Bharat Express DD Free Dish

قومی

تازہ ترین اپ ڈیٹس کے مطابق ہندوستان نے بہاولپور ، کوئٹہ ،مظفرآباد میں بھی حملہ کیا گیا ہے،لاہور ،اسلام آباد  اور سیالکوٹ میں بھی ہندوستان نے حملہ کیا ہے،پاک مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے پر حملہ کیا گیا ہے۔

پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے ہندوستان پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کیا ہے، حالانکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس کو قبول کرنے سے انکار کیا تھا۔

پاکستان کے وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے ایک چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستان نے ہندوستان پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کیا ہے، حالانکہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس کو قبول کرنے سے انکار کیا تھا۔

ہندوستان اور پاکستان کے مابین جنگ شروع ہوچکی ہے۔ رات کے اندھیرے میں پاکستان نے ہندوستان کے متعدد شہروں میں سینکروں ڈروان اور میزائل کے ذریعے حملہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہندوستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا ہے۔

تازہ اطلاعات کے مطابق ہندوستانی فوج نے لاہور اور سیالکوٹ پر حملہ کر دیا ہے۔ ہندوستان نے لاہور پر کئی میزائل داغے ہیں۔

پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا (PMJJBY) 9 مئی 2015 کو شروع کی گئی تھی تاکہ کم آمدنی والے گروپ کے لوگوں کو سستی لائف انشورنس فراہم کی جا سکے۔ اس کے 10 سال مکمل ہونے پر اس اسکیم کی کامیابی 23 کروڑ سے زیادہ اندراج اور 9 لاکھ خاندانوں کو انشورنس کی ادائیگی کے …

انڈین ایئر فورس نے پاکستان کے دو فائٹر جیٹس ایف-16 اور جے-17 کو مار گرایا ہے۔ ان دونوں فائٹر جیٹس کو ہندوستان کی سرحد میں گھسنے سے پہلے ہی مار گرایا گیا ہے۔

بھارت نے ایک بار پھر پاکستان کی مذموم کوشش ناکام بنا دی۔ بدھ کی صبح جموں یونیورسٹی کیمپس کے قریب ہندوستانی ریڈار سسٹم کے ذریعے ایک پاکستانی ڈرون کا پتہ چلا اور فوری کارروائی کرتے ہوئے اسے مار گرایا گیا۔

پاکستان کی جانب سے کئے جارہے اس حملے کےپیش نظر جموں میں سائرن مسلسل بجایا جارہا ہے اور عوام سے محفوظ مقامات پر جانے کی اپیل کی جارہی ہے۔ حالانکہ اس سائرن اور حملے کے بیچ لوگوں کے اندر گھبراہٹ ضرور دیکھی جارہی ہے ۔

جموں میں ڈرون حملے کے بعد سے لوگوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ دوسری جانب، سرحد پار سے کشمیر کے کپواڑہ میں رہائشی علاقوں کو نشانہ بناکر بھی گولہ باری کی جار ہی ہے۔