عدالتوں کے اقتصادی دائرہ کار میں اضافہ کی تجویز کو منظوری: دہلی حکومت
مرکزی حکومت سے پارلیمنٹ کی جانب سے پنجاب کورٹ ایکٹ 1918 کے سیکشن 39(1) میں ترمیم کرکے دہلی کے ضلعی ججوں کے اقتصادی اپیل کے دائرہ اختیار میں اضافہ کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
Muslim women welcome PM Modi in Varanasi: تین طلاق ختم ہونے سے ہم کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں، پی ایم مودی کے استقبال میں پھول برسانے والی وارانسی کی مسلم خواتین کا بیان
وزیر اعظم نریندر مودی نے وارانسی لوک سبھا سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے ایک دن قبل پیر کی شام کاشی میں چھ کلومیٹر طویل روڈ شو کیا۔ اس دوران بنارس کے لوگ وزیر اعظم نریندر مودی کے استقبال کے لیے سڑکوں پر تھے۔
Ghatkopar Hoarding Collapse: ممبئی میں طوفانی بارش کا قہر ، 8 افراد کی موت، این ڈی آر ایف تعینات، متعدد پروازیں بھی متاثر
اطلاعات کے مطابق موسم میں اچانک تبدیلی کے باعث 15 پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا۔ اب ان تمام پروازوں کو ممبئی واپس لایا جا رہا ہے اور ممبئی ہوائی اڈے پر پھنسی ہوئی کئی پروازیں اب ٹیک آف کر رہی ہیں۔
PM Modi in Bihar:پی ایم مودی کو سامنے دیکھ کر خاتون جذباتی ہوکر رونے لگی، بولی آج میرا خواب پورا ہوا، وزیراعظم نے مبارکباد دی
مظفر پور اور سارن لوک سبھا حلقوں میں یکے بعد دیگرے تین ریلیوں سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا، ''ان دنوں 'انڈی' اتحاد کے لوگ 'مونگیری لال کے حسین سپنے دیکھ رہے ہیں کہ مرکز میں ان کی حکومت بنے گی۔ ان لوگوں نے پانچ سالوں میں پانچ وزیر اعظم بنانے کا سوچا ہے۔
Delhi High Court: دہلی میں خواجہ سراؤں کے لیے 143 بیت الخلاء بنائے گئے ہیں، 223 زیر تعمیر ہیں، ریاستی حکومت نے ہائی کورٹ میں جواب دیا
دہلی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ راجدھانی میں خواجہ سراؤں کے لیے 143 بیت الخلا بنائے گئے ہیں، جب کہ 223 زیر تعمیر ہیں۔