2024 کی سیاسی بساط، مسلمانوں پر داؤ ،مدارس میں پڑھائی جائے گی پی ایم مودی کی ‘من کی بات’، کیا یوپی کے مسلمان مانیں گے؟
بی جے پی کی کوشش ہے کہ اس رمضان میں ہی ان کتابوں کو لوگوں میں تقسیم کرنے کا عمل شروع کیا جائے۔
Sorry can’t wait for you: نوجوت سنگھ سدھو کی اہلیہ کو اسٹیج ٹو کینسر، ٹوئٹ میں لکھا- معاف کیجئے گا، اب آپ کا انتظار نہیں کر سکتی
نوجوت کور سدھو نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’وہ اس جرم کے لیے جیل میں بند ہے جو انہوں نے نہیں کیا‘۔ اس میں ملوث تمام افراد کو معاف فرما۔ آپ کی رہائی کے انتظار میں ہر روز باہر رہنا بہت تکلیف دہ ہے
Petrol and Diesel Prices: خام تیل کی قیمتوں میں کمی، پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخ جاری
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایکسائز ڈیوٹی، ڈیلر کمیشن، VAT اور دیگر چیزیں شامل کرنے کے بعد اس کی قیمت اصل قیمت سے تقریباً دوگنی ہوجاتی ہے
UP News: بھدوہی میں تعینات سپاہی پر درج ہوا آبروریزی کا مقدمہ، متاثرہ خاتون نے اعظم گڑھ ایس پی سے کی تھی شکایت
Azamgarh: معاملہ اترپریش کے اعظم گڑھ کا بتایا جا رہا ہے۔ ایس پی انوراگ آریہ نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کی شکایت پر معاملہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس معاملے کی تحقیقات کررہی ہے۔
Amritpal Singh News: بھگوڑے امرت پال سنگھ کو پناہ دینے کا ملزم کون ہے بلجیت کور؟ اب پولیس کے شکنجے میں
خالصتان حامی امرت پال ابھی بھی پولیس کی گرفت سے باہر ہے۔ اس درمیان پولیس نے بلجیت کور نام کی ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے۔ الزام ہے کہ شاہ آباد کی سدھارتھ کالونی میں رہنے والی اس خاتون نے امرت پال اور اس کے ایک ساتھی کو اپنے گھر میں پناہ دی تھی۔
Rahul Gandhi Case: راہل گاندھی کی سزا کے خلاف کانگریس کا وجے چوک تک مارچ نکالنے کا اعلان، اپوزیشن جماعتوں کا بھی ملا ساتھ
Rahul Gandhi Defamation Case: گجرات کی سورت سیشن کورٹ نے راہل گاندھی کو دو سال کی سزا سنائی ہے۔ حالانکہ ابھی ایک ماہ کے لئے ان کو ضمانت مل گئی ہے۔ اس سے متعلق کانگریس پارٹی میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔
Shivraj Singh Chouhan: بھوپال میں امر شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کے مجسمے نصب کیے جائیں گے – سی ایم شیوراج کا اعلان
وزیر اعلیٰ چوہان نے کہا کہ آزادی ہر انسان کا پیدائشی حق ہے۔ 1931 میں آج کے دن شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کو پھانسی دی گئی تھی۔ وہ ہندوستان کو آزاد دیکھنا چاہتے تھے۔
Shivraj Singh Chouhan: نوجوانوں کی مدد سے ایک نیا اور خود کفیل مدھیہ پردیش بنایا جائے گا – سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
وزیر اعلیٰ چوہان شہید بھگت سنگھ، راج گرو اور سکھ دیو کے یوم شہادت پر راجدھانی بھوپال کے موتی لال نہرو اسٹیڈیم میں یوتھ مہاپنچایت سے خطاب کر رہے تھے۔
Amritpal Singh: امرت پال کی ‘بے حیائی’، بیوی کو مارنا، مذہب کے نام پر نوجوانوں کو اکسانا… خالصتانی حامی کا کہانی
امرت پال کی تنظیم میں خواتین کو کوئی کردار نہیں دیا گیا۔ رینا رائے (دیپ سدھو کی گرل فرینڈ) کو امرت پال کے دیپ سدھو کے ساتھ تعلقات کے بارے میں کھل کر بات کرنے کی اجازت نہیں تھی۔
Amritpal Singh: پنجاب سے مفرور ملزم امرت پال کے معاملے میں دہلی میں ہوئی کارروائی
ملزم امت کو دہلی کے تلک وہار سے حراست میں لیا گیا ہے۔اسپیشل سیل کے ذرائع کے مطابق دو روز قبل امت سنگھ نامی شخص کو پنجاب پولیس دہلی سے لے گئی تھی۔





