Amit Shah after Assam UCC Bill: کیا مودی حکومت پورے ملک میں یکساں قانون نافذ کرے گی؟ آسام میں UCC پاس ہوتے ہی امت شاہ کا دوٹوک بیان
آسام میں منظور ہونے والا یہ نیا یو سی سی قانون ریاست کے سماجی اور قانونی ڈھانچے میں بڑی تبدیلی لانے والا مانا جا رہا ہے۔ اس قانون کے تحت شادی، طلاق، علیحدگی، وراثت، جائیداد کی تقسیم اور لِو اِن ریلیشن شپ جیسے معاملات میں تمام مذاہب کے شہریوں کے لیے ایک ہی قانونی نظام نافذ ہوگا۔
Union Home Minister Amit Shah: بنگال حکومت نے باڑلگانے کے لیے بی ایس ایف کو 600 ہیکٹیئر زمین سونپی: امت شاہ
امت شاہ نے کہا کہ سرحدی علاقوں میں باڑ بندی اور سکیورٹی سے متعلق کاموں کو آسان بنانے کے لیے بی ایس ایف کو زمین منتقل کرنے کا عمل تیزی سے مکمل کیا گیا ہے۔ امت شاہ نے اس دوران ’چکن نیک‘ جیسے اسٹریٹجک لحاظ سے نہایت حساس علاقے کا بھی ذکر کیا،
Home Affairs Amit Shah: گاندھی نگر میں وڈسر سے کالول تک امت شاہ کا واٹر ماسٹر پلان، تین بڑی آبی اسکیموں کا آغاز
اپنے اس بڑے دورے کے دوران امت شاہ نے وڈسر گاؤں میں شمسی توانائی (سولر پاور) سے چلنے والی جدید ’آنندم جیتھوا جھیل‘ کا افتتاح کیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ جدید جھیل علاقے میں زیر زمین پانی کی سطح بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ مقامی سیاحت کو بھی فروغ دے گی۔اس کے علاوہ وزیر داخلہ نے کھترج میں تالاب کی خوبصورتی اور تزئین و آرائش کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا،
Maharashtra’s politics: مہاراشٹر کے لیے دہلی میں فڑنویس کا بڑا ایکشن، امت شاہ کے بعد سیدھے وزیر اعظم مودی سے ملاقات
وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے فوراً بعد وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے ملاقات کی تفصیلات بیان کیں۔ انہوں نے لکھا، ’’آج نئی دہلی میں ہمارے لیڈر اور ملک کے محبوب وزیر اعظم نریندر مودی جی سے ملاقات ہوئی۔
Rajnath Singh’s Appeal: راج ناتھ سنگھ کی عوام سے اپیل، کہا- پٹرول-ڈیزل اور ایل پی جی سے متعلق افواہوں سے بچیں، گھبراہٹ میں نہ کریں خریداری
آئی جی او ایم میٹنگ کے بعد وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پٹرول، ڈیزل اور ایل پی جی کی گھبراہٹ میں خریداری نہ کریں۔ حکومت نے واضح کیا ہے کہ ملک میں ایندھن کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور سپلائی کا نظام پوری طرح معمول کے مطابق چل رہا ہے۔
Pradhan Mantri Awas Yojana: غریب اور متوسط طبقے کے لیے نعمت ثابت ہوئی پردھان منتری آواس یوجنا: راجن بھائی ویاس
گجرات کے جام نگر میں پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت تعمیر کیے گئے رہائشی کمپلیکس میں رہنے والے لوگوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت اور حکومت کی فلاحی اسکیموں کی تعریف کی ہے۔
Tamil Nadu CM Vijay Meets PM Modi: وزیر اعظم مودی سے تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے کی ملاقات، 12 سال بعد ہوئی اہم میٹنگ
تمل ناڈو کے وزیراعلیٰ وجے نے بدھ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی۔ تمل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ بننے کے بعد وزیر اعظم سے وجے کی یہ پہلی ملاقات رہی۔
Not Just a Degree, Skills are Also Essential!: صرف ڈگری نہیں، ہنر بھی ضروری!مرزاپور میں اڈانی اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر کے ذریعے نوجوانوں کو ملا روزگار
نوئیڈا کی ملٹی نیشنل کمپنی میں 9 تربیت یافتہ نوجوانوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔ نوجوانوں کو اڈانی فاؤنڈیشن کی مفت تربیت سے روزگار کے نئے مواقع فراہم ہو رہے ہیں۔
Mission Rajasthan of Amit Shah: امت شاہ کا ’مشن راجستھان‘: بھارت-پاک سرحد پر 360 ڈگری سکیورٹی منصوبہ شروع، 15 کلومیٹر کے دائرے میں چلیں گے بلڈوزر
راجستھان کے بھارت-پاکستان سرحد سے متصل اضلاع میں سکیورٹی نظام کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مرکزی حکومت نے ’360 ڈگری سکیورٹی منصوبہ‘ تیار کیا ہے۔
Ameer Jamaat-e-Islami Hind’s Special Message on Eid-Ul-Adha: ’’اسوہ ابراہیمی میں امت کی کامیابی و کامرانی کا راز پوشیدہ ہے‘‘، عید قرباں پر امیرجماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی کا بیان
امیر، جماعت اسلامی ہند سید سعادت اللہ حسینی نے عید الاضحی کے موقع پر تمام عالم اسلام اور اہل وطن کو عیدالاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ عید الاضحی، توحید کی عید ہے۔ اس موقع پر انہوں نے سنت ابراہیمی کو بھی بہت ہی موئثر انداز میں پیش کیا۔





