PM Narendra Modi: وزیر اعظم مودی نے 236 کروڑ کے میگا مشن کا کیا آغاز، کسانوں کی بدلے گی قسمت، جانئے کیسے ہوگا فائدہ
مرکزی وزیر جیوتیرادتیہ سندھیا نے مشن کے آغاز کے موقع پر کہا کہ وزیر اعظم مودی کا وژن ہے کہ تریپورہ اور پورے شمال مشرق کی زرعی صلاحیت کو عالمی برانڈ میں تبدیل کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس مشن کا مقصد صرف کسانوں سے اناناس کی کھیتی کر مقامی بازار میں فروخت کروانا نہیں ہے،
Prime Minister Narendra Modi: تاخیر اب برداشت نہیں ہوگی، وزیر اعظم مودی کی PRAGATI میٹنگ کے بعد ریاستوں کو دوٹوک ہدایت، ترقیاتی منصوبے وقت پر مکمل ہوں
ہر سال گرمیوں میں پانی کی قلت اور ریاستوں کے درمیان آبی تنازعات خبروں میں رہتے ہیں۔ اسی پس منظر میں وزیر اعظم نے ’کین-بیتوا ندی جوڑو پروجیکٹ‘ کا بھی جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبہ دیگر ریاستوں کے لیے ایک رول ماڈل بن سکتا ہے اور یہ پیغام دے سکتا ہے کہ باہمی تعاون اور افہام و تفہیم سے بڑے سے بڑے آبی تنازعات حل کیے جا سکتے ہیں۔
PM Modi Pays Tribute to Veer Savarkar on His Birth Anniversary: وزیر اعظم مودی نے ویر ساورکر کو ان کی کی جینتی پر پیش کی خراج عقیدت پیش
پی ایم مودی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ویر ساورکر کے اصول اور نظریات آنے والی نسلوں کو قوم کی تعمیر اور خود انحصاری کی راہ پر چلنے کی تحریک دیتے رہیں گے۔ ان کی جینتی پر پورا ملک انہیں احترام اور عقیدت کے ساتھ یاد کر رہا ہے۔
Amit Shah on a Two-Day Visit to Gujarat: دو روزہ گجرات دورے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، کئی ترقیاتی منصوبوں کا کریں گے افتتاح
گاندھی نگر سے رکن پارلیمنٹ امت شاہ جمعرات کو مختلف مقامات پر ترقیاتی کاموں سے متعلق پروگراموں میں شرکت کرکے اپنے دورے کا آغاز کریں گے۔ ودسر میں وہ آنندم پریوار سی ایس آر فنڈ کے تحت تیار کیے گئے نئے جیڈوا تالاب کا افتتاح کریں گے۔
Eid-ul-Adha Greetings: عیدالاضحیٰ پر صدر مرمو اور وزیر اعظم مودی نے دی برادران وطن کو مبارکباد
عیدالاضحیٰ کو ایثار، قربانی اور جذبۂ سپردگی کی علامت قرار دیتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ یہ تہوار انسانیت کی خدمت کا پیغام دیتا ہے۔
Home Minister Amit Shah: امت شاہ نے گاندھی نگر کو 340 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا دیا تحفہ ، کالول میں نئے اسکول اور پنچایت بھون کا افتتاح
گاندھی نگر ضلع کے سونی پور گاؤں میں منعقد ایک بڑے پروگرام کے دوران وزیر داخلہ نے تقریباً 340 کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دیہی ترقی، پینے کے پانی کی فراہمی، تعلیم اور سرحدی سلامتی کے شعبوں میں حکومت کی کامیابیوں کا ذکر کیا۔
Bakrid Greating: ملک بھر میں جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے عیدالاضحیٰ، اکھلیش یادو اور وارث پٹھان نے دی مبارکباد
اتر پردیش کے مختلف اضلاع میں نمازیوں کی بھاری بھیڑ دیکھی گئی۔ بلیا میں بہیڑی عیدگاہ پر سیکڑوں افراد بکراعید کی نماز کے لیے جمع ہوئے۔ مقامی پولیس نے امن و امان برقرار رکھنے کے لیے مناسب نفری تعینات کی۔
NTR Birth Anniversary: وزیر اعظم مودی نے این ٹی آر جینتی پرپیش کی خراج عقیدت، سنیما اور سیاست میں خدمات کو کیا یاد
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ این ٹی آر گارو کی فلمی خدمات آج بھی نئی نسل کو متاثر کرتی ہیں۔ ان کی شخصیت، نظریات اور زندگی عوام کے لیے تحریک کا ذریعہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ این ٹی آر صرف ایک اداکار نہیں تھے بلکہ وہ ایک ایسے رہنما تھے جنہوں نے فن اور عوامی خدمت دونوں میدانوں میں اپنی الگ پہچان بنائی۔
Bakrid 2026: دہلی سمیت ملک بھر میں ادا کی گئی عید الاضحیٰ کی نماز، حفاظتی انتظامات کیے گئے سخت
نئی دہلی: ملک بھر میں جمعرات کے روز عید الاضحیٰ مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ صبح سے ہی ہزاروں کی تعداد میں لوگ مساجد اور عیدگاہوں میں جمع ہوئے اور خصوصی نماز ادا کی۔ لوگ روایتی لباس پہن کر نماز میں شریک ہوئے اور اپنے اہل خانہ، دوستوں اور پڑوسیوں …
Maharashtra Sugar MSP Hike: چینی کی قیمتوں پر مرکز کا بڑا یو ٹرن! امت شاہ سے ملاقات کے بعد فڑنویس نے کسانوں کو دی بڑی خوشخبری
دہلی میں ہونے والی اس طویل میٹنگ کے بعد وزیر اعلیٰ فڑنویس نے صحافیوں کو بتایا کہ امت شاہ نے ریاست کے کوآپریٹو نظام کو مضبوط رکھنے کے لیے چینی کی کم از کم فروخت قیمت(ایم ایس پی) میں فوری اضافے کی تجویز کو اصولی طور پر منظور کر لیا ہے





