Four Pakistani soldiers injured in Indian drone attack on Lahore: لاہور پر ہندوستانی کے ڈرون حملے میں چار پاکستانی جوان زخمی، پاکستانی حکام نے کی تصدیق
جمعرات کی علی الصبح لاہور میں فضائی دفاعی نظام پر بھارت کی جانب سے کیے گئے ڈرون حملے میں چار پاکستانی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
Bhutan Signs MoU with Adani:بھوٹان اور اڈانی گروپ کے مابین 5,000 میگاواٹ ہائیڈرو پاور ڈیولپمنٹ کا تاریخی معاہدہ طے
اس مفاہمت نامے کے تحت اڈانی بھارتی توانائی مارکیٹوں میں قابل اعتماد بجلی کی فراہمی اور انضمام کو یقینی بنائے گا، جو بھوٹان کی علاقائی توانائی تجارت میں اہم کردار کو تقویت دے گا۔
Pakistan’s propaganda about downed Indian jets: رافیل مار گرانے سے متعلق پاکستان کے دعوے کو خارجہ سکریٹری نے کیا بے نقاب،کہا-پاکستان اپنے وجود کے پہلے دن سے جھوٹ بول رہا ہے
سکریٹری خارجہ وکرم مصری نے کہاکہ یہ بھی حیران کن ہے کہ شہریوں کو ان کے تابوتوں کے ساتھ قومی پرچم میں لپیٹ کر اور سرکاری اعزازات کے ساتھ ان کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں۔ اس دوران انہوں نے ایک نماز جنازہ کی تصویر دکھائی جس میں پاک افواج بھی شامل تھیں۔
Pakistan Serial Bomb Blast News: وارننگ کے باوجود پاکستان نے ہمارے فوجی ٹھکانوں پرحملے کئے، ہندوستان کے جواب میں ڈیفنس سسٹم تباہ: کرنل صوفیہ قریشی نے دی یہ اہم جانکاری
ہندوستان کی طرف سے پریس بریفنگ میں کرنل صوفیہ قریشی نے بتایا کہ ہم نے کسی بھی فوجی ٹھکانے کونشانہ نہیں بنایا تھا۔ گزشتہ رات پاکستان نے ہندوستان کے کئی فوجی ٹھکانوں پر ڈرون اور میزائل سے حملہ کرنے کی کوشش کی، جسے ناکام کردیا گیا ہے۔
Elon Musk’s Starlink has been approved by the Indian government: ایلون مسک کے اسٹار لنک کو حکومت ہند کی منظوری، اب سیٹلائٹ سے چلے گا انٹرنیٹ، اسپیکٹرم الاٹ ہونے کے ساتھ کمپنیاں کمرشیل سروس لانچ کریں گی
قومی تحفظ سے جڑی شرطوں کو ماننے کے بعد محکمہ ٹیلی مواصلات نے اسٹار لنک کو ’لیٹر آف اِنٹینٹ‘ جاری کر دیا۔ اس کے ساتھ اب اسٹار لنک ہندوستان کے ڈیجیٹل سفر میں ایک نیا انقلاب لانے کے لیے تیار ہے۔
Ban on Pakistani content in India: بھارت نے تمام پاکستانی مواد پر پابندی عائد کی، سبھی او ٹی ٹی اور اسٹریمنگ پلیٹ فارمز کو ایڈوائزی جاری، وزارت نے فوری طور پر عمل کرنے کا دیا حکم
ایڈوائزری میں 2021 کے انفارمیشن ٹیکنالوجی (مڈل مین گائیڈ لائنز اور ڈیجیٹل میڈیا کوڈ آف کنڈکٹ) قواعد کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ تمام پبلشرز اور مڈل مین ادارے یہ یقینی بنائیں کہ ایسا کوئی بھی مواد نشر نہ ہو جو بھارت کی خودمختاری، سالمیت، سکیورٹی یا امن عامہ کے لیے خطرہ بنے یا دوسرے ممالک کے ساتھ بھارت کے دوستانہ تعلقات کو نقصان پہنچائے۔
Floods and landslides in Ramban, Jammu-Srinagar highway closed: جموں و کشمیر کے رام بن میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈ سے حالات بدتر، جموں- سری نگر شاہراہ پوری طرح سے بند
افسران نے بتایا کہ شدید بارش سے جمعرات کو لینڈ سلائیڈ ہوئی۔ اس سے رام بن ضلع میں اہم سڑک پر پہاڑیوں سے پتھر سڑک تک آ گئے، جس کے بعد جمعرات کی صبح جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر آمد و رفت بند کر دی گئی۔
Complete blackout in Gurdaspur: حکومت نے پنجاب کے گرداس پور میں مکمل بلیک آؤٹ کا حکم دیا، ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے فوج
یہ اقدام پاک بھارت سرحد پر حساس ماحول کے درمیان ہوا ہے اور اس کا مقصد کسی بھی ممکنہ ہنگامی صورت حال سے نمٹنا ہے۔
Supreme Court rebukes BJP MP Nishikant Dubey remarks on CJI: نشی کانت دوبے کے تبصرہ پر سپریم کورٹ نے لگائی پھٹکار، کہا- انتہائی غیر ذمہ دارانہ، عدالت نے دیا یہ حکم
سپریم کورٹ نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ نشی کانت دوبے کے ذریعہ چیف جسٹس پرکئے گئے بے حد غیرذمہ دارانہ تبصرہ کی سخت مذمت کی ہے۔ عدالت نے اسے توجہ مبذول کرانے کی کوشش قراردیا تاہم توہین عدالت کی کارروائی سے انکارکرتے ہوئے کہا کہ عدالتیں اتنی نازک نہیں ہیں کہ وہ مضحکہ خیز بیانات سے مرجھا جائیں۔
Privatization of Power Distribution Corporation: یوپی میں بجلی کی تقسیم میں بڑی تبدیلی،ریاست کے دو بڑے پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشنز کی پرائیوٹائزیشن کافیصلہ
اتر پردیش میں ڈسکام کی نجکاری کوئی اچانک فیصلہ نہیں ہے بلکہ دیرینہ مسائل کا مستقل حل ہے۔ اس فیصلے سے نہ صرف تقسیم کار کمپنیوں کے ڈھانچے میں تبدیلی آئے گی بلکہ ریاست کے لاکھوں صارفین کی زندگیوں میں استحکام، سہولت اور اعتماد بھی آئے گا۔





