PM Modi will attend a programme at Vigyan Bhawan: نوجوانوں کو روزگار اور سماجی تحفظ کی نئی طاقت، پی ایم مودی آج 2400 کروڑ روپے کے مراعاتی فنڈز کریں گے تقسیم
حکومت نے مینوفیکچرنگ سیکٹر کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس شعبے کے آجرین کے لیے مراعاتی مدت چار سال تک بڑھا دی ہے، جبکہ دیگر شعبوں کے آجرین دو سال تک اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔یکم اگست 2025 سے نافذ ہونے والی اس اسکیم کے لیے مجموعی طور پر 99,446 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔
PM Modi and France will jointly launch the TRISHNA Satellite: بھارت اور فرانس مشترکہ طور پر ترشنا سیٹلائٹ کریں گے لانچ، پانی اور غذائی تحفظ کو ملے گی نئی طاقت-وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں فرانس کے شہر نیس میں منعقدہ ’’بھارت انوویٹس 2026‘‘ پروگرام کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس تقریب نے دنیا کے سامنے بھارت کی ڈیپ ٹیک صلاحیتوں کو واضح کیا۔ انہوں نے بتایا کہ تقریب میں بھارت کے 120 ممتاز ڈیپ ٹیک اسٹارٹ اپس نے شرکت کی،
Gautam Adani Bengal Investment: مغربی بنگال میں اڈانی گروپ کی بڑی انٹری کی تیاری، ہگلی ندی کے نیچے انڈر ریور ٹنل بنانے کا منصوبہ
اڈانی گروپ کی جانب سے بھی ریاست میں اپنی موجودگی بڑھانے کے اشارے ملے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈانی گروپ مغربی بنگال میں بنیادی ڈھانچے (انفراسٹرکچر) سے متعلق بڑے منصوبوں میں دلچسپی رکھتا ہے۔
PM Modi Wishes Rahul Gandhi on His Birthday: پی ایم مودی اور ملکارجن کھڑگے نے راہل گاندھی کو پیش کی سالگرہ کی مبارکباد، وزیراعظم نے ان کی اچھی صحت اور طویل عمر کی کامنا کی
کھڑگے نے کہا کہ راہل گاندھی نے ہمیشہ معاشرے کے کمزور، محروم اور پسماندہ طبقات کی آواز بلند کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کانگریس کی ہم آہنگی، سماجی انصاف، برابری اور ہمدردی کی روایات راہل گاندھی کی قیادت اور عوامی زندگی میں نمایاں طور پر جھلکتی ہیں۔
All India Weather Update: محکمہ موسمیات کی وارننگ ، 11 ریاستوں میں تیز آندھی، گرج چمک اور موسلا دھار بارش کا الرٹ
ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چار سے پانچ دنوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسم مزید فعال ہو سکتا ہے۔ اس عرصے میں گرج چمک، آندھی اور بارش کے واقعات میں اضافہ متوقع ہے، جبکہ بعض علاقوں میں موسلا دھار بارش بھی ریکارڈ کی جا سکتی ہے۔
Punjab Drugs Recovery: پنجاب پولیس کی بڑی کامیابی: ایک لاکھ سے زائد نشہ آور گولیاں اور 5 کلو ہیروئن برآمد، 8 ملزمان گرفتار
پنجاب کے ضلع فیروزپور میں پولیس نے منشیات فروشوں اور گینگسٹر نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ اس کارروائی کے دوران پولیس نے ملزمان کے قبضے سے 5 کلو سے زائد ہیروئن، 1.33 لاکھ نشہ آور گولیاں، ایک گلاک پستول اور 3 لاکھ روپے سے زائد منشیات کی رقم برآمد کی ہے۔
Adani News: اڈانی فاؤنڈیشن کی اہم پہل، مرزاپور میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کورس کے پہلے بیچ کا کیاآغاز
اڈانی فاؤنڈیشن نے پدری واقع اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر میں پہلے بیچ کا آغاز کیا ہے، تین ماہ کی تربیت سے دیہی نوجوانوں کو روزگار سے جڑی مہارتیں حاصل ہوں گی۔
PM Modi Address Viva Tech 2026: فرانس میں پی ایم مودی کا بڑا بیان، کہا: بھارت میں اے آئی کا مطلب ‘آل اِنکلیوسیو’، دنیا کے نصف ڈیجیٹل لین دین اب ہمارے یہاں ہوتے ہیں
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں منعقدہ ویوا ٹیک 2026 (VivaTech 2026) سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی تیز رفتار تکنیکی ترقی کو اجاگر کیا اور کہا کہ بھارت میں AI کا مطلب صرف آرٹیفیشل انٹیلی جنس نہیں بلکہ "آل اِنکلیوسیو" (سب کو ساتھ لے کر چلنے والا) بھی ہے۔
International Yoga Day 2026: یوگا صرف جسمانی نہیں بلکہ ذہنی سکون بھی فراہم کرتا ہے: این سی پی یو ایل کے دفتر میں بین الاقوامی یوم یوگ 2026 کی مناسبت سے لیکچر میں یوگ کی ماہر امیتا کماری کا بڑا دعویٰ
پتنجلی سے وابستہ یوگ کی ماہر امیتا کماری نے سروائیکل، کمردرد، پیٹ کی چربی، ڈائبٹیز، گھبراہٹ، تھکان، گیس اور ایسیڈٹی جیسے مختلف امراض سے نپٹنے کے لیے بھجنگ آسن، اردھ ہلاسن، پرانایام، بَک آسن، منڈوک آسن، کپال بھاتی، پون مکت، سیتوبند جیسے مختلف آسن کے طریقے بھی بتائے۔ کون سا آسن کس وقت مفید ہوگا اس پربھی روشنی ڈالی۔
Jharkhand Rajya Sabha Election 2026 Result: ہیمنت سورین کو این ڈی اے اراکین اسمبلی کی بڑی پیشکش، ”کانگریس کو باہر نکالیں، ہمارے ساتھ بنائیں حکومت‘‘
جھارکھنڈ راجیہ سبھا الیکشن میں کراس ووٹنگ کی وجہ سے کانگریس کی ہارہوگئی۔ عظیم اتحاد میں کشیدگی بھی شروع ہوگئی۔ این ڈی اے اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ ہیمنت سورین کو بڑی پیشکش کی ہے۔ اس کے بعد جھارکھنڈ کے سیاسی حالات میں تبدیلی آسکتی ہے۔





