Nationwide Student Conventions: راہل گاندھی 17 جون سے امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف ملک گیر طلبہ کنونشن مہم کا کریں گے آغاز
کوٹا سے شروع ہونے والی مہم میں طلبہ، مقابلہ جاتی امتحانات کے امیدوار، اساتذہ اور نوجوان تنظیموں کو شامل کیا جائے گا۔ یہ مہم ایسے وقت میں شروع کی جا رہی ہے جب NEET-UG 2026 امتحان پرچہ لیک اور انتظامی بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں امتحان کو دوبارہ 21 جون کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا۔
IAF Aircraft Crash: آسام کے جورہاٹ میں بڑا حادثہ، بھارتی فضائیہ کا AN-32 طیارہ کریش
ایک وقت میں بھارتی فضائیہ کے پاس ایسے 100 سے زائد طیارے موجود تھے۔ وقتاً فوقتاً ان میں جدید ایویونکس، نیویگیشن اور حفاظتی نظام نصب کر کے اپ گریڈ بھی کیا گیا ہے۔ تاہم طویل سروس لائف کے باعث انہیں مرحلہ وار نئے ٹرانسپورٹ طیاروں سے تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی بھی جاری ہے۔
Commerce Minister Piyush Goyal thanks PM Modi: وزیراعظم مودی، امت شاہ سمیت کئی لیڈروں نے پیوش گوئل کی سالگرہ پر دی مبارکباد
پیوش گوئل بھارتی سیاست اور اقتصادی پالیسی سازی میں ایک نمایاں شخصیت سمجھے جاتے ہیں۔ وہ گزشتہ کئی برسوں سے مختلف اہم وزارتوں کی ذمہ داریاں سنبھالتے آ رہے ہیں اور حکومت کی اقتصادی اصلاحات، صنعتی ترقی اور عالمی تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے میں فعال کردار ادا کر رہے ہیں۔
Future of the Nation: ہنرمندی کے شعبوں میں وزیراعظم مودی نے کی نوجوانوں کے کردار کی ستائش، کہا-’’ملک اور دنیا کا مستقبل تشکیل دے رہے ہیں بھارت کے نوجوان‘‘
وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ این ڈی اے حکومت نوجوانوں کی قیادت میں ترقی کے ماڈل کو مضبوط بنا رہی ہے، اسٹارٹ اپ، ڈیجیٹل اور ہنر مندی کے شعبوں میں نوجوانوں کی کامیابیاں قابل ستائش ہیں۔
PM Modi embarks on France, Slovakia visit: وزیراعظم مودی فرانس اور سلوواکیہ کے دورے پر روانہ، جی-7 سربراہی اجلاس میں بھی کریں گے شرکت
دورے کا آغاز نیس میں منعقد ہونے والے ’’بھارت انوویٹس‘‘ پروگرام سے ہوگا، جس میں صدر میکرون بھی شریک ہوں گے۔ بھارت اور فرانس اس وقت ’’بھارت-فرانس اختراعی سال‘‘ منا رہے ہیں، اور یہ پروگرام دونوں ممالک کے اختراع کاروں، اسٹارٹ اپس اور ٹیکنالوجی کے شعبے سے وابستہ افراد کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرے گا۔اس کے بعد وزیراعظم مودی 14 سے 16 جون تک سلوواکیہ کا سرکاری دورہ کریں گے۔
WB Police raided Abhishek Banerjee’s house: ابھیشیک بنرجی کے گھر بنگال پولیس کا چھاپہ، آدھی رات توڑا تالا، ابھیشیک بنرجی نے شدید ناراضگی کیا اظہار
اس کے علاوہ 15 جون کو پرائمری اساتذہ بھرتی گھوٹالے کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے انہیں طلب کیا ہے، جبکہ 16 جون کو مبینہ دھمکی کے ایک الگ مقدمے میں بھی سی آئی ڈی کے سامنے پیش ہونا ہوگا۔ان تمام قانونی کارروائیوں کے درمیان ہفتہ کی صبح ہونے والی اس اچانک چھاپہ مار کارروائی نے مغربی بنگال کی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے
Abhishek Banerjee breaks silence on Kalyan Banerjee’s ‘arrogance’ remark: کلیان بنرجی بچپن سے میری رہنمائی کرتے آئے ہیں، گھمنڈی ہونے کے الزام پر ابھیشیک بنرجی نے دیا جواب
اپنے خلاف جاری تحقیقات کے حوالے سے ابھیشیک بنرجی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیاسی حالات میں انہیں مختلف معاملات میں پھنسانے کی کوشش کی جا سکتی ہے، لیکن وہ کسی بھی دباؤ کے سامنے جھکنے والے نہیں ہیں۔
All India Weather Update: دہلی-این سی آر میں بدلا موسم کا مزاج، بہار میں آندھی اور بارش کا اورنج الرٹ، کئی ریاستوں میں راحت کی لہر
راجستھان کے مشرقی حصوں میں بھی آندھی اور بارش کے بعد گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے اور درجہ حرارت میں 3 سے 4 ڈگری تک گراوٹ ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم مغربی راجستھان کے صحرائی علاقوں میں اب بھی گرمی برقرار ہے اور پارہ 45 ڈگری سیلسیس کے آس پاس ہے۔
Using AI to Fight for Anti-Microbeal Resistance: جراثیم کُش مزاحمت کے تدارک کے لیے مصنوعی ذہانت کا استعمال
امریکی مرکز برائے انسدادِ امراض(سی ڈی سی )ہندوستان کے ساتھ اشتراک کررہا ہے تاکہ یہ جانچا جاسکے کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی آلات کس حد تک جراثیم کُش مزاحمت کو زیادہ تیزی کے ساتھ شناخت کرنے اور اس کے خلاف مؤثر اقدامات کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔
PM Modi France Visit 2026: بھارت-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری کا نیا باب، 13 جون سے فرانس کے دورے پر وزیر اعظم مودی، دفاع اور ٹیکنالوجی پر ہوں گے بڑے معاہدے
مورخہ 13 سے 19 جون 2026 کے درمیان وزیرِاعظم نریندر مودی کے فرانس کے دورے کو اسی اسٹریٹجک شراکت داری کے ایک اہم مرحلے کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ یہ دورہ صرف سفارتی رسمی کارروائی نہیں بلکہ بھارت اور فرانس کے درمیان طویل مدتی تعاون کو مزید گہرا کرنے کا موقع ہے۔





